Question:
Is it permissible to have one's salary deducted that is then pooled with others' salary deductions at work and used to pay for Hajj. Every year there is a draw and that person goes to Hajj with this pooled money. Participants can join or leave the program anytime.
میں جس ادارے میں پڑھاتا ہوں وہاں حج اور عمرے کیلئے لوگ اپنی مرضی سے ہر ماہ کچھ رقم تنخواہ میں سے کٹوا دیتے ہیں اور ہر سال قرعہ اندازی ہوتی اور جس کا نام نکل آئے وہ حج یا عمرے میں چلا جاتا ہے ، اور جو جب آنا چاہے اور نکلنا چاہے وہ اس پر منحصر ہے۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟

Answer Audio:





Share this Fatwa: