Question:
Is it true that while crossing the bridge of Sirat in aakhirah, people will be asked about the Aqeedah of Imamat of Sayyidina Ali رضى الله عنه?
انگلینڈ میں ہماری مسجد میں ایک مسئلے پر سخت بحث ہوئی اور لعن و طعن بھی ہوئی ، آپ سے گزارش ہے کہ اس میں رہنمائی فرمائیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں ایک بریلوی مسلک کے عالم دین ہیں اور انہوں نے تقریر میں یہ ارشاد فرمایا کہ قیامت کے دن جب پل صراط پر جانے کیلئے لوگ قطار بند ہونگے تو ہر ایک سے یہ سوال کیا جائے گا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو امام برحق مانتے ہو کہ نہیں۔ جو امیر المومنین کو امام برحق مانے گا اس کی نجات ہو جائے گی اور جو نہیں مانے گا وہ جہنم میں جائے گا۔ حوالے میں انہوں نے کہا کہ یہ دیوبندی بھی مانتے ہیں اور حضرت مولانا اسماعیل شہید رحمة الله عليه نے منصبِ امامت پر جو کتاب لکھی ہے اس کا حوالہ دیا۔ پھر کہا کہ امام غزالی رحمة الله عليه کی کتاب المناقب کا بھی حوالہ دیا کہ وہ بھی اسی بات کے قائل ہیں۔

Answer Audio:





Share this Fatwa: