Question:
Following up from last Friday* question, let me state that I firmly believe in the oneness of Allah Ta'ala undoubtedly. I like to reason and find logic behind all of His commandments, which I find everytime with the grace of Allah Ta'ala. I'm perplexed about the thought that I was created and given the most difficult test, life, without my will. Then, Shaitan & my own conscience are there to deviate me from straight path, and then, severe punishment awaits me if I fail in this test. With this said, I am unable to understand the logic behind the verse in which Allah Ta'ala said, "..but the people do wrong their own selves." [Surah Yunus v.44] Can you please explain this?
[* _reference: Friday Q&A Session #525 - question number 6_]
اللہ تعالی کی بے نیازی اور وحدانیت پر مجھے کوئی شک نہیں ہے ، میں اللہ تعالی کے ہر حکم اور آیات کے پیچھے منطق تلاش کرتا ہوں اور اَلحمدُ لله مل جاتی ہے۔ مجھے میری مرضی کے بغیر پیدا کیا گیا اور زندگی کے مشکل ترین امتحان میں ڈالا گیا۔ اور پھر اللہ تعالی نے اپنے آپ کو ، فرشتوں کو اور میرے اندر موجود علامتوں کو مجھ سے چھپا دیا اور مجھ پر میرا نفس اور شیطان حملے بھی کر رہے ہیں۔ امتحان کی ناکامی پر بڑی سزا بھی رکھ دی۔ اس پر اللہ تعالی نے قرآن کریم میں فرمایا کہ انسان نے خود ہی اپنی جان پر ظلم کیا ، اس آیت کی حکمت سمجھ نہیں آرہی۔

Answer Audio:





Share this Fatwa: