Question:
A person who declares himself as Ahle-Sunnah, believes, and propagates that Hazrat Abu Talib was born a Muslim. Sayyidah Fatimah رضى الله عنها was the only child of Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم and among the Ahle-Bait, other three had different fathers. He says that Hazrat Muawiyyah رضى الله عنه including many other Sahabah Kiraam as hypocrites. He also says that Sahabah Kiraam are the ones who would be sent away from Hauz-e-Kauthar in the day of Judgment. My question is, what is the correct stance and belief of Ahle-Sunnah in these topics and please clarify about Hauz-e-Kauthar?
ایک شخص اپنے آپ کو اہل السنہ میں سے کہتا ہے اور حضرت ابو طالب کو پیدائشی مسلمان اور سیدہ فاطمہ کو صرف سیدنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان اہل بیت میں سے مانتا ہے اور باقی تینوں بیٹیوں کو نہیں مانتا کہ وہ کسی اور باپوں کی اولاد تھیں۔ حضرت معاویہ سمیت متعدد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو اعلانیہ منافق کہتا ہے۔ باغ فدک پر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ خطا پر تھے ، اہل بیت اور آئمہ سب معصوم تھے وہ خطا کر ہی نہیں سکتے۔ اس دوران اس نے کہا کہ جو حضرت معاویہ رضى الله عنه کو اچھا سمجھتا ہے تو دعا کرے کہ قیامت میں میں اُنکے ساتھ اٹھایا جاوں۔ اس پر بہت سے لوگوں نے دعا کی اور کہا کہ ہاں وہ باعث عزت ہیں ۔ وہ شخص حوض کوثر کے متعلق کہتا ہے کہ اس میں صحابہ کے بارے میں کہا گیا کہ فرشتے انکو دور کر دیں گے۔ پوچھنا یہ ہے کہ اہل السنہ کا اس معاملے میں کیا عقیدہ ہے اور حوض کوثر کا بتا دیجیے؟

Answer Audio:





Share this Fatwa: