Fatawa Questions
6071 > We are a family of five siblings, all married, and we are facing a situation where children are born but do not survive for long. We are quite disheartened. Please offer some guidance.
ہم پانچ بہن بھائی ہیں ، سب شادی شدہ ہیں ، پوچھنا یہ تھا کہ ہمارے گھر میں اولاد کی پیدائش ہوتی ہے پر کچھ دنوں بعد بچہ وفات پا جاتا ہے اور ہم بہت مایوس ہیں ، براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں۔


5904 > In Manajat-e-Maqbool, there is a phrase "Fak al-Rahn." What does it mean?
حضرت تھانوی رحمة الله عليه نے مناجاتِ مقبول میں ایک دعا تحریر فرمائی ہے جس میں الفاظ " و فُکَّ رهاني" آئے ہیں ، اسکا کیا مطلب ہے؟


5880 > Is it okay to reciteیا رب موسی و یا رب کلیم بسم اللہ الرحمن الرحیم to find a lost item?
گمشدہ چیز واپس ملنے کیلئے یا رب موسی و یا رب کلیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ، کیا یہ وظیفہ کرنا درست اور ثابت ہے؟


5877 > What are the details of Naad-e-Ali?
نادِ علی کی تشریح کیا ہے؟
(ans include various dua to make in the time of difficulties and worries)


5856 > What was the dua which Sayyidina Abu Bakr Siddique رضى الله عنه taught Sayyidah Aishah رضى الله عنها which helps paying off debt with ease?
ایک دعا ہے جس کے بارے میں سنا ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ام المومنین حضرت عائشہ رضى الله عنها کے پاس تشریف لائے اور فرمایا کہ میں نے سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دعا سنی ہے اور اس سے قرض میں آسانی ہو جاتی ہے ، وہ کونسی دعا ہے؟


5831 > A court judge procured someone else to give him a bribe, and we are left with no other choice about our course of action, please guide.
کسی جج نے اپنے کسی بندے کے ذریعے رشوت طلب کی تو کیا بندہ مجبوراً اس کو رشوت دے سکتا ہے؟


5830 > Is it true that by reciting the following dua one can fulfill the rights of their parents:
الحمد لله رب السموات والأرض رب العالمين، وله الكبرياء في السموات والأرض وهو العزيز الحكيم، لله الحمد رب السموات والأرض رب العالمين، وله العظمة في السموات والأرض وهو العزيز الحكيم، لله الملك رب السموات ورب الأرض ورب العالمين، وله النور في السموات والأرض وهو العزيز الحكيم کیا اس مندرجہ بالا دعا کو پڑھنے سے والدین کا حق ادا ہو جاتا ہے؟


5824 > What are the supplications that can be read to protect oneself from lawlessness that's increasing in society?
گزشتہ سال آپ نے فرمایا تھا کہ چوری ڈکیتی جرمانہ پھیل جائے گا جو اب سب سچ ہو گیا ہے ، نہ جان محفوظ ہے نہ مال ، محافظت اور امن کیلئے کونسی دعاوں کا اہتمام کیا جائے؟
(a. Surah Yusuf verse 64, Dua of Sayyidina Yaqub عليه السّلام:
فَاللّٰهُ خَیْرٌ حٰفِظًا۪ ، وَّ هُوَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ
b. Surah Falaq & Naas)


5820 > Various supplications - revised.
آپ نے جو دعائیں مختلف دنوں میں ارشاد فرمائی تھیں انہیں دوہرا دیں۔
(ans include helping other fellow men is greater than Nafl prayers and ibadat) Dua of Hazrat Zainul Abideen رحمة الله عليه a. Dua of Hazrat Zainul Abideen رحمة الله عليه:
عُبِیْدُکَ بِفِنائِکَ، مِسْکِینُکَ بِفِنائِکَ، فَقِیرُکَ بِفِنائِکَ، سائِلُکَ بِفِنائِکَ
b. Surah Bani Israil verse 80 and Surah Qasas 17 when one gets promotion in any field.
c. Two Supplications of Sayyidina Abdullah bin Masood رضى الله عنه:
خائِف مُسْتَجِير ، تائِب مستغفر ، راغِب راهب
اللَّهُمّ إِنِّي أَسْأَلُكَ إِيمَانًا لاَ يَرْتَدُّ ، وَنَعِيمًا لاَ يَنْفَدُ ، وَمُرَافَقَةَ مُحَمَّدٍ فِي أَعلَى جَنَّةِ الْخُلْدِ


5732 > Meanings of two supplications.
پہلی دعا جو آپ نے لکھی ہے اس کا مطلب ہے کہ اے پروردگار جو بھی مخلوق تو نے پیدا کی ہے ان میں سے کوئی بھی مخلوق ایسی نہیں ہے جسکا شر تو مجھ سے دور فرما سکے۔ دوسری دعا کے معنی ہیں اے پروردگار تیرے لیے حمد ہے دونوں حالتوں میں جن میں تو میری آزمائش کرے اور میرے اعمال سے تو اپنی مخلوق کے حوالے کر دے تب بھی۔


5646 > What is the Dua of Ganj-ul-Arsh?
دعائے گنج العرش کیا یے؟


5639 > I want to make all those supplications which Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم made in his last days, can you please guide?
میں چاہتا ہوں کہ وہ دعا مانگتا رہوں جو سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات کے مرض میں پڑھی تھیں تاکہ میں بھی موت کے وقت وہ پڑھ سکوں ، رہنمائی فرمائیں؟


5473 > Is it okay for the Ummah to make those specific supplications which Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم made on special occasions?
جو دعائیں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم خاص موقعوں پر مانگتے تھے کیا عام امت کو بھی اس میں اجازت ہے؟


4461 > My elder four years old son is mentally challenged and my younger two years old son has a form of blood disease. My questions is do miracles happen? I have seen many parents crying for their sons and making Sadaqah for the sake of Allah Ta'ala but none of their prayers were fulfilled and all their tears went in vain. What should a person do in these circumstances, should he accept it as a test from Allah Ta'ala or cry & beg for His mercy? Lastly, please suggest a wazifah for this cause.
دو بیٹے ہیں ، بڑا بیٹا دماغ سے معذور ہے اور چھوٹا بیٹا ایک سال کا ہے اور اسے خون کی بیماری ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا معجزات ہوتے ہیں کیونکہ میں نے اپنے آس پاس اکثر والدین کو اپنے پچوں کیلئے روتے دیکھا ، کوئی صدقہ خیرات بھی ہو تو کسی کی دعاوں میں کوئی اثر نہیں ہوتا اور آنسوؤں سے کبھی کوئی ٹھیک نہیں ہوتا ، ایسے حالات میں انسان کیا کرے ، اللہ کے حضور میں روئے ، دعائیں کرے ، آزمائش کے طور پر قبول کرے یا کچھ نہ کرے؟ اگر ممکن ہو تو کوئی وظیفہ تجویز فرما دیں.
(ans include بیماری سے شفا کیلئے دعائیں / dua for cure)


4459 > Is the following dua authentic:
اللہم لک الحمد حمداً یوافی نعمک و یکافی مزیدک۔۔الآخر ، کیا یہ دعا حدیث میں آئی ہے؟


4389 > What is the best way to get rid of Nazr / Evil eye? Please suggest a wazifa to protect oneself from it?
نظر کی مداخلت کیلئے سب سے اچھا طریقہ کونسا ہے؟ نظر بد سے بچاو کیلئے کونسا وظیفہ پڑھنا چاہیے؟


4379 > What is Hirz of AbuDujana? Is it true that it protects from jinns and sorcery?
حِرزِ ابی دجانہ کی اصل کیا ہے؟


4354 > I have been reciting various wazaif but nothing worked for me, what should I do?
میں بہت سے وظائف پڑھتا رہا پر ان سے نفع نہیں ہوا ، کیا کروں؟
(ans include virtues of یا ذالجلال والاکرام and یا حلیم یا کریم - last Ayat of Surah Taubah)


4298 > Can you please explain the dua of Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم mentioned below?
سیدنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا ، اللهم اجعلني شكورا واجعلني صبورا واجعلني في عيني صغيرا وفي أعين الناس كبيرا ، کی تشریح فرما دیں۔


4280 > Can you please recommend a good book of supplications?
دعاوں کی اچھی سی کوئی کتاب بتا دیں؟


4256 > Remember us in your dua!
آپ سے دعا کی درخواست ہے۔


4231 > Which supplications should we recite to increase our Rizq?
رزق کیلئے کونسی دعائیں پڑھی جائیں؟


4162 > Why can't we make dua in our mother tongue in the namaz? Please, provide a logical reason for it.
کسی بھی نماز میں دعائیں اپنی زبان میں کیوں نہیں مانگی جا سکتیں؟ برائے مہربانی عقلی دلائل مرحمت فرما دیں؟


4143 > Can you please explain this dua, O Allah, I ask you for health, abstinence, trustworthiness, good character, and contentment with providence.
اللهم إني أسألك الصحة ، والعفة ، والأمانة ، وحسن الخلق ، والرضى بالقدر ، اس دعا کی تشریح فرما دیں؟


4125 > If someone is making dua after Asr prayer and Azaan of Maghrib starts, should one finish the dua to answer the Azaan or continue with his dua?
عصر یا مغرب کی فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگی جاتی ہے اور اگلی آذان ہو جاتی ہے ، ہم ہاتھ اٹھائے دعا مانگ رہے ہیں تو ایسی صورت میں آذان کا جواب دینا چاہیے یا دعا جاری رکھنی چاہیے؟


4121 > Can me make the supplications of Anbiya Kiraam عليهم السّلام which are mentioned in Munajaat-e-Maqbool?
مناجات مقبول میں شامل انبیاء کرام علیہم السلام کی دعاوں کو مانگ سکتے ہیں؟


4071 > Is it better to recite dua in Arabic or Urdu which are mentioned by Mulla Ali Qari رحمة الله عليه in Hizb-ul-Azam?
ملا علی قاری رحمة الله عليه کی دعائیں عربی میں زیادہ بہتر ہیں یا اردو میں؟


2996 > What is the best way to become a person whose dua is always accepted?
مستجاب الدعواة ہونے کا آسان طریقہ کیا ہے؟


2937 > When does Allah Ta'ala answer & bestow the wishes one asked for?
ہللا تعالی سے مانگنے پہ کس شخص کو کب چیز عنا یت فرماتا ہے؟


2934 > Please recommend any dua to make to seek protection from this Covid-19 virus?
کرونا وائرس سے حفاظت کیلئے کوئی دعا تجویز فرما دیں؟


2707 > Please explain the Tafseer of this dua, " رَ ب لَا تَذَرْن ي فَرْدًا وَأَنتَ خَیْ ر الْوَا رث ینَ ", in verse 89 of Surah Anbiya. When and for what purpose should we recite it?
قران پاک کی اس آیت ، رَ ب لَا تَذَرْن ي فَرْدًا وَأَنتَ خَیْ ر الْوَا رث ینَ ، کی تفسی ر فرما دیں۔ اس دعا کو کن مواقع اور کن مقاصد کیلئے پڑھنا چاہیے ؟


2579 > Is Durood-e-Tunjinah proven by Ahadith? My relatives recite it x-number of times when hardships befall on them, is this correct to do?
کیا درود تنجینہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے یا بعد کہ بزرگوں نے تحریر کیا ہے۔ کچھ رشتے دار کسی مشکل میں اس کا ورد ایک خاص مقدار میں کرتے ہیں۔ برائے مہربانی واضح فرما دیں؟


2551 > This dua, اللہم ارنی حقائق الاشیاء, narrated in Ahadith or is it a dua of Salaf?
اللهم ارني حقيقة اشياء كما هي ، کیا یہ حدیث ہے یا سلف کا قول ہے؟


2536 > Why wasn't the dua of Sayyidina Ibrahim عليه السّلام accepted which He made for his father? Can we also make that dua in namaz?
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی والدین کی مغفرت والی دعا جو قبول نہیں ہوئی وہ قرآن کا حصہ ہے، کیا یہ دعا مانگنی چاہیے نماز میں یا نہیں؟


2519 > Dua changes Taqdeer, whose dua is most effective among mother's dua, self-made dua or Sheikh's dua?
دعا سے تقدیر بدل جاتی ہے، کس کی دعا سب سے زیادہ موثر ہے خود مانگی ہوئی دعا یا ماں کی دعا یہ اپنے شیخ کی دعا یہ کسی بھی نیک بندے کی دعا؟


2509 > Why did Allah Ta'ala created us? What is our purpose of life?
اللہ نے ہمیں کیوں پیدا کیا؟ ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟


2477 > What is the masnoon method of Istikhara and can it be done anytime anywhere?
استخارہ کا مسنون طریقہ کیا ہے اور کیا چلتے پھرتے بھی استخارہ کیا جا سکتا ہے؟


2457 > What is the correct way to recite this dua, وَقُل رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ , with or without قل Qul?
قرآن کریم کی دعا "وقل رب اغفر وارحم وأنت خير الراحمين" کو کیسے پڑھنا چاہیے؟


2288 > Is it permissible for me to imprecate curses (بد دعا دینا) upon my brother if he crosses his line in disturbing me?
اگر بھائی حد سے زیادہ تنگ کرنا شروع کر دے بغیر کسی وجہ کہ تو کیا اس کے لئے بد دعا کرنا جائز ہے؟


2147 > What are the rulings of making collective dua after Farz namaz?
کیا فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کرنا جائز ہے اور اگر اس کا اہتمام نہ کیا جائے تو کیا یہ گناہ ہے؟


1880 > Is it permissible to raise hands to make dua at a graveyard or tombs of Auliya Kiraam (mercy be upon them)?

504 > Is it better to recite more Quran during the time of tahajjud when subah saadiq is about to enter, or to make dua?

158 > I am doing M.Phil and looking for a Job. I went to Dubai but could not find one. Can you please let me know any Dua for getting a Job?

 



Share this Fatwa: