Question:
How true is the following narration:
جب آدمی نماز میں ثناء پڑھتا ہے تو اسکے جسم کے بالوں کے برابر اسے نیکیاں ملتی ہیں ، پھر جب وہ سورہ فاتحہ پڑھتا ہے تو عمرہ اور ایک مکمل قرآن کا ثواب ملتا ہے ، اور رکوع میں سبحان ربی العظیم پڑھنے سے قرآن ، تورات ، انجیل اور زبور پڑھنے کا ثواب ملتا ہے ، اور رکوع کرنے پر اتنا ثواب ملتا ہے جتنا اس کے ہم وزن سونا صدقہ کرنے پر ، کیا نماز کے فضائل میں یہ روایت آئی ہے؟

Answer Audio:





Share this Fatwa: