Fatawa Questions
6199 > While in Makkah, if someone wants to perform a second Umrah, do they need to go beyond the limits of the Haram to put on the Ihram? Additionally, what are the boundaries of the Haram?
اگر کوئی دوسرا عمرہ کرنا چاہے تو کیا اس کو حرم کی حدود سے باہر جاکر احرام باندھنا پڑے گا؟ نیز حرم کی حدود کیا ہیں؟


6098 > After completing Umrah, is it permissible for a woman in the state of Ihram to cut the hair of another woman?
عمرہ مکمل ہو جائے تو کیا ایک عورت جو حالت احرام میں ہو دوسری عورت کے بال کاٹ سکتی ہے؟


6097 > People who engage in misconduct, particularly oppressive politicians, often accumulate significant wealth and enjoy a life of luxury. Conversely, an upright individual might face challenges from accessing medical care to fulfilling religious duties like Hajj and Umrah. Allah Ta'ala, however, summons these politicians and wrongdoers to His abode, while the marginalized and impoverished are not extended the same invitation. Why is this so?
اس دنیا میں جو لوگ برائی کرتے ہیں اور سیاستدان جو ظلم کرتے ہیں ، ان کے پاس زیادہ پیسہ اور خوشحالی ہے۔ جبکہ ایماندار آدمی اپنا علاج بھی نہیں کروا سکتا اور حج و عمرہ بھی نہیں کر سکتا ، اور اللہ تعالی اُن ہی سیاستدان اور بُرے لوگوں کو اپنے گھر بلاتا ہے اور غریبوں کو کیوں نہیں؟


5963 > Is it allowed to gaze at the Kaaba while performing the prayer?
نماز کے دوران کیا خانہِ کعبہ کو دیکھنا جائز ہے؟


5962 > During prayer times in Majid al-Haram, a significant crowd gathers, and at times, men and women end up praying in the same row. To prevent this, if a woman prays in a corner along with a congregation, will her prayer be accepted?
مسجد حرام میں نماز کے وقت بہت بِھیڑ ہو جاتی ہے اور بعض مرتبہ خواتین و مرد ایک ہی صف میں نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں ، اس سے بچنے کیلئے اگر خاتون کسی کونے میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھ لے تو کیا انکی نماز ہو جائے گی؟


5961 > Is it true that by casting the first glance at the Kaaba, prayers are granted acceptance? What does it mean by the first glance?
خانہ کعبہ پہ پہلی نظر ڈالنے سے دعا قبول ہوتی ہے ، اس سے کیا مراد ہے؟


5862 > This year only ten Taraweeh were conducted in Haramain Shareefain, do we pray the rest on our own?
حرمین شریفین میں دس تراویح پڑھائی گئی ، کیا بقیہ دس تراویح کو خود پڑھنا چاہیے؟


5861 > Nowadays, only people performing Umrah are allowed to enter the Mutaaf area. Is it okay for one to wear Ihram if he wants to make Tawaf without the intention of performing Umrah?
آج کل بیت اللہ میں احرام کی حالت میں مطاف میں جانے کی اجازت ہے ، دیکھا گیا ہے کہ جن لوگوں نے عمرہ نہیں بھی کرنا ہوتا وہ بھی احرام پہن کر طواف کرنے چلے جاتے ہیں ، کیا یہ درست ہے؟


5860 > Is there a hadith which states, kissing Hajr-e-Aswad is like kissing the hand of Allah Ta'ala?
یہ حدیث سوشل میڈیا پر دیکھی کہ جس نے حجر اسود کو بوسہ دیا گویا کہ اللہ تعالی کے ہاتھ کو بوسہ دیا ، کیا یہ درست ہے؟


5859 > Is there a special reward for performing Umrah in Ramadan?
رمضان میں لوگ عمرہ پر جانے کو ترجیح دیتے ہیں ، کیا رمضان میں عمرہ کرنے کی علیحدہ سے فضیلت ہے؟ اور کیا پاکستان کے موجودہ معاشی حالات میں ایسا کرنا صحیح ہے؟


5786 > After wearing Ihram for Umrah, is it okay to comb hair before making intention?
عمرے کا احرام باندھ کر نیت سے پہلے بالوں میں کنگھی کرنا درست ہے؟


5785 > Is it a Sunnah to apply perfume before wearing Ihram?
کیا احرام سے قبل خوشبو لگانا سنت ہے؟


5784 > When in Haramain Shareefain, is it better for the women to pray in the hotel or in Masjid Haram or Masjid Nabawi?
کیا حرمین شریفین میں عورت نماز ہوٹل میں ادا کرے یا مسجد میں؟


5763 > How is it to make short videos, take pictures and update status continuously during Hajj or Umrah? Would there be a damm if we use internet thoughtlessly during these Ibadat?
حج عمرہ کی ادائیگی اور زیارات مقدسہ کے دوران ویڈیو تصاویر لینا اور تواتر کے ساتھ سٹیٹس پہ لگانا کیسا ہے؟ وہاں جا کر لوگ لائیو حاضری کا بھی آپشن دیتے ہیں ، دوران حج یا عمرہ بے دریغ انٹرنٹ کو استعمال کرنے سے دم واجب آئے گا؟


5731 > My friend wants me to go for a Hajj-e-Badal on behalf of his deceased father this year. My first question is, can I perform Hajj-e-Tumattu for this? Secondly, if I make the intention of Hajj-e-Afrat from Pakistan then how would I perform the Hajj?
ایک دوست کے مرحوم والد کیلئے اس سال حج بدل کرنے کا ارادہ ہے ، حج کا خرچ دوست ادا کریگا۔ میں اپنا فرض حج ادا کر چکا ہوں۔ پہلا سوال یہ ہے کہ حج تمتع کرنا اس صورت میں جائز ہے یا نہیں؟ دوسرا سوال ہے کہ حج بدل کرنا والا اگر پاکستان سے افراط کی نیت سے چلے تو اس صورت میں حج کا طریقہ کیا ہوگا؟


5494 > Can one do Qurbani on thirteenth according to Shafi maslak?
شافعی مسلک کے مطابق تیرہ ذو الحجہ کو کوئی قربانی کر لے تو کیا درست ہوگا؟


5491 > Since we recite Takbeerat till the thirteenth day of  Dhul-Hajj, why can't we do Qurbani on the thirteenth as well?
عید الاضحی کی تکبیرات تیرہ ذو الحجة تک پڑھی جاتی ہیں تو قربانی تیرہ کو کیوں نہیں کر سکتے جبکہ کچھ لوگ حدیث کے حوالے سے قربانی کے بھی قائل ہیں؟


5470 > What are the conditions which make Hajj obligatory?
حج کی شرائط کیا ہیں؟


5469 > What are the rulings for making a will for Hajj pilgrimage?
حج کی وصیت کرنے کے کیا احکامات ہیں؟


5468 > How is to sell needless books in order to perform Hajj?
زائد از ضرورت کتابیں بیچ کر حج کرنا کیسا ہے؟


5467 > How is it to sell own house in order to perform Hajj, and move to a rental place?
مکان بیچ کر حج کرنا اور کرائے پر اُٹھ جانا کیسا ہے؟


4313 > What is the relation of black color with the cover of Kaabah?
سیاہ رنگ کو کعبة اللہ سے کیا نسبت ہے؟


4209 > I am 43 years old and I would like to go for Hajj after my retirement. Can you please explain which actions should I do before, during and after performing Hajj?
میری عمر تینتالیس سال ہے اور ریٹائرمنٹ کے بعد حج کرنا چاہتا ہوں۔ تو حج سے پہلے ، درمیان اور بعد میں کون سے امور کرنے چاہیں؟


4156 > Is Madinnah Munawwarah superior in its virtues or Makkah Mukarramah?
(Note: this is an addition to previously asked question, see Friday Q&A session #512 dated 3 Sep 2021)
مدینہ منورہ افضل ہے یا مکہ مکرمہ؟


4134 > Is Makkah Mukarramah superior in its virtues or Madinah Munawwarah?
مکہ مکرمہ افضل ہے یا مدینہ منورہ؟


4119 > What is the connection between the cloth of Kaaba and black color?
سیاہ رنگ اور غلاف کعبہ ، انکی کیا مناسبت ہے؟


2926 > During the congregational prayers in Masjid Al-Haram, people make rows outside on the roads with a lot of gaps in between the rows. Is it okay to pray on the road like this?
میں سعودی عرب میں مقیم ہوں دورانِ نماز مسجد میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے صفیں باہر سڑک پر بھی بن جاتی ہیں۔ اس صورت میں صفوں کے درمیان خلا بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔ مثلاً دو صفیں ایک جگہ پھر دو تین صفوں کی جگہ چھوڑ کے دو تین صفیں بنا لیتے ہیں لوگ ، کیا اس صورت میں نماز ہو جاتی ہے؟


2622 > As we have to do two Tawāf & Sa'ee in Hajj-e-Qiran. Should we do Tawāf of Umrah first or Tawāf of Qūdoom?
حج ق ران میں دو طواف اور دو مرتبہ سعی کی ، تو پہلے عُمرے کا طواف کرنا چاہیے یا قُدوم کا؟ِ


2578 > Will dam be wajib on a person who enters Makkah Mukarramah without the intention of doing Umrah?
مندرجہ ذیل صورت میں دم واجب ہے یا نہیں؟ مکہ مکرمہ میں قیام کے دوران حج کے بعد کچھ دوستوں کا پروگرام بنا کے طائف جائیں اور واپسی پر جو بھی میقات آئے گا وہاں سے عمرہ کا احرام باندھ کر عمرہ کر لیں گے۔ میرے بھائی صاحب کی ٹانگ میں کوئی تکلیف تھی جس کی وجہ سے وہ عمرہ کرنے کے قابل نہیں تھے مگر ان کا بھی جی چاہا کے طائف دیکھ آئیں۔ لہذا وہ بغیر عمرے کی نیت سے گروپ میں شامل ہوگئے واپسی پر جن لوگوں نے عمرے کی نیت کی وہ تو حرم چلے گئے اور بھائی صاحب ہوٹل میں اپنے کمرے میں آگئے۔ لوگوں نے ان سے کہا کے آپ پر دم واجب ہو گیا ہے۔ برائے مہربانی واضح فرما دیں۔


2546 > If someone does three or four Umrah one after another, where he shaved his head completely after the previous one. Will Dam be wajib on him if he is not able to cut his hair to complete his next Umrah?
اگر کوئی شخص لگاتار تین یا چار مرتبہ مسلسل عمرہ کرے اور بال نہ آنے کی صورت میں حجامت نہ کروا سکے تو کیا دم واجب آئے گا؟


2241 > Many Ulemah Kiraam advise people to not go for Hajj or Umrah and they go for it by themselves. They reason it by saying that we have to lead the group or have to buy books during the trip. Is this correct to do so?

بہت سے علمائے کرام عام لوگوں کو زیادہ حج اور عمرہ کرنے سے منع کرتے ہیں لیکن خود اکثر حج اور عمرہ کرنے جاتے ہیں، اور وجہ یہ پیش کرتے ہیں کہ ہمیں مختلف گروپس کو لے جانا پڑتا ہے یا یہ کہ ہمیں کتابیں خریدنی ہوتی ہیں اس لیے جاتے ہیں، کیا ایسے علماء کا یہ عمل جائز ہے؟


2171 > What is the ruling of covering face for women in Ahram?

عورت کیلئے حالت احرام میں چہرے کے پردے کا حکم کیا ہے؟


2144 > Women who go for Hajj and Umrah, should they pray Namaz with Jama'at in Masjid or at their place of stay?

حج اور عمرہ کیلئے جو خواتین حرمین شریفین میں حاضر ہوتی ہیں ، وہ نماز جماعت کے ساتھ پڑھیں یا اپنی رہائش گاہ میں؟


2119 > When does it become wajib to sacrifice a whole camel or cow?
سالم اونٹ یا گائے کب واجب ہوتی ہے؟


2117 > If someone didn't perform two Wajib Rak'at after completing Umrah, will dam دم be wajib on him?

ایک شخص نے عمرہ کیا اور دو رکعت واجب نہیں پڑھی تو کیا اس پر دم واجب ہوگا یا نہیں؟


2112 > Should the resident of Makkah Mukarramah visit Madina Munawwarah after completing Hajj?

کیا اہل مکہ کو حج یا عمرہ مکمل کرنے کے بعد مدینہ منورہ جانا چاہیے؟


2111 > What is the status of Sa'ï during Hajj & Umrah?

سعی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟


2105 > Is it necessary to recite Talbeeha during whole Hajj?

کیا تلبیہ پڑھنا سارے حج میں ضروری ہے؟


2093 > What is the ruling of people who go for Hajj/Umrah and bring back gifts for distributing to people?

ان لوگوں کے بارے میں کیا حکم ہے جو حج اور عمرے پر جاتے ہیں اور لوگوں میں بانٹنے کے لیے تحائف لے کر آتے ہیں؟


2034 > Is it okay to give Sadaqah after completing Hajj or Umrah with the intention to cover any unintentional mistake or error?

حج یا عمرے سے واپسی پر اس نیت سے صدقہ و خیرات کر دینا کہ اگر انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ اسے معاف فرما دیں، کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟


2033 > How many types of Hajj are there?

حج کی کتنی قسمیں ہیں؟


2031 > Is it correct that the pebbles which were thrown at Jamarat are collected by Angels whose Hajj is accepted?

کیا یہ صحیح ہے کہ جن لوگوں کا حج قبول ہوجاتا ہے ان لوگوں کی جمرات پر ماری ہوئی کنکریاں فرشتے چُن لیتے ہیں؟


2029 > How many Qurbani a person has to do when he is performing Hajj, what is the criteria regarding this?

حج کے موقع پر قربانی کیسے اور کتنی ادا کرنی چاہیے؟


2026 > If a Hajj is obligatory on a lady who is unable to perform it due to some valid reason, for example, she is unable to find a Mehram or she is observing her Iddat etc., what is the correct course of action for her?

اگر کسی پر حج فرض ہو اور شریعت میں سے کسی چیز کی کمی ہو مسئلاً کسی عورت کا کوئی محرم نہیں اور عدت واجب ہونے کی وجہ سے حج نہیں کر سکتی تو اس صورت میں مسئلہ کیا ہے؟


1986 > People travelling to Makkah and Madinah, are they considered as Muqeem or do they have to pray Qasr Namaaz during their stay?

مکہ اور مدینہ کو سفر کرنے والے لوگ مقیم تصور ہوں گے یا انہیں اپنے قیام کے دوران قصر نماز ادا کرنا پڑے گی؟


1979 > What are the rulings of a traveler in میقات Meeqat?

میقات کی حدود میں مسافر کے کیا احکام ہیں؟


1978 > If someone misses a congregation Namaz during his visit to Haramain Shareefain, does he have to pray Qasr namaz or full?

مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ میں مسافر کو اگر جماعت کی نماز نہ ملے تو کیا وہ قصر نماز ادا کرے گا؟


1972 > In this day and age, how should women observe Pardah and Niqab during Hajj & Umrah?

آج کے دور میں دورانِ حج اور عمرہ خواتین اپنے پردے کا کیسے اہتمام کریں؟


1944 > At the completion of Umrah or Hajj, can we trim our own hair by ourselves after we finish Sa'í سعى at Marwah?

کیا حج یا عمرے کے اختتام پر ہم سعی کے بعد اپنے بال خود تراش سکتے ہیں؟


1898 > If my wife and mother in law are going for Hajj with me, can a non-mehram lady travel with us too? 

اگر میں حج کے لئے اپنی والدہ اور بیوی کے ساتھ سفر کر رہا ہوں تو کیا کوئی نامحرم خاتون بھی ہمارے ساتھ سفر کرسکتی ہیں؟


1893 > If a person vows to do Umrah as Nazr, does it become wājib on him to fulfill it?

ایک صاحب نے عمرے کی نذر مان لی تو کیا یہ نذر منعقد ہو گئی؟


1812 > Quite a few people go for Umrah during Ramadan and then illegally overstay till the month of Zil-Hajj in order to do Hajj. Doesnt this act violate allowed VISA stay in the country?

1726 > A person who is under debt wants to go for a Hajj this year. Lender, of his own accord, gave him the permission to do so and also extended his debt due back time by few months. Is it okay for the borrower to go for Hajj under these circumstances?

اگر مقروض شخص حج کرنا چاہے، اور قرض خواہ اپنی خوشی سے قرض ادائیگی کی تاریخ بڑھا دے، تو کیا ایسے شخص کو حج ادا کرنے کی اجازت ہے؟


1710 > Which type of grave was prepared for Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم; and from which side it is best to send/convey Salaam سلام upon Him when visiting Masjid Nabawi?

سیدنا رسولِ اکرم ‏ﷺ کے لئے کس قسم کی قبرِ مبارک بنائی گئی، اور مسجد نبوی ‏ﷺ میں کس جانب سے سیدنا رسولِ اکرم ‏ﷺ پر صلوٰۃ و سلام پڑھنا افضل ہے؟


1694 > Husband performed obligatory Farz Hajj already. Wife want's to go for Hajj this year for 40 days. But, Husband cannot control his desire for so long and is sure to fall into sin. What should the woman do?

ایک خاتون حج کیلئے 40 دن کا سفر اختیار کرنا چاہتی ہیں۔ ان کے شوہر اپنا فرض حج کر چکے ہیں، اتنا عرصہ صبر نہیں کر سکتے اور ان کے گناہ میں مبتلا ہو جانے کا قوی خدشہ ہے۔ ایسی خاتون کو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟


1693 > Does Hajj become Farz on a woman whose only saving is gold worth 12 lakh rupees? Also, she can only go for Hajj if she bears the expense for her Mahram. Should she go for it or save the money for a rainy day?

ایک خاتون جو 12 لاکھ قیمت کے سونے کی مالک ہیں اور صرف اپنے محرم کے ساتھ حج پر جاسکتی ہیں جس کا خرچ انہیں ہی برداشت کرنا ہے۔ کیا انہیں حج پر جانا چاہیے یا اپنا سونا برے وقتوں کیلئے بچا کر رکھنا چاہیے؟


1692 > Can a Hajj become فرض (farz) on a mother who is breastfeeding a 10 months old baby?

کیا حج ایسی خاتون پر فرض ہے جو اپنے دس ماہ کے بچے کو ابھی دودھ پلاتی ہوں؟


1677 > I have some savings, will it be better to do Hajj with it or financially help relatives or neighbours?

میرے پاس کچھ پیسے جمع ہیں، کیا میرے لیے اس پیسے سے حج کرنا بہتر ہے یا اس پیسے سے اپنے پڑوسیوں اور رشتہ داروں کی مدد کرنا بہتر ہے؟


1649 > Is going to Madinah Munawwarah during Hajj part of the Hajj pilgrimage? If someone performs Hajj but does not go to Madinah Munawwarrah after Hajj, Is the Hajj valid?

کیا حج کے سفر میں مدینہ منورہ جانا ارکان حج کا حصہ ہے اور اگر کوئی شخص حج کرتا ہے لیکن مدینہ منورہ نہیں جاتا تو کیا ایسے شخص کا حج ادا ہوجائے گا؟


1635 > Can the Hajj pilgrims observe the Nafl-fasts for the first 9 days of Dhul-Hijjah?

کیا حاجی دوران حج ذوالحجہ کے پہلے نو دنوں کے نفل روزے رکھ سکتے ہیں؟


1587 > Is it Ok to put a draw string tie waist (Izaar band/Naada) or to stitch the lower garment of the Ihram to secure it from accidental slipping?

کیا احرام میں ازاربند ڈالا جاسکتا ہے اور کیا احرام کی نچلی چادر کو ستر کے کھل جانے کے خوف سے سلوایا جاسکتا ہے؟


1586 > What is the best Ibadat while in Baitullah / Makkah Mukarramah?

مکہ مکرمہ/ بیت اللہ میں سب سے افضل عبادت کونسی ہے؟


1585 > Do we have to pray the two rak'ah wajib after Tawaf right behind the Maqam-e-Ibrahim?

کیا طواف کے بعد دو رکعت واجب نفل مقامِ ابراہیم کے بالکل پیچھے پڑھنا ضروری ہیں؟


1584 > I am going to Haramain Shareefain, please advise on some adab and Ihtiraam of visiting these places?

میں حرمین شریفین جا رہا ہوں، براہِ کرم مجھے کچھ نصیحت کیجیے کہ کیسے میں اس جگہ کا ادب اور احترام ملحوظ خاطر رکھوں؟


1583 > My sister passed away, if we need to get Hajj-e-Badal done on her behalf, do we have to send someone from Pakistan or someone in Saudi Arabia?

میری باجی کا انتقال ہو گیا ہے، اگر ہم ان کے لئے حج بدل کروانا چاہتے ہیں تو کیا کسی کو پاکستان سے بھیجنا پڑے گا یا سعودیہ سے بھی کروایا جاسکتا ہے؟


1582 > We will be in Mina for 30 days. Do we have to pray Qasr when we go to Makkah?

ہمارا منیٰ میں قیام 30 دن کا ہے، کیا مکہ مکرمہ جا کر ہمیں نماز قصر ادا کرنا پڑے گی؟


1581 > What is the method of doing Hajj-e-Qiraan?

حج قران کا طریقہ کیا ہے؟


1580 > A person came back to the home country without doing Tawaf-e-Ziyarat. Is his Hajj valid? Is he allowed to have relations with his wife?

ایک شخص حج کرنے گیا اور طواف زیارت کئے بغیر وطن واپس لوٹ آیا، تو کیا اس کا حج ہو گیا؟ اور کیا اس کے لیے اپنی بیوی کے پاس جانا جائز ہے؟


1579 > Is it permissible to wear an underwear in the state of Ihram?

کیا حالتِ احرام میں انڈر ویئر یا جانگیا پہنا جاسکتا ہے؟


1578 > Is Mina considered to be in Makkah or is two different cities?
کیا منیٰ، مکہ مکرمہ میں داخل ہے یا یہ دو الگ الگ شہر ہیں؟


1577 > Where is the Qabar (Grave) of Umm al-Momineen Hazrath Sayyidah Maimoona Radi Allahu Anha?

ام المومنین حضرت سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کی قبر مبارک کہاں پر ہے؟


1576 > What is the historical significance of Hajr-e-Aswad?

حجراسود کی تاریخی اہمیت کیا ہے؟


1575 > Is the ghilaf of Ka'bah more superior or the cover of the Quran?

کعبۃ اللہ کا غلاف افضل ہے یا قران کریم پر چڑھایا ہوا غلاف افضل ہے؟


1574 > Is the Tawaaf of a dead person permissible

? کیا مرے ہوئے انسان کا طواف جائز ہے؟


1573 > What to do if one does not want to get up from his place in Riyaz ul Jannat

? اگر ریاض الجنہ میں اپنی جگہ سے اٹھنے کا جی نہ چاہے تو کیا کرنا چاہیے؟


1572 > How long could a person stay in Multazam and Riyaz ul Jannah?

حرمین میں کسی شخص کو کتنی دیر تک ملتزم یا ریاض الجنہ میں ٹھہرنا چاہیے؟


1571 > If a person wants to go to Hajj but cannot afford to pay for it, then is there any wazeefa to do for the purpose?

اگر حج اور عمرہ کرنے کا دل چاہتا ہو لیکن استطاعت نہ رکھتا ہو تو ایسے شخص کے لئے کوئی وظیفہ بتا دیجئے؟


1570 > Between performing Umrah from Masjid e Ayesha (RadhiAllahu Anhu) and Masjid-e-Ja’raanah which has more reward?

عمرہ مسجد عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے کرنا زیادہ افضل ہے یا مسجد جعرانہ سے؟


1569 > If parents of a person were not able to afford Hajj in their lives and their son has money enough to pay for Hajj, and he has not done his own Hajj yet, should he pay for his parent’s Hajj or his own Hajj?

کسی شخص کے والدین اگر اپنی زندگی میں حج نہیں کر سکے اور ایسے شخص پر جب حج فرض ہو جائے تو وہ پہلے اپنا حج کرے یا اپنے والدین کو پہلے حج کروائے؟


1568 > What is the difference between Meeqat and Hil?

حِل اور میقات میں کیا فرق ہے؟


1567 > What is the difference between Hajj e Akbar and Hajj e Asghar?

حج اکبر اور حج اصغر میں کیا فرق ہے؟


1566 > There is a woman who has no mahram or her mahram cannot go to Hajj with her and she cannot afford to pay for the Hajj of another person, what is the ruling for that woman?

گر کسی عورت کا محرم موجود نہ ہو یا یہ کہ محرم اس کے ساتھ حج پر نہ جا سکے یا یہ کہ وہ اپنے علاوہ محرم کا خرچہ برداشت نہ کر سکتی ہو تو ایسی عورت کے لئے حج کا کیا حکم ہے؟


1565 > A person’s wife is haram for him if he does not perform Tawaf-e-Ziyarath? Is it true?

کیا اگر طواف زیارت نہ کیا جائے تو ایسے شخص کے لئے اس کی بیوی حرام رہتی ہے؟


1564 > Is Hajj-e-badal allowed?

کیا حج بدل کروانا جائز ہے؟


1563 > Is it Haraam to look at the Ka'bah while doing Tawaaf?

کیا دوران طواف کعبہ کی جانب دیکھنا حرام ہے؟


1561 > Is it Makrooh / disliked for a Woman to cover her face during the state of Ihram?

کیا حالت احرام میں خواتین کے لیے چہرے کا ڈھانپنا مکروہ ہے؟


1560 > Do we have to make two Qurbani during Hajj? One that we do for Hajj and the other we do at home every year for Eid-ul-Adha (The Sunnah of Hazrath Ibrahim Alayhissalam)?

کیا حج میں ہمیں دو قربانیاں کرنی پڑتی ہیں، ایک حج کی قربانی اور دوسری سنت ابراہیم علیہ السلام کا پورا کرنا جو ہم ہر سال کرتے ہیں؟


1548 > During the visit to Madina Munawwarah, What are the etiquettes of offering Salaam to Rasoolullah Sallalahu Alaihi Wasallam? What is the best Zikr during Madina Munawwarah?

مدینہ منورہ حاضری پر، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلوٰۃ و سلام بھیجنے کا بہترین ادب کیا ہے؟ اور مدینہ منورہ میں قیام کے دوران کونسا ذکر کرنا بہترین ہے؟


1547 > During Hajj, we need to spend the night at Muzdalifah. What are the azkaar (prayers/ supplications) that should be during this night?

حج میں مزدلفہ کی رات کے قیام کے دوران کون سے اذکار پڑھنے چاہیئں؟


1546 > Can we offer Salaam at Rouza e Mubaarak of Rasoolullaah (Sallallaahu Alaihi wa Sallam)? Does Rasoolullah (Sallalahu Alaihi waSallam) listen's to the Salaam offered at the Rouza-e-Mubarak? How does he listen to the people offering salaam?

کیا ہم روضہ مبارک صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام پیش کر سکتے ہیں؟ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے سلام کو سنتے ہیں؟ وہ لوگوں کے پیش کردہ سلام کو کیسے سنتے ہیں؟


536 > What is the reason for praying the two rakah behind Maqam-e-Ibrahim?

مقام ابراہیم کے پیچھے دو رکعت سنت پڑھنے کی کیا وجہ ہے؟


467 > Is it permissible to wear belt made of cloth around the waist on the sheet of Ahram during Unmrah?

کیا احرام کے تہمد میں نیفہ بنواکر ازاربند ڈالا جاسکتا ہے؟


442 > Is it permissible to shave ones own or a companion’s head as per the requirement during Hajj or Umrah?

کیا حج یا عمرے میں احرام کی حالت میں اپنا یا اپنے کسی ساتھی کا حلق کیا جا سکتا ہے؟


437 > A person has some money and wants to build a house, but he has not done the fard Hajj yet. Which of these should he do first?
کسی شخص نے 9 ذوالحجۃ کے نفل روزے کی نیت کی لیکن غیر متوقع سفر کی وجہ سے رکھ نہ سکا، تو ایسے روزہ چھوڑنا کیا جائز ہے اور کیا اس کی قضا ادا کرنا پڑے گی؟


433 > When people come back from Hajj and Umrah, they are given special importance and honoured. The family, friends and loved ones come to meet and congratulate them and request them for Dua. Isn't this Bidah? What is the meaning of the Hadith in Musnad Ahmad related to this?

420 > Is it permitted to start Umrah from the meeqaat of Ummul Mu’mineen Hadhrat A’yisha (RadhiAllahu Anha)?

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کا جو میقات ہے، کیا وہاں سے عمرہ کرنا جائز ہے؟


374 > Rasulullah (Sallalahu Alaihi waSallam) took animals of Qurbani along with him to Hudaybiyah. Does this mean that this is considered part of Umrah itself?

عمرے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حدیبیہ میں جو قربانی کے جانور ساتھ لے گئے تھے کیا وہ عمل عمرے کا حصہ سمجھا جائے گا؟


362 > When a person returns from Umrah, often his relatives come to meet and greet him. Would this be consodered showing off (riyaa)?

لوگ عمرہ کرنے جاتے ہوۓ اور واپسی پر ان کے دوست احباب انہیں ملنے اور مبارکباد دینے کے لیے آتے ہیں، کیا یہ چیز نمائش اور ریا تو نہیں ہوتی؟


256 > If a lady's monthly cycle starts while on Hajj or Umrah, what is the ruling for her?

اگر کسی خاتون کے ماہواری دوران حج یا عمرہ شروع ہوجائیں تو ان کے لئے شریعت میں کیا احکام ہیں؟


255 > Can a boy or girl whose Nikah is done but not 'rukhsati', go for Hajj or Umrah together?

کیا لڑکا اور لڑکی نکاح کے بعد لیکن رخصتی سے پہلے اکٹھے حج و عمرہ کے لئے جا سکتے ہیں؟


239 > Is it allowed to purchase Prize Bonds? What is the ruling on people who go for Hajj or 'Umrah with money from such bonds?

کیا پرائز بانڈز کا خریدنا جائز؟ اور جو لوگ پرائز بانڈ سے حاصل شدہ رقم کو حج یا عمرے کے لیے استعمال کرتے ہیں ایسے لوگوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟


161 > The Preachers at Saudi Airport and in Masjid-e-Nabawi (Sallalahu Alayhi wa Sallam) distribute literature, give lectures and argue about the importance of respecting the associations of the Holy Prophet Sallalahu Alayhi waSallam. Can we participate in those discussions?

سعودی عرب کے ہوائی اڈوں اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر کچھ افراد ایسا لٹریچر تقسیم کرتے ہیں اور تقاریر کرتے ہیں جن میں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلقہ چیزوں کی عظمت کے بارے میں بحث کرتے ہیں، کیا ایسی بحوث میں حصہ لینا چاہیے؟


122 > What are the different types of Hajj?

حج کی مختلف اقسام کیا ہیں؟


121 > How to cross Meeqat?

میقات سے کیسے گزرنا چاہیے؟


120 > When does one leave a will for hajj e badal?

کس شخص کو حج بدل کے بارے میں وصیت کرنی چاہیے؟


31 > Is it allowed to use scented soap in the state of Ihram?

کیا حالت احرام میں خوشبو والا صابن استعمال کیا جاسکتا ہے؟


30 > Is it allowed to use stitched belt in the state of Ihram?

کیا حالت احرام میں سلا ہوا ازاربند استعمال کیا جا سکتا ہے؟


3 > Is it OK to recite Salawaat -o- Salaam standing in front of or near the grave of Rasulullah Sallalahu Alaihi waSallam?

کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کے قریب یا سامنے کھڑے ہو کر صلاۃ و سلام پڑھنا جائز ہے؟


 



Share this Fatwa: