Question:
My husband is involved in illicit relationships with other women. Despite forgiving him three times and making every effort to prevent this from happening again, but to no avail. Can I seek a divorce due to this? If so, would it be permissible for me to have an abortion after I complete my Iddat of one hundred and twenty days?
میرے شوہر دوسری عورتوں سے تعلقات قائم کرتے ہیں جو میاں بیوی کے درمیان ہوتا ہے ، اس کے باوجود میں نے ان سے تین مرتبہ بات کی اور ہر بار معاف کر کے ہر ممکن کوشش کی کہ وہ آئندہ ایسا نہ کرے ، پر کوئی فرق نہیں پڑا۔ کیا میں اس وجہ سے ان سے طلاق لے سکتی ہوں؟ اور کیا اس وجہ سے ایک سو بیس دن کی عدت پوری کرنے کے بعد ابورشن کرانا جائز ہوگا اگر میں طلاق کا ارادہ کروں؟

Answer Audio:





Share this Fatwa: