Question:
I listen to the lectures of a group called Hizbut-Tahrir. They say that the best form of struggle is to fight against Kuffar whereas there are people who say that Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم declared best form of struggle to be against own Nafs. Which is correct? Lastly, should I keep myself attached to them?
ایک جماعت جس کا نام حزب التحریر ہے ، اس میں ہم خلافت اور خلیفہ کے بیانات سنتے رہتے ہیں ، کیا اس سے جُڑے رہیں؟ وہ کہتے ہیں کہ سب سے افضل جہاد یہ ہے کہ ہم قتال کریں اور کافروں کے خلاف اٹھیں۔ اور ان کے مقابلے میں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے نفس سے جہاد کو سب سے افضل قرار دیا ہے ، صحیح کیا ہے؟

Answer Audio:





Share this Fatwa: