Question:
Is there any hadith which states that if I have dates I cannot exchange them with other type of dates as this is usury. The reason I'm asking this is because many companies in Karachi or State Bank of Pakistan provide medicine to the people, who then take it to the pharmacy without using it and exchange them with the medicines they need. What does Shariah say about this?
میں نے ایک حدیث سنی تھی کہ میرے پاس اگر ایک کھجور ہے تو میں وہ کسی اور سے کسی دوسری قسم کی کھجور سے نہیں بدل سکتا کیونکہ یہ سود ہے ، کیا ایسی کوئی حدیث ہے؟ پوچھنے کا مقصد یہ ہے کہ کراچی میں لوگ دوائیاں خریدتے ہیں اور انہیں استعمال نہیں کرتے اور اس کے بدلے دوسری دوائی لے لیتے ہیں۔  سٹیٹ بینک آف پاکستان کچھ لوگوں کو دوائی مہیہ کرتی ہے اور وہ اسے دواخانہ ملے جا کر دوسری دوائی لے لیتے ہیں۔

Answer Audio:





Share this Fatwa: