Fatawa Questions
6202 > In 2013, I began sending funds to a friend with the intention of purchasing a plot and building a house. He bought the plot and during my visits to Pakistan, he showed me the progress of construction in a colony. It has now been ten years, and I still haven't received seven lakh rupees from him. During this time, there has been significant exchange rate fluctuations, considering this wasn't a loan. What options are available for recovering this amount?
تقریبا ٢٠١٣ میں ایک دوست کو ایک پلاٹ اور اس پر مکان تعمیر کرنے کی غرض سے پیسے بھیجنے شروع کیے ، انہوں نے ایک پلاٹ لے لیا اور میرے پاکستان کے دورے میں ایک کالونی میں لے گئے اور تعمیر کا کام دکھایا لیکن مجھے کچھ نہیں ملا ، میں نے ان سے تقریباً سات لاکھ کی رقم لینی ہے ، اور اس بات کو تقریبا دس سال سے ہوگئے ہیں۔ اس عرصے میں ایکسچینج ریٹ میں بھی بہت فرق پڑ گیا ہے کیونکہ یہ رقم قرض نہیں تھی ، اس رقم کی واپسی کی کیا صورت بن سکتی ہے؟


6191 > Are transactions conducted in installments considered permissible?
قسطوں میں جو خرید و فروخت ہوتی ہے ، کیا وہ جائز ہے؟


6117 > The sponsor and agent breached local laws by orchestrating a scheme. The issue revolves around a transaction of thirteen lakh rupees, where the sponsor promised to arrange a counterfeit visa for a specific country. Upon reaching the destination, the person paid the legitimate amount of four lakh rupees but declined to pay the remainder, asserting non-involvement in bribery. Kindly provide recommendations for resolving this matter.
سپانسر اور ایجنٹ نے ملکی قانون کی خلاف ورزی کی ، معاملہ یہ طے پایا کہ تیرہ لاکھ روپے میں سپانسر کو جعلی ویزہ لگوا کر فلاں ملک میں پہنچا دیا جائے گا۔ اس شخص نے وہاں پہنچ کر اصل چار لاکھ روپے کی ادائیگی کی اور باقی کی رقم دینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ جو رقم رشوت لینے دینے میں کی ہے وہ میں نے نہیں دے رہا ، اس معاملہ کا حل تجویز فرما دیں؟


6067 > Is it permissible to offer my worker a 5,000 rupees commission for bringing customers to my electrical shop, provided the customer make a purchase of one lakh rupees?
بجلی کی دکان ہے اور ہمارا کاریگر الیکٹریشن کے ساتھ تعلق ہوتا یے ، اگر میں کاریگر کو کہوں کہ گاہک کو میری دکان پر لاو اور اگر کوئی گاہک ایک لاکھ کا سامان خریدے تو میں تمہیں اس کے پیچھے پانچ ہزار روپے (کمیشن) دونگا ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً درست ہے؟


6033 > Is it okay to overcharge in a business transaction?
کیا کاروبار میں اوور چارجنگ کرنا جائز ہے؟ Children's row during congregation [21:45] Answered many times before.
مسجد کے طلباء جن کی عمر بارہ سال ہے ،ان کو نماز میں دوسری صف میں کھڑا کریں یا بائیں جانب؟


6024 > I sent money to an individual from Saudi Arabia, requesting him to purchase a plot on my behalf. He bought the plot and, with my consent, sold it, making a profit. I then sent him additional funds, instructing him to buy land for me. He acquired a ten-marla plot with the money. Despite my instructions to register the plot in my wife's name, he failed to do so. Without my approval, he later sold the plot. Upon my return to the village, when I claimed the plot, he mentioned selling it and offered another plot at the current market price. What is the Shariah-compliant resolution for this case?
میں نے سعودی عرب سے ایک شخص کو پیسے بھیجے اور اس سے کہا کہ میرے لیے پلاٹ خریدو تو اس نے پلاٹ خرید لیا ، میں نے اجازت دی کہ پلاٹ بیچ دے تو اس میں نفع بھی کیا۔ میں نے مزید کچھ پیسے بھیج دیئے اور ان تمام پیسوں سے میرے لئے زمین خریدنے کو کہا۔ اُس نے پیسوں سے دس مرلے کا پلاٹ خرید لیا۔ میں نے اس سے کہا کہ یہ پلاٹ میری بیوی کے نام کر دو ، انہوں نے میری بیوی کا شناختی کارڈ بھی لیا پر زمین کو میری بیوی کے نام نہیں کیا۔ اور بعد میں میری اجازت کے بغیر اس پلاٹ کو بیچ بھی دیا۔ میں اپنے گاوں واپس آیا تو اس پلاٹ کا مطالبہ کیا ، اس نے کہا کہ "وہ پلاٹ میں نے بیچ دیا ، میرا ایک اور پلاٹ ہے ، تم وہ آج کل کی قیمت کے حساب سے مجھ سے لے لو"۔ اس تمام معاملے کا شرعی حل کیا ہے؟


6010 > In reference to the response you provided concerning YouTube earnings, could you please specify which particular earnings you were addressing and provide further clarification?
یو ٹیوب کی کمائی کے متعلق آپ نے جو جواب عنایت فرمایا تھا وہ کونسی کمائی کے بارے میں تھا؟ اس کی وضاحت فرما دیں۔


6001 > Is earning income via YouTube channel advertisements ethically sound?
یو ٹیوب کے چینل پر جب ہزار سے زائد سبسکرائبر ہو جاتے ہیں تو اس چینل کو مختلف اشتہارات کے ذریعے مونیٹائز کیا جا سکتا ہے ، تو کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں؟ کیا چینل پر اشتہارات کے ذریعے پیسہ کمانا درست ہے؟


5993 > Several nations mandate health insurance as a prerequisite for obtaining a visa. What should one do in such circumstances?
بہت سے ممالک ایسے ہیں جن میں ہیلتھ انشورنس کرانا لازمی ہوتا ہے ، اس کے بغیر ویزا نہیں ملتا۔ ایسی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟


5943 > How should one approach benefiting from the privileges granted to someone else? In what circumstances is this action considered forbidden, and in which circumstances is it discouraged? For instance, is it permissible to make purchases at discounted rates using a friend or relative's bank card, or is it advisable to pass on company-provided medical travel privileges to a friend or loved one?
دوسرے کو ملنے والی رعایت سے فائدہ اٹھانا کیسا ہے؟ کن صورتوں میں یہ عمل حرام ہے اور کن میں مکروہ ہے؟ مثلا کسی دوست یا رشتہ دار کے بینک کارڈ سے رعایتی قیمت پر اشیاء خریدنا ، یا کمپنی کی طرف سے ملازم کو دیے گئے میڈیکل سفری رعایت کو کسی دوست یا احباب کو دے دینا۔


5935 > If there is a project or job, like working at a bank or similar position, where temporarily getting involved and being accepted can facilitate a smoother career path without any current obligation, what should be done?
اگر کوئی ایسا پراجیکٹ یا نوکری ہو جیسے بینک کی ملازمت وغیرہ ، تو عارضی طور پر اس میں حصہ لینا اور مقبولیت کی بنا پر کیرئیر کی راہ ہموار ہوتی ہو اور فی الحال مجبوری بھی نہ ہو تو کیا کریں؟


5921 > Is it okay to buy smuggled goods if they are available in the market?
سمگل کردہ اشیاء پاکستان میں آتی ہیں اور سَستی ملتی ہیں ، اگر بازار میں مل جائیں تو کیا انہیں خرید سکتے ہیں؟


5916 > If I were to request my share of inheritance from my mother, I have concerns that my relatives might cut off all ties with me. Will I be considered sinful for making such a claim?
اگر میں اپنی والدہ کہ وراثت کا مطالبہ کروں تو مجھے ڈر ہے کہ میرے رشتہ دار مجھ سے قطع تعلق کر لیں گے۔ تو کیا ایسا مطالبہ کرنے سے میں گناہ گار ہونگا؟


5900 > Is it permissible to make counterfeit products?
کیا جعلی چیزیں بنانا جائز ہے؟


5889 > Customers demand warranty on items whereas the wholesaler doesn't warranty the goods. Is it permissible to price items based on whether they have warranty or not?
پیشہ سے تاجر ہوں اور ہمارے کچھ گاہک ہم سے سامان کی گارنٹی کا مطالبہ کرتے ہیں ، اشیاء کا معیار کبھی اچھا ہوتا ہے اور کبھی برا ، جس کمپنی سے ہم خریدتے ہیں وہ ضمانت نہیں دیتی۔ تو کیا اس صورت میں گاہک کے رجحان کو دیکھتے ہوئے اشیاء کی دو قیمتیں مختص کر سکتے ہیں ، ایک گارنٹی کے ساتھ اور دوسری بغیر گارنٹی کے؟


5878 > Is it permissible to buy prize bonds?
کیا پرائز بانڈ خریدیں جا سکتے ہیں؟


5852 > There are clerks offering services outside the NADRA office who charge to help complete the paperwork and skip the line for an early turn. Would it be okay to hire them or would it count as a bribe?
پاکستان میں نادرہ آفس کے باہر منشی یا فوٹو کاپی والے بیٹھے ہوتے ہیں ، وہ کچھ رقم لیکر سارے معاملات حل کروا دیتے ہیں ، کاغذات پورے کرنا فارم بھرنا اور جلد باری لگوانا ان میں شامل ہے۔ کیا انکو پیسے دینا درست ہے؟ یہ انکی مزدوری شمار کی جائے گی یا رشوت؟


5849 > Is it okay to break a stem from a tree to make a miswak from someone's private property?
کسی دوسرے کی ملکیت کی زمین میں لگے ہوئے درخت سے بغیر اسکی اجازت کے مسواک بنانا جائز ہے؟


5847 > Is it okay to use credit cards?
کریڈٹ کارڈ کا استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟


5843 > Is forex exchange trading halal or haram?
کیا فورکس ٹریڈنگ حلال ہے؟


5807 > Muslim students who go to non-Muslim countries for higher education generally find that money sent to them from their parents isn't sufficient. To overcome this, can they work at a hotel that serves liquor and pork in dire need?


5770 > Can I stop giving pocket money to my wife to do shopping of clothes that are Haram in Islam?


5719 > You mentioned that rates should not be excessively lower to maintain reasonable prices in the market. Anyone who has capital these days buys for low and sells for low. What can one do in this environment?
ایک تقریر میں کہا گیا تھا کہ اشیاء کو بیچتے وقت مارکیٹ کا ریٹ خراب نہیں کرنا چاہیے اور حضرت عمر رضى الله عنه کا واقعہ بھی بیان کیا تھا ، لیکن آج کل جس کے پاس پیسہ ہے وہ اکثریت یہ کام کر رہی ہے۔ پیسے کی وجہ سے سستی چیز خرید کر سستا سَیل کر دیتے ہیں ، بندہ ٹھیک چلنا چاہے تو کیا کرے؟


5652 > Is it okay to lease or rent an illegally acquired property to start a business?
ایک زمین غصب کی ہے ، اسکو کرائے پر لے کر وہاں کاروبار شروع کرنا کیسا ہے؟


5651 > The land was for graveyard and their elders purchased 5 marlas, then they paid for it a 2nd time. Now people are saying that people who sold this land could not take payment for it and neither could they get a registry in your name. Even though there is no legal obstacle in this but Shariah doesn't allow you to do this, is this correct?
Now we want to pay the price of the 5 marlas again and make a masjid or a madrassah because if we leave that land then some misguided people will come and use it for their purposes. This piece of land is separate from the main graveyard and there is a road running in between. Please guide in this matter.
قبرستان کی زمین تھی اور ان کے آبا و اجداد نے پیسے دے کر پانچ مرلہ زمین لے لی ، اور پھر دوبارہ پانچ مرلہ کی قیمت دے کر ادائیگی ہوگئی۔ اب لوگ کہتے ہیں کہ جنہوں نے زمین کو بیچا تھا وہ یہ رقم نہیں لے سکتے تھے اور نہ ہی وہ تمہیں رجسٹری کر کے دلوا سکتے تھے۔ اگرچہ قانونی طور پر تو اسکی کوئی رکاوٹ نہیں مگر شریعت اسکی اجازت نہیں دیتی ، کیا یہ درست ہے؟ اب ہم یہ چاہتے ہیں کہ پانچ مرلے کی قیمت مزید ادا کر کے وہاں کوئی مسجد مدرسہ بنا دیں کیونکہ اگر وہ زمین چھوڑی تو کچھ گمراہ لوگ آجائیں گے اور اسے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کریں گے۔ یہ جگہ قبرستان سے الگ بھی ہے اور درمیان میں پختہ سرکاری سڑک ہے ، اس معاملے میں رہنمائی فرمائیں۔


5635 > Is it okay to get a fixed amount under Musharakah and Mudarabah agreements?
اسلامک بینکنگ میں مشارکت اور مضاربت پر جو فِکس اماؤنٹ لینا ہوتا ہے ، وہ کیسا ہے؟


5609 > What is the ruling of buying a file in a housing society?
سوسائٹی میں فائل لینا سود ہے یا نہیں؟


5600 > I purchased a land and upon digging I found gold buried in it, what should I do?
زمین خریدی اور جب کھدائی شروع کی تو سونا مل گیا ، اس کا کیا کریں؟


5595 > During my journey I found money in the car, what should I do with it?
راستے میں گاڑی میں جا رہے تھے اور گاڑی میں پڑے ہوئے پیسے مل گئے ، اس کا کیا کیا جائے؟


5594 > I found an abandoned baby and one lakh Rupees laying beside him in Karachi. I brought them home but now I don't know what to do with the money, please guide. Are there any virtues for taking care of an abandoned baby and spending on him?
B). If someone finds an abandoned baby in a non-muslim neighbourhood, would we pray Janazah and make dua of Maghfirah for him if he dies?
ایک بچہ کراچی میں ایک گلی میں پایا گیا اور اس کے پاس ایک لاکھ روپیہ رکھا ہوا تھا ، میں نے اس بچے کو اٹھا لیا ہے اور پیسے کے بارے میں پریشان ہوں ، اس کا شرعاً کیا حکم ہے؟ کیا اس بچے پر خرچ کرنے کا ثواب ہوگا؟ ب)۔ اسی طرح ایک بچہ جو خالصتاً کافروں کی جگہ سے ملے اور مر جائے تو کیا اس کا جنازہ پڑھا جائے گا یا نہیں؟ کیا اس کیلئے مغفرت کی دعا پڑھی جائے گی؟


5556 > Turkey has opened banks in Germany and local Muftis in Europe say it is okay to take loan from them even though it involves interest. Please, guide in this matter?
ترکش بینک کے نام سے جرمنی میں ترکی نے کھولا ہے اور وہ رقم سود پر دیتے ہیں۔ یہاں یورپ کے مقامی مفتی حضرات اس کو صحیح کہتے ہیں۔ اس معاملے میں رہنمائی فرما دیں؟


5554 > Due to loss in business I took a loan on interest from bank in UP, India. Now I regret it and want to repent, what should I do?
میں یو پی ہندوستان سے ہوں ، کاروبار میں نقصان ہونے کے باعث میں نے بینک سے سودی قرضہ لے لیا تھا ، کیا میں گناہ گار ہوا؟


5536 > What is gambling?
جوا کی کیا تعریف ہے؟


5505 > Is it okay to take the interest which is earned through provident funds run by the government?
پروویڈنٹ فنڈ کے تحت حکومت جو سود دیتی ہے کیا وہ لینا چاہیے یا نہیں؟


5497 > The common thought is that if one doesn't take interest, then one will loose the value of the money over the years. So, why is it forbidden in Islam to have an interest based Fixed Deposit account in a bank?
بینک میں رقم فکس کرنا کیوں حرام ہے حالانکہ اس میں جس قدر پیسے کی کمی واقع ہوتی ہے اسکے مقابلے میں سود ہے جو اس کمی کو پورا کرتا ہے؟


5486 > My friend is working & studying abroad, he wants to hire me to do his university assignments. Would this be correct for me to do?
بیرون ملک ایک دوست ہے جو پڑھائی بھی کرتا ہے اور کام بھی کرتا ہے ، اس کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کی اسائنمنٹس تیار کر دیا کروں تو وہ مجھے پیسے دے دیا کرینگے ، کیا یہ درست ہوگا؟
(ans include, since Saudi government disallowed everyone to do Tawaf except for those who are going for Umrah, therefore, it is Haram for one to pretend as if he is going for Umrah when his intention is to do Tawaf only)


4467 > My paycheck is deposited into savings account which incurs interest, because of that I have not withdrawn from it for last six months. What should I do? ایک این جی او میں کام کرتی ہوں ، پچھلے چھ ماہ سے تنخواہ اسلئے نہیں نکالی کہ بینک میں سیونگ اکاونٹ ہے اور اس میں سود لگا ہوا ہے۔

4422 > Is it allowed to sell human hair? And can we sell the blessed hair of Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم?
بالون کا بیچنا کیسا ہے؟ کیا سیدنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک کی خرید و فروخت جائز ہے؟


4368 > I work at bank and I heard from many Mufti scholars that it is Haram to work in a bank. I have applied at many places but didn't get a good response and the offer which I received was not enough to take care of my daily expenses. What should I do?
میں مائکرو فائنانس بینکنگ میں کام کرتا ہوں اور بہت سے مفتیان کرام سے سنا ہے کہ بینک کی نوکری ناجائز اور حرام ہے ، بہت سی جگہوں پر میں نے نوکری کی درخواست دی ہے پر مطمئن جواب نہیں آیا۔ جہاں سے جواب آیا وہاں تنخواہ کم تھی اور گزارا مشکل تھا۔ ایسے میں کیا کرنا چاہیے؟


4350 > I sold one canal out of ten canals of my land to someone and made a pathway for him to reach his property. Now, he forbids me to use this pathway and tells me to use some other pathway to reach my property. He says that it belongs to him and I can't sell it either. What should I do?
کشمیر سے ہوں ، ملکیت کی زمین دس کنال ہے۔ کچھ مجبوریوں کے باعث میں نے ایک کنال بیچ دیا۔ جس شخص نے خریدا میں نے اُسے اپنے کنال تک جانے کیلئے ایک راستہ دیا۔ اب اس شخص نے راستہ پر بھی قبضہ کر لیا اور نہ مجھے اپنی زمین بیچنے دیتا ہے اور نہ اپنی زمین جانے کیلئے راستے پر چلنے دیتا ہے۔ میں جب اس سے پوچھتا ہوں تو کہتا ہے کہ زمین میں نے بیع لی ہے اور راستہ میرے رقبے کیلئے مخصوص ہے ، آپ اپنی ملکیت زمین کیلئے کوئی اور راستہ تلاش کریں۔ اس کا شرعی حل کیا ہے؟


4285 > Is it permissible to rent out a portion (like a basement) in a masjid or a madarasah in order to help out towards the expenses?
مسجد کی جگہ جیسے کہ بیسمنٹ پر دکانات یا مدرسے کی جگہ کو کرائے پر دینا اس غرض سے کہ اس سے مسجد یا مدرسے کے اخراجات میں مدد ملے گی ، کیا یہ جائز ہے؟


