Question:
I'm doing my doctorate in Physics at the University of Delaware. Allah Ta'ala created human beings to excel in worldly and religious matters and explore the phenomena of the Universe. Similarly, Jinnaat are created for the same purpose. My question is, as there are scholars in human beings there must be scholars in Jinnat too, on top they are of different dimensions than us. Can't there be a way where we can come together and share our knowledge with each other, so we can unfold the mysteries of the Universe which we human beings can't unravel alone?
میں یونیورسٹی آف ڈَیلاوَیئر سے فزکس میں ڈاکٹریٹ کر رہا ہوں. فیزکس کا تو کام ہے کائنات کے بارے میں چیزوں کی تشریح کرنا۔ میرا سوال یہ ہے کہ جس طرح اللہ تعالی نے انسانوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کیلئے پیدا کیا ہے ، کائنات کی چیزوں کی جانکاری کرنا انسان کا کام ہے۔ تو کیا اسی طریقے سے جنات کو بھی اللہ تعالی نے اسی مقصد کیلئے پیدا کیا ہے کہ وہ بھی کائنات کی چیزوں کی جانکاری کریں ، انکو بھی اُتنی عقل دی ہے جس طرح انسان کو دی گئی ہے۔ میرا یہ سوال تھا کہ جیسے انسانوں میں سکالرز ہوتے ہیں تو جنات میں بھی سکالرز ہونگے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہو سکتا ہے کہ ہم آپس میں اپنے علم کو شیئر کر سکیں ، تو شاید ہم بہت ساری ایسی چیزوں کو حل کر سکیں جو ابتک انسان اکیلے حل نہیں کر سکا؟ چونکہ جنات الگ ڈائِمَینشَنس ہیں تو ہو سکتا ہے وہ ہم سے زیادہ معلومات رکھتے کرتے ہوں؟

Answer Audio:





Share this Fatwa: