Is it a Sunnah to give Azaan in new born baby’s ear?
پیدائش کے بعد بچے کے دائیں کان میں آذان دینا سنت ہے یا نہیں؟ کیا بائیں کان میں اقامت دینا بھی سنت ہے؟ کیا کان میں آذان دیتے وقت "الصلاة خير من النوم" بھی پڑھنا چاہیے یا وقت کے مطابق آذان دینی چاہیے؟