4273 > Is it okay to sell cigarettes?
سیگریٹ کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟


4271 > Is it okay to make and sell garlands of currency notes?
کھرے نوٹوں کی گڈی یا اسکا ہار بنا کر بیچنا کیسا ہے؟


4258 > After harvesting the crop, the field was put on a fire to eradicate the remaining roots. While doing so, a ripe crop field beside it caught on fire and burnt down. Who would be held responsible for all the damages to the other field?
فصل کاٹنے کے بعد کھیت میں جو جڑیں رہ گئی تھیں اسکو آگ لگائی اور اس آگ نے ساتھ میں کھڑی کلیان میں جاکر اس کو تباہ کر دیا۔ کس پر تاوان پڑے گا؟


4253 > Is it allowed to sell and buy these animals: dogs, tigers, elephants, horses, shikras, scorpion, crabs, rats, moles, chameleons?
کیا ان مندرجہ ذیل جانوروں کی خرید و فروخت جائز ہے؟ کتا ، گھوڑا ، ہاتھی ، چیتا ، شِکرا ، بچھو ، کیکڑا ، چھچوندر ، چوہا ، چھپکل ، گرگٹ.


4252 > We have fruit trees in our masjid and whenever they bear fruit, they are distributed among the people who come for the congregation. Is this a correct practice?
ہمارے ہاں یہ دستور ہے کہ مسجد میں درخت لگے ہوئے ہیں ، جب اس پر پھل پڑتا ہے تو نماز کے بعد سارے نمازیوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟


4251 > How much should we pay a labourer for a day and what should be the limit to the number of hours for his work?
ایک دن کیلئے مزدور کو رکھا ، وہ کب تک کام کرے اور کیا اجرت دی جائے؟


4245 > There is an online business venture in which it is required by the participant to advertise the items by clicking on them. The participant is required to deposit an initial amount to the business account. He is not allowed to buy or sell those items, all it is required to click on it in order to advertise it. In return, the participant gets his commission according to the amount he had deposited. My question is to find out whether this type of commission or profit halal in the eyes of Shariah?
آن لائن بزنس کے حوالے سے ہم ایک بندے کے اکاونٹ میں کچھ رقم ڈال دیتے ہیں۔ اس کے بعد وہ ہمیں کچھ چیزیں آنن لائن بھیج دیتے ہیں جیسے قلم ، کیپ وغیرہ۔ ہم ان چیزوں پر کلک کر کے ان چیزوں کی آن لائن ایڈورٹائزنگ کرتے ہیں۔ یہ سب کچھ آن لائن ہو رہا ہوتا ہے اور اس میں فیزیکلی کوئی چیز موجود نہیں ہوتی ، نہ ہم اس میں سے کوئی چیز خریدتے ہیں نہ بیچتے ہیں۔ اس کے بعد وہ ہماری رقم کے تناسب سے منافع دیتے ہیں۔ کیا یہ منافع شریعت کی رو سے حلال ہے؟


4206 > I have dedicated 2 Kanal of land for my parents as Esaal-e-Sawaab. I would like to build a mosque and madarsah there. Is this correct for me to do?
گاوں میں دو کنال کی جگہ مختص کی ہے اپنے والدین کے ایصال ثواب کیلئے کہ مسجد اور مدرسہ بناوں گا ، کیا یہ درست ہے؟


4195 > I normally give equal amount of money each month to my three married sons. One of them is jobless for last 30 years, will it be okay for me to give him extra share without informing the other two?
ایک خاتون کے تین بیٹے ہیں اور تینوں شادی شدہ ہیں۔ ایک بیٹا تیس سال سے بےروزگار ہے۔ والدہ تینوں میں ماہانہ اخراجات دیتی ہیں اور ان لڑکوں کے والد بھی۔ اب وہ دو بیٹوں کو بتائے بغیر بےروزگار بیٹے کو اضافی حصہ دینا چاہیں تو کیا یہ جائز ہے؟


4185 > Can we earn interest from the bank merely for charitable purposes, like helping the poor and needy?
آجکل کے دور میں بھوک اور غربت مٹانے کیلئے کیا اس چیز کی گنجائش ہے کہ بڑی رقم پر سود حاصل کیا جائے ، صرف غریبوں کو دینے کیلئے۔ جدید بینکنگ کا نظام چل ہی رہا ہے تو اگر میں صرف اور صرف خدمت خلق کے نفع کیلئے یہ کروں تو کیا پھر بھی یہ جائز نہیں ہوگا؟


4184 > Two of our relatives have business financial dispute between each other to such an extent that both families are being effected by it. I want to solve their problem by giving them the idea to buy prize bonds with the disputed amount, and if Allah Ta'ala wills they might win 40 Lakh Rupees from it through which their dispute can be solved. Is this idea in accordance with Shariah?
دو انتہائی قریبی عزیزی رشتہ داروں کا تجارتی لین دین میں سخت اختلاف ہے اور اتنا زیادہ ہے کہ دونوں خاندان برباد ہو جائیں گے اور میرے ذہن میں تجویز آتی ہے کہ جو پیسہ ہے اسکے انعامی بانڈز خریدیں جائیں۔ ہو سکتا ہے کہ اللہ کو منظور ہو اور اتنی بڑی رقم چالیس لاکھ روپے انعام میں نکل آئیں تو ان دونوں کا آپس میں تصفیہ کرا دیں۔


4172 > Is it okay to partake in the National Savings Scheme run by the government where the pensioners get profit each month on the deposited amount?
نیشنل سیونگ میں حکومت پاکستان نے پینشنرس کیلئے سکیم رکھی ہے جس میں رقم جمع کرانے پر انہیں ہر ماہ منافع دیا جاتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے؟


4164 > Is it okay to award trophy or cash reward to a winning team after a match?
دو ٹیمیں کوئی میچ کھیلیں اور جو جیت جائے اسکو ٹرافی دینا یا نقد انعامات دینا ، کیا یہ جائز ہے؟


4151 > Is it permissible to get a credit card?
کریڈٹ کارڈ بنوانا کیسا ہے؟


4131 > Is it okay to work in a life insurance company?
لائف انشورنس کمپنی میں نوکری کرنا کیسا ہے؟


4105 > Can a government take a portion of her employee's salary in the name of Covid-19 relief fund to help people affected by the floods or the virus itself?
کیا حکومت کی طرف سے سیلاب زدگان وغیرہ ، کووڈ 19 ریلیف فنڈ کیلئے تنخواہوں سے جبری لازمی کٹوتی کرنا درست ہے؟


3032 > Can we mortgage a property which is rented out and invest that money somewhere else?
ایک پراپرٹی ہو جسکا کرایا ملتا ہو۔ پراپرٹی پر مورٹگیج نکالی جائے اور اُس پیسے سے اور کوئی انوسٹمنٹ کی جائے۔ اِسکا کیا حکم ہے؟


3031 > What is the Sharai ruling of Mortgage?
مورٹگیج کا شرعی حکم کیا ہے؟


3024 > Can there be any other relative who can be an heir of the deceased if his sons & daughters are alive?
بیٹے اور بیٹیوں کی موجودگی میں کیا مرنے والے کا وارث کوئی اور رشتہ دار بھی ہوتا ہے؟


3018 > I write articles on various subjects for students and also complete their projects for payment. Is it okay to earn the livelihood this way?
میں بچوں کیلئے اجرت پر مختلف عنوانات پر مضامین لکھتا ہوں اور ان کیلئے پراجیکٹس بھی کرتا ہوں۔ کیا ایسی آمدنی جائز اور درست ہے؟


2977 > Please guide us towards Islamic Banking System?
اسالمک بینکنگ نظام کے بارے میں رہنمائی فرمائیے؟


2975 > Pakistan government is giving out loans under the Naya Pakistan scheme and charging a return rate of 3% on the loan. Should we partake in this scheme?
نیا پاکستان سکیم کے تحت حکومت پاکستان قرض دے رہی ہے اور اس پر تین فیصد اوپر لے رہی ہے ، کیا یہ جائز ہے؟


2965 > How can we establish Islamic banking?
اسالمک بینکنگ کو کیسے رائج کیا جائے؟


2953 > What is the ruling of cryptocurrency in Shariah?
کرپٹو کرنسی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟


2936 > Is it okay to use expensive stuff?
کیا مہنگی چیزیں استعمال کرنا درست ہے یا اس پر آخرت میں پکڑ ہوگی؟


2927 > I took a loan from a bank in exchange of gold. I also have some gold left in my possession too. How would I calculate my Zakaat?
سونے کے عوض بینک سے قرض لیا اور کچھ سونا اسکے پاس بھی ہو تو کیا زکات ادا کریگا؟


2920 > Is it valid to take commission on selling a house if someone appoints me as his realty agent?
ایک شخص جو کہ مالک ہ ے گھر کا وہ گھر بیچنا چاہتا ہے۔ وہ یہ کام مجھ ے سونپتا ہ ے اور گھر ک ے بیچن ے کا معاوضہ بھی مجھے دیگا۔ کیا یہ معاوضہ لینا میر ے لی ے درست ہے؟


2891 > We bought a house which the masjid administration says it was dedicated as a Waqf and the owner (seller) says it was not. What is the ruling in this matter?
مکان خریدا ہے اور مسجد والے کہتے ہیں کہ یہ مکان وقف ہے اور جو بیچ رہے ہیں وہ کہتے ہیں کہ یہ وقف نہیں ہے۔ ایسے میں کیا حکم ہے؟


2889 > The landlord and his employees had a spat over the ownership of the hives which were built on the land by honeybees. What does Shariah say about this?
لڑائی کی وجہ یہ ہوئی کہ شہد کی مکھیوں نے ایک زمین پہ اپنا چھتا لگا لیا۔ جو زمین کا مالک ہے وہ کہتا ہے شہد میرا ہے اور جو وہاں کام کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ شہد میرا ہے۔ اس میں رہنمائی فرمائیں؟


2885 > A student of government college, who doesn't pay his dues which is to be paid in the beginning of the year, commutes to the college by himself and sometimes takes a ride on college bus which is free for the paid students. Is this correct for him to take a ride on the bus every so often?
کوئی سٹوڈنٹ گورنمنٹ کالج میں پڑھتا ہو اور فیس جو سال کے شروع میں ہی لے لی جاتی ہے وہ نہیں دیتا۔ خود ہی سٹوڈنٹس کالج میں آتے جاتے ہیں اور کبھی کالج کی بس کو بھی استعمال کر لیتے ہیں جو خالی جا رہی ہوتی ہے۔ تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟


2878 > If a poor and needy person is compelled to borrow a loan on interest, will he be considered sinful?
اگر کوئی غریب اور مجبور آدمی نہ چاہتے ہوئے سودی قرض لے لے تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟


2876 > I invested with a friend in a business venture where I would get a 15 to 18% return in profit after a couple of years as per our investment conditions. Would it be permissible/halal for me to get this profit or will it be considered as interest?
اِنوسٹمنٹ کی شرط کے مطابق مجھے چند سال بعد اس رقم پر پندرہ سے اٹھارہ فیصد رقم منافع کے ساتھ ملے گی۔ کیا یہ منافع لینا جائز ہوگا؟


2862 > A person passed away after informing that he found one lakh Rupees on a street which is the only asset he left behind. How and where should this one lakh Rupees be distributed?
ایک شخص لاکھ روپ ے چھوڑ کر دنیا س ے گیا ہ ے ، اور اس ن ے وفات سے پہل ے یہ کہا کہ یہ ایک لاکھ روپ ے مجھے فلاں جگہ راست ے میں پڑا ہوا ملا تھا اور اِسک ے بعد انتقال ہوگیا۔ اب اس ایک لاکھ روپ ے کا کیا کِیا جائ ے گا؟


2857 > Who has the right to allot land to people?
زمین کو لوگوں کو عطا کرنا کس کا حق ہے؟


2854 > What is the ruling for a person who borrows a thing from someone and then loses or damages it?
کوئی آدمی کوئی چیز کسی سے لے لیتا ہے اور پھر اس چیز کا نقصان ہو جاتا ہے تو اب اسکا کیا حکم ہے؟
(ans incl, a). what if someone loses a precious ring then what to do?
b).There is no rigidness in Deen / دين ميں سختی نہيں ہے and in support references to ahadith which allow to indulge in sports)


2852 > Houses are allotted to government employees as their residence but instead of living there they rent it out. Is this a valid practice? In such a case, what would be the rulings for the owner & the tenant?
سرکاری ملازمین جنہیں مکان الاٹ ہوتا ہے ، وہ خود رہنے کے بجائے اسکو کرائے پر دے دیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے اور کرائے پر دینے والے اور لینے والے کیلئے حکم ہے؟


2850 > Whose responsibility is it to repair the ceiling or fix the windows of a rental house between the landlord and the tenant?
کرائے کے مکا ن کی مرمت ، مثلا چھت دلوان ا یا روشن دا ن وغیرہ میں شیشے لگوانا ی ا الماریوں کے شیشے ہوا ک ی وجہ س ے ٹوٹ جائیں تو انکی مرمت ، ایس ی س ب مرمت مالک مکان ک ی ذم ہ داری ہے یا ک ہ کرائے دار کی ؟


2849 > How is it to do business in buying & selling cats?
بِلی اور اسکی کمائی کیسی ہے؟


2813 > Is it permissible to sell alcohol to westerners in their own country?
انگریزوں ک ے ملک میں انگریزوں کو شراب بیچنا کیا جائز ہے؟


2808 > Whose responsibility is to bear the repair cost of a water well which broke down in a rental house?
کرائے کے مکان میں کنواں خراب ہوگیا ، اب اسکی مرمت کی ذمہ داری کس کی ہے؟


2806 > What is the ruling for a person who deliberately damages a property which is assigned as a waqf?
حکم کیا اسکا تو پہنچائے نقصان کوئ ی کر بوجھ جان کو عمارت کی وقف ہے؟


2788 > What is your opinion about the new loan service introduced by Meezan bank based on the interest?
يہ جو ميزان بينک ميں قرض کا مسئلہ آيا ہے سود کا ، اس کے بارے ميں آپکی کيا رائے ہے ؟


2773 > Can a store owner take rent from the person who is also his partner in business?
کوئی شخص دکان کا مالک ہو اور اس میں اسکی partnership بھی ہو ، تو کیا اس دکان کا کرایا لے سکتا ہے؟ِ


2762 > Many scholars of different schools of thought are operating their channel on youtube for the propagation of Deen. Many of them have monetized their channel due to which youtube literally inserts random ads at random times, sometimes even in the middle of the recitation of the Quran Majeed or during an explanation of a Hadith. Is it permissible to propagate the message of Islam this way? What about the revenue earned by these ads, is it halal in the eyes of Shariah?
سر آجکل ہر مکتبہ فکر کے علماء نے youtube پر چینل وعظ و تبلیغ کیلئے شروع کیے ہیں۔ ان میں سے کچھ علماء کے ذاتی چینل ہیں اور کچھ دوسرے لوگوں نے بنائے ہوئے ہیں۔ کم و بیش ہر چینل پر اشتہار لگے ہوتے ہیں اور متعدد مقامات پر ان وڈیوز میں کہیں قرآن کی تلاوت یا حدیث شریف کے درمیان اشتہار چلتا ہے۔ زیادہ تر اشتہار غیر محرم عورتوں پر مشتمل ہوتے ہیں ، تو کیا اس طرح سے علم پھیلانا جائز ہے اور ان اشتہارات سے کی ہوئی کمائی جائز ہوگی کہ نہیں؟


2747 > You mentioned that one should not break the country's law where they reside in. Here in Australia, many students who come from Pakistan on a student visa are allowed to legally work for only 20 hours a week which only covers their expenses and they are not able to save anything. Due to this, many of them breach their visa conditions and work more than allowed hours in a week. What does Shariah say in this regard?
جس طرح آپ نے فرمایا کہ کسی بھی ملک میں آپ ہوتے ہیں تو اسکا قانون نہیں توڑنا چاہیے ، تو یہاں پہ بہت سارے دوست ہیں جو آسٹریلیا میں پاکستان سے سٹوڈنٹ وِیزا پر آتے ہیں۔ اسکی ایک شِق یہ ہوتی ہے کہ وہ ایک ہفتے میں بیس گھنٹے سے زیادہ کام نہیں کر سکتے۔ یہاں اگر ایک عام انسان کی بات کریں تو بیس گھنٹے کے کام سے وہ اپنے اخراجات تو پورے کر سکتا ہے پر بچت نہیں کر سکتا۔ تو اس سلسلے میں لوگ زیادہ کام کرتے ہیں اور وِیزا کی شرط کو توڑتے ہیں۔ اس سلسلے میں رہنمائی فرما دیں کہ کیا ایسا کرنا مناسب یا درست ہوگا یا اسکو نہیں کرنا چاہیے؟


2739 > What are the rulings of (مزارعت ) sharecropping in Islam?
مزارعت جائز ہے یا ناجائز؟ِ


2733 > Recently, Government of Punjab started a housing scheme in which the borrower takes a loan from an Islamic bank on 7% interest. Is it okay to partake in such scheme?
آجکل گورنمنٹ پنجاب کی طرف سے سِکیم چل رہی ہے جو کہ ہاوسنگ سِکیم ہے جسکا طریقہ کار یہ ہے کہ اسلامی بینک سے قرضہ لیں اور اس میں سات فیصد بینک سود دیگا۔ کیا اس سے فائدہ اٹھانا جائز ہے؟


2729 > Why don't we form a task force of youth to enjoin good and forbid evil rather than the Tiger Force to monitor food & market prices?
ہمارے ملک میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے ٹائگر فورس بنانے کی بجائے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کیلئے بچوں کو رجسٹر کر کے ایک منظم طریقے سے استعمال کیا جانا چاہیے؟


2723 > I renovated my house by taking a loan from Meezan bank, did I do the right thing?
میزان بینک سے قرض لے کر گھر کی تزئین و آرائش کرائی ہے ، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟


2718 > Who would compensate for the damages or loss if a house burns down?
مکان جل گیا اب اِسکا تاوان کون ادا کرے؟


2717 > Is it okay in Shariah if someone doesn't pay the tailor for cutting clothes until they are completely sewn?
کپڑا کاٹنے کا پیسہ لینا کیسا ہے؟ اور کپڑا کٹوا کے اِسکی اجرت نہ ادا کی جائے جب تک سِلوا نہ لیا جائے ، یہ کیسا ہے ؟


2710 > What does Shariah say about hoarding wheat & grain, or other commodities, in anticipation of future price increase?
غلے کو روک لینا کیسا ہے ؟


2664 > A person developed a housing society more than five years ago. At that time, many people paid their plot allocations in full and some paid in half or less. He was later jailed for three years, during which, his business partner completed the construction and sold the plots. Now, he says that he will return all the payments to the buyers. Should we take back the original price which was paid or should we demand for the current appraisal value of the plots?
ایک صاحب نے ہاؤسنگ سوسائٹی بنائی اور قسطوں پر پلاٹ دینے کا وعدہ کیا اور نقشے میں پلاٹس کی نشاندہی بھی کی۔ کچھ لوگوں نے پلاٹ کی پوری قیمت جمع کرادی اور کچھ نے آدھی یا اس سے کم یا زیادہ۔ وہ صاحب تین سال کیلئے جیل چلے گئے اور واپس آئے تو مذکورہ پلاٹس انکے بزنس پارٹنر فروخت کر چکے تھے اور تعمیر بھی ہو چک ی تھی۔ لوگوں نے پانچ سال سے پہلے یہ رقم جمع کروائی تھی۔ اب وہ صاحب کہتے ہیں کہ میں وہ رقم لوگوں کو واپس لوٹا دونگا۔ اب ان سے اصل رقم جو جمع شدہ تھی وہ وصول کرنی ہے یا موجودہ پلاٹ کی جو قیمت ہے اسے وصول کرنا چاہیے ؟


2649 > Is Forex trading permissible?
کیا فورکس ٹریڈنگ جائز ہے ؟


2607 > Can I run my YouTube Channel and Monetize it?
کیا میں اپنا یو ٹیوب چینل بنا سکتا ہوں؟


2587 > Quran Kareem forbids to earn interest. Recently a scholar said it is permissible to earn interest. What is the correct rulings about this?
قرآن کریم میں سود کے لینے سے منع کیا گیا ہے ، ایک عالم نے سود لینا جائز قرار دیا ہے۔ اصل کیا ہے؟


2530 > What is the punishment for a person who doesnt return his debts / loans?
آخرت میں ادھار پیسے نہ واپس کرنے کی سزا کیا ہے؟


2440 > What is the Islamic perspective of dealing in prize bonds & stock exchange?
پرائز بانڈ اور سٹاک ایکسچینج کے بارے میں کتاب و سنت کے لحاظ سے رہنمائی فرمائیں؟


2425 > What does Shariah say about the down payments which are given during transactions, which many a times, is not refunded if transaction is cancelled or annulled?
پراپرٹی کی خرید و فروخت میں بیعانہ دیا جاتا ہے، کوئی شخص سودا لوٹائے یا پھر جائے تو بیعانہ ضبط کرلیا جاتا ہے، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟


2424 > I placed my business store under a mortgage as a payment security. Can I still profit from the rent gained from this store until the debt is paid off?
اپنی رقم کی ضمانت کے لئے ایک دوکان کسی کی میرے پاس رہن رکھوائی گئی، کیا جب تک قرض واپس نہیں مل جاتا دوکان کے کرائے سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے جبکہ مکان کا مالک رضامند ہے؟


2399 > I am an Indian living Saudi Arabia where I know a widow who is under debt and doesn't have much savings as well. Will it be permissible to help her with money which is gained as interest from the bank?
ایک خاتون ہیں جن کے شوہر کا حال ہی میں انتقال ہوگیا ہے اور ان کی آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے اور قرض بھی چڑھا ہوا ہے، تو کیا ایسی خاتون کی بینک سے حاصل شدہ سود کے پیسے کے ذریعے سے مدد کی جاسکتی ہے؟


2394 > What does Shariah say about doing business in selling LCDs or TVs? (answer also includes the misquotation of فتاوی fatawa against using speakers in early times)
ایل سی ڈی اور ٹی وی کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟


2351 > Is it permissible to bet on something? What is the حکم of money gained after winning a bet?
کیا کسی چیز پر شرط لگانا جائز ہے، اور شرط کے جیتنے پر حاصل شدہ رقم کے بارے میں کیا حکم ہے؟


2321 > A person bought a plot with bribe money. Later due to being in good company, he repented for all his bad deeds and transferred his job to another location. Now, he took a loan to build a house on that piece of land. Is it permissible for him to live in that house? Secondly, he tried to return the money to the person he took bribe from but was not able to find him. What should he do?
ایک شخص نے رشوت سے زمین خریدی اور پھر اچھی صحبت کی وجہ سے سارے حرام کام چھوڑ دیے ، اور کسی دوسری جگہ اپنا تبادلہ کروا لیا۔ اب اس نے قرض لے کر اس پلاٹ پر ایک گھر بنایا تو کیا وہ اس گھر میں رہ سکتا ہے یا نہیں؟ رقم واپس کرنے کے لیے جس سے رشوت لی تھی اس کو ڈھونڈنا مشکل ہے تو اس صورت میں کیا حل ہے؟


2319 > What does Islam say about ownership in severalty?
ذاتی ملکیت اسلام کی نظر میں کیا ہے؟


2306 > If loss is incurred in a Trust Financial business partnership مضاربت, how would the proportionate share in remaining left over amount be determined?
مضاربت میں اگر نقصان ہو جائے تو بچی ہوئی رقم کو کیسے تقسیم کیا جائے گا؟


2239 > Many a times, schools do not refund students' admission fees if they leave school in middle of the year whereas it is a student's right to get this refund. School boards also hold functions and events in which they ask for entrance fees. Is it correct for a school board to not refund admission fees or impose event fees in the eyes of Shariah?

اکثر سکول والے داخلہ فیس واپس نہیں کرتے جبکہ بچہ وہ سکول دوران سال چھوڑ جائے، اسی طرح سکول والے جب کوئی تقریب منعقد کرتے ہیں تو اس میں داخلہ فیس لیتے ہیں، کیا سکول والوں کے لیے ایسا کرنا جائز ہے؟


2238 > I have partnered and invested in a property dealership business with a party and made a contract to split profits half and half wherein all the buying & selling dealings will be done by the party. Is it permissible in the eyes of Shariah to invest in such business where one party does all the work and other just benefit from the profit itself?

میں نے اپنے ایک جاننے والے کے ساتھ پراپرٹی کے بزنس میں 50 فیصد کی شراکت پر کاروبار میں حصہ ڈالا ہے جبکہ تمام کاروبار کو میرا پارٹنر ہی دیکھتا ہے اور وہی خریدوفروخت کرتا ہے اور ساری محنت کرتا ہے لیکن منافع آدھا آدھا تقسیم کیا جاتا ہے، کیا شریعت کی نظر میں ایسا کاروبار جائز ہے؟


2202 > Can a purchase agreement be signed that states that if the agreed upon amount is not paid, the buyer should pay double of the agreed upon amount.
کیا ایسا خرید و فروخت کا معاہدہ کیا جا سکتا ہے جس کی شق میں یہ تحریر ہو کہ اگر خریدار مقررہ وقت پر پیسے ادا نہ کر سکے تو اُسے دگنی رقم ادا کرنا ہو گی۔


2191 > Unsupported women بے سہارہ , is it okay for her to get defence saving certificates?

بے سہارا عورت کیلئے ڈیفنس سرٹیفیکیٹ رکھنا جائز ہے؟



2189 > Is it Halal to earn money from playing games on mobile?

موبائل پر انٹرنٹ کے ذریعے جو گیمز کھیل کر پیسے کمائے جاتے ہیں ، کیا یہ جائز ہیں؟



2108 > Is it permissible to recover loan by seizing or confiscating an asset from the borrower?
قرض میں غیرِ جنس سے مال لے لینا کیسا ہے؟


1946 > A husband & wife who are British citizens, have entered their age wrongfully by adding ten years to it in the citizenship documents to receive pension from the government. Is this act permissible for them to receive pension?

1907 > How can I get rid of Harām wealth/income? Can you please advice any wazifah وظیفہ for it?
حرام مال سے کیسے بچا جائے ، کیا آپ کوئی وظیفہ تجویز کر سکتے ہیں؟


1868 > Can a government impose tax on public and is it incumbent on public to pay it duly?

1867 > Is it permissible to get fake certificates to get a job? What about its income, will it be halal?

1805 > Is it permissible to get a job in a company which produces or deals with alcohol in دار الحرب Darul Harb?

1804 > Government confiscates all goods which are imported illegally in the country. Later, either they auction them or sell them for cheap. Can we buy these goods from them or is it be against the Shariah?

1796 > A person sells a motorbike for 40,000 Rupees on one direct payment to customers, and sells the same bike for 45,000 Rupees if the customer purchases it on monthly terms. Is this kind of business transaction in accordance with Shariah?

1728 > A person loans 5000 Rupees to a friend and asks that instead of returning the cash after a year limit you can give me equivalent amount of gold, is this kind of transaction valid in eyes of Shariah?

1721 > I found out that the shares I owned, incurred interest-based profits, I realized my mistake and therefore, sold the shares and gave all this profit to the rightful people. Is this act enough to rectify my mistake and how can I repent for it?
انشورنس پالیسی میں منافع کا سود معلوم ہو جانے پر کاروبار ختم کرکے پیسہ حقداروں کو واپس کر دیا، اب اس سود لینے کے گناہ کی تلافی کیسے کروں؟


1709 > It is a practice among government employees to mutually exchange government houses; allotted to them by the government; for some mutually agreed cost. Many a times, there are more rooms and space in the house for which it is being exchanged for. Is this type of transaction valid in the eyes of Shariah
گورنمنٹ کے ملازمین میں گورنمنٹ کے دیئے ہوئے گھروں کا کسی متعین رقم کے عوض آپس میں تبادلہ کرنے کا رواج ہے۔ جبکہ اکثر آپس میں تبدیل کئے گئے گھروں میں کمروں اور جگہ کا کافی فرق ہوتا ہے۔ کیا شرعاً ایسا کرنا درست ہے؟


1697 > Does a husband have rights over his wife's wealth?
کیا شوہر کو اپنی بیوی کے مال پر حق حاصل ہے؟


1682 > Is it permissible to take pension with government's surplus added to it?
پینشن میں گورنمنٹ کی جانب سے اضافے کا جائز ہونا


1679 > I'm a retired government officer, is it okay to take pension along with the surplus from the government?

1658 > Is it persmissible to sell plots without knowing the exact location but only exists on paper?

1643 > There are 4 investors in a business (equal shares) and two of those investors have put some extra amount as a loan to the business, they receive interest on that loan other than the regular profit of their shares. Is it permissible for them to receive this interest on the loan amount?

1545 > If a person gives a loan to his friend, but forgets or refuses to take it back saying he doesn't remember any such transaction, the person who owes money is confused, what should be done?

528 > A woman deposited some money into the Bank. The Bank gave her a profit and the woman wants to donate that profit to a Madrasah. Her Husband says that the profit received is interest on the money and advising that it should be donated somewhere else but not given to a Madrasah. What should be done in this case?

508 > Does wasteful spending (being spendthrift) mean spending on things that are beyond basic necessities?

502 > Is it permissible to work in a bank?

493 > Dear Mufti Sahib Assalaamualaikum, I live in the UK. Me and my wife both work long hours to meet our expenses. We have several business ideas but do not have funds to start any business. As you are aware Islamic banking options are not available here. Can we obtain a loan from a bank here to start the business here and make sure to return the loan as soon as possible?

492 > Is it permissible to trade shares in the stock market?

489 > A person earns money from haraam sources, would it be allowed to borrow a loan from such a person?

488 > Is it permissible to consume the money paid as provident fund?

483 > Is it permissible to work for an organization that deals with interest? Most young graduates these days like to work for Banks.

422 > It is permissible to purchase a tractor for farming, but what about the interest charged by the bank?`

356 > What is Qafeedh-e-Tahaan?

337 > A person is in dire need of money. He bought a buffalo from his friend for 120K which is normally priced at 100K and told him that he would pay for it after 3 months.(He is paying 20K more because he is getting it on debt and would pay off after 3 months). He goes to the Market and sells the same buffalo for 100K and uses the Money for his needs. After 3 months, he goes back to the original lender and pays off the 120K. Is such a transaction permissible?

323 > Sometimes people give me money at work since my job involves a lot of public interaction. Is it permissible for me to keep this money?

315 > Is it permissible to use health insurance and life insurance?

272 > I work in a private company, and I contribute an amount to my GP fund to which the company contributes the same amount. The total amount is then invested in a financial institution which pays interest on this. What part of this money is permitted for me to consume?

271 > Is it permissible to lease a car from an Meezan bank?

253 > I have received Rs 150,000 as prize bond including my principal and interest. What should I do with the interest part of it?

240 > Is it allowed to take loans from banks?

145 > Why is insurance Haraam in Shariah?

140 > A friend passed away owing lakhs of rupees of debt to me. Should I demand his children repay my debt?

134 > Automobile thefts are common, can I get auto insurance?

18 > My contract is ending in 2 weeks and there is no work assigned by the client. Can I work 7 hours and charge the client for 8 hours since there is no work?

17 > Is it permissible to buy Beema Policy?

 



Share this Fatwa: