What is the cure for jealousy? I read in a book to make dua for that person but it didn’t work for me, what should I do?
انسان کو اگر حسد کی بیماری ہو جائے تو کیا کرنا چاہئے؟ "روح کی بیماریاں" کتاب میں پڑھا تھا کہ جس سے حسد ہو اس کیلئے دعا کریں اور محفل میں اس کی تعریف کریں۔ ایسا بھی کِیا کچھ خاص افاقہ نہ ہو سکا ، آپ کچھ رہنمائی فرما دیں؟