Question:
Please explain why Muslims have not contributed to the field of sciences like Physics, Chemistry, Math etc. I am so much impressed by Europe in this matter that I may leave Islam altogether in a few weeks?
میں ایف ایس سی میں پڑھتا ہوں ، اور میرے والد آپکو کافر کہتے ہیں۔ مگر جب میں آپ کو سنتا ہوں تو مجھے اچھا تاثر ملتا ہے۔ میرا تعلق فزکس کیمسٹری سے ہے تو میں گھر سے باہر جا کر کسی دوست کے ہاں آپ کو سن لیتا ہوں۔ اگر میرے ویڈیو فون میں آجائیں چیزیں تو گھر سے پٹائی بھی ہوتی ہے۔ آپ مجھے بتائیں کہ مسلمانوں نے آج تک فزکس کیمسٹری جیومیٹری حساب میں کام کیوں نہیں کیا اور میرا ایمان اتنا اس معاملے میں یورپ پر ہو چکا ہے کہ شاید میں کچھ ہفتوں میں اسلام کو چھوڑ دوں۔

Answer Audio:





Share this Fatwa: