Question:
Is the following narration true?
جبریل امین آئے اور سیدنا ابوبکر صدیق رضى الله عنه نے ٹاٹ پہنا ہوا تھا اور گلہ بند کرنے کیلئے بھول کا کانٹا لگایا ہوا تھا تو انہوں نے سیدنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ حضرت ابوبکر رضى الله عنه نے ٹاٹ پہنا ہوا ہے جبکہ وہ اتنے مالدار ہیں ، تو سیدنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے دوست نے فتح مکہ سے پہلے سارا مال میرے پر خرچ کر دیا تھا۔ تو جبریل امین نے بھی ٹاٹ کے کپڑے پہن لیے اور باقی تمام فرشتوں نے بھی ٹاٹ کے کپڑے پہن لیے ، کیا یہ مستند روایت ہے؟

Answer Audio:





Share this Fatwa: