Question:
Is it permissible to trap, neuter and then release stray dogs and cats to control their population?
ہمارے علاقے میں آوارہ بلیوں اور کتوں کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے تو لوکل ایڈمنسٹریشن اس کی آبادی میں کمی کیلئے مہم چلاتی ہے۔ مُہم یہ ہوتی ہے کہ ان کتوں اور بلیوں کو مار دیتے ہیں۔ اور ہمارے علاقے میں بہت سی Animal Rescue تنظیمیں بھی کام کر رہی ہیں اور انکا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ وہ پہلے جانوروں کو Trap کرتی ہیں پھر انکو Neuter کر دیتی ہیں اور پھر Release کر دیتی ہیں۔ کیا یہ طریقہ درست ہے؟

Answer Audio:





Share this Fatwa: