Fatawa Questions
6069 > What is the right pronunciation of the Arabic letter ض / Ďād?
حرف ضاد / ض کا صحیح مخرج کیا ہے؟


6060 > I'm studying the Quran online, and in one of the lessons, the female instructor has explained a commentary that I need further explanation for. Please guide.
ایک معاملے میں رہنمائی درکار ہے ، میں آن لائن قرآن کا درس لیتی ہوں اور درس میں معلِّمہ نے ایک تفسیر بیان کی ہے جس کی وضاحت مطلوب ہے۔


5979 > Can you provide the explanation of verse 9 from Surah Al-Hashr, which states, "And those who are saved from the covetousness of their own souls, it is they who are the successful"?
سورہ حشر کی آیت ٩ ، وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ، کی تفسیر فرما دیں؟


5901 > Surah Hashr mentions the descent of the Noble Quran upon the mountain, but why doesn't it have an impact on our hearts? Furthermore, which actions can we perform to understand the Quran and be capable of absorbing its essence?
سورہ حشر میں قرآن کریم کا پہاڑ پہ نازل ہونے کا ذکر ہے ، ہمارے دلوں پہ اثر کیوں نہیں ہوتا؟ ایسے کونسے اعمال ہیں جن کو کرنے سے قرآن کو سمجھنے اور اُسکو جذب کرنے کے قابل ہو جائے؟


5873 > It's hard for me to memorize Quran Majeed as I keep forgetting it. How can I improve my memory?
قرآن مجید یاد نہیں ہوتا ، یاد کرتی ہوں تو پھر بھول جاتا ہے ، حافظہ کیسے بہتر کروں؟


5823 > In the masjid, Quran Kareem is read in a fast pace in taraweeh which causes boredom and lost of focus. Can one pray farz in the masjid and taraweeh at home?
مسجد میں تراویح میں تیز تیز قرآن پڑھا جاتا ہے ، جسکی وجہ سے سستی نیند تھکاوٹ کا غلبہ ہو جاتا ہے ، اور گھر پہ اکیلے دلجمعی کے ساتھ نماز تراویح ادا ہو جاتی ہے ، تو کیا فرض نماز کے بعد گھر پہ تراویح ادا کر سکتے ہیں؟


5734 > In Surah Ahzab, Allah Ta'ala orders the believers to send durood on Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم then why do we also include the family of Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم in it? Isn't this an addition to the command of Allah?
سورہ احزاب میں اللہ تعالی نے فرمایا کہ اے ایمان والو تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلات و سلام بھیجا کرو۔ اس آیت میں صرف حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کا ہے تو پھر ہم آل محمد کا ذکر کیوں کرتے ہیں ، کیا یہ خود سے اضافہ نہیں ہے اللہ پر؟


5715 > What does it mean by the true esteem of Allah Ta'ala in the verse of Surah Zumr, "They did not hold Allah in His true esteem"?
وَمَا قَدَرُوا اللّٰهَ حَقَّ قَدْرِه ، اس آیت میں اللہ تعالی کی قدر سے کیا مراد ہے؟ ایک مسلمان خاتون اس آیت پر کیسے بخوبی عمل کر سکتی ہے؟


5713 > Can we listen to the recitation of the Holy Quran using earphones while walking?
والک کرنے کے دوران کیا موبائل پہ ہینڈزفری لگا کہ تلاوت سنی جا سکتی ہے؟


5696 > What does it mean by Mukhraja Sidqin and Mudkhala Sidqin in one of the dua mentioned in Munajat-e-Maqbool?
مناجات مقبول کی ایک دعا میں مُخرَجَ صِدقٍ اور مُدخَل صِدقٍ سے کیا مراد ہے؟


5687 > Is it true that reciting Surah Yaseen pleases Allah Ta'ala regardless of one's previous sins? Are there benefits of reciting Surah Yaseen during a specific time of the day?
کیا یہ درست ہے کہ سورہ یس کو پڑھنے سے اللہ تعالی خوش اور راضی ہوتا ہے؟ کیا سورہ یس کو دن کے کسی خاص وقت میں پڑھنا زیادہ؟


5682 > What is the meaning of the Ayat which states, "They did not hold Allah in His true esteem".
 وَمَا قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِ ، اس آیت کا مطلب کیا ہے؟


5674 > Can you please explain the Tafseer of Surah Mā'idah verse number 64 which mentions that, "The Jews said, Allah's hand is fettered. Fettered are their own hands, and cursed are they for what they said..."
سورة المآئدہ کی آیت نمبر چونسٹھ میں یہودیوں نے اللہ تعالی کے متعلق فرمایا کہ اللہ کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں اور اللہ نے کہا کہ یہودیوں کے ہاتھ خود بندھ ہو جائیں اور لعنت پڑے میری. اِن کے اس جملے پر کیونکہ اللہ کے دونوں ہاتھ کھلے ہوئے ہیں ، کچھ دوستوں کا کہنا یہ ہے کہ اللہ کے دونوں ہاتھوں کا بیان ہے اور ہاتھوں کا معلوم ہونا معلوم ہے اور کیفیت مجہول ہے۔ اور جو ایسا نہیں مانتے ، وہ دراصل اِس آیت کا انکار کرتے ہیں اور کافر ہوتے ہیں۔ پیر کرم شاہ صاحب الاظہری بھیرہ والے کہتے ہیں کہ مغلول الیَد اور باسط الیَد عربی محاورہ ہے جو بخیل اور سخی کیلئے استعمال ہوتا ہے اور یہاں محاورے کے معنی میں استعمال ہوا ہے ، برائے مہربانی اس کو حل کریں۔


5672 > Is it mandatory to recite the Quran every day? If someone recites Surah Ikhlas multiple times, would that be sufficient in place of reading Quran?
قرآن کریم کی روزانہ تلاوت کرنا فرض ہے یا واجب؟ اور اگر کوئی شخص روزانہ قرآن کریم کو دیکھ کر نہ پڑھے اور سورہ اخلاص کی صبح و شام تسبیح کرتا رہے تو کیا اس طرح قرآن کریم کی تلاوت کا حق ادا ہو جائے گا؟

(ans include virtue of reciting Surah Ikhlas 100 times before going to bed)


5634 > Can we make Istighfar while reading about the wrath of Allah Ta'ala during the recitation of the Quran Majeed? Similarly, can we make dua to attain the blessings of Allah Ta'ala and seek His protection when we read about rewards, sins, Jannah and Jahannum, etc.?
قرآن کریم کی تلاوت کے دوران جہاں اللہ تعالی کے غضب کا ذکر ہے کیا وہاں استغفار کر سکتے ہیں؟ اور جہاں خدا کی نعمتوں کا ذکر ہو تو وہاں شکر کے کلمات ، اور جہاں دجال وغیرہ کا ذکر ہے وہاں اللہ کی پناہ مانگنا ، درست ہے؟


5587 > Allah Ta'ala commanded the angels to make Sajdah and they complied, then how come Shaitan was punished since he was a jinn?
فرشتوں کو اللہ تعالی نے سجدے کا حکم دیا اور فرشتوں نے سجدہ کیا اور سزا شیطان کو ملی جبکہ وہ جن تھا ، ایسا کیوں؟


5580 > According to a narration, when someone recites سبحان اللہ وبحمدہ it goes to the Arsh of Allah Ta'ala and changes into a beautiful form. So, in the light of Surah Fatir verse number 10 when we recite the Holy Quran which is the Kalaam of Allah Ta'ala, how much reward would we get?
حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ کلمات سبحان اللہ وبحمدہ اللہ تعالی کے عرش کے پاس جا کر خوبصورت شکلوں میں متشکل ہو جاتے ہیں۔ قرآن مجید کی آیت اِلَيۡهِ يَصۡعَدُ الۡـكَلِمُ الطَّيِّبُ وَالۡعَمَلُ الصَّالِحُ يَرۡفَعُهٗ کی روشنی میں پوچھنا ہے کہ قرآن پاک کی تلاوت جو اللہ تعالی کا کلام ہے ، جب ہم پڑھیں گے تو اسکے کلمات کا کیا ثواب ہوگا؟


5558 > How is to produce Quran Kareem with threads and pencils? Many praised the effort and many criticized it.
قرآن کریم کو دھاگے یا پنسل سے لکھنا کیسا ہے؟ اس میں بہت سوں نے تعریف کی ہے اور بہت سے لوگوں نے تنقید۔


5512 > In various books of Wazaif, virtues of Ayat-e-Sakeenah, Ayat-e-Hifazat, Ayat-e-Shifa are mentioned. How authentic are they?
وظائف کی کتابوں میں آیات منجیات ، آیات سکینہ ، آیات حفاظت ، آیات شفا پڑھنے کے فضائل لکھے ہوتے ہیں ، کیا انکا اہتمام کیا جا سکتا ہے؟ مسنون دعاوں اور وظائف میں انکا ذکر نہیں ملتا۔


4466 > Please explain verse 22 of Surah Fatir, which says, And the living and the dead are not alike. Allah makes to hear whomsoever He wills. And you cannot make to hear those who are in the graves. ایک جاننے والے نے اس آیت کا سٹیٹس لگایا ہوا تھا کی دیکھو قبر والے سن نہیں سکتے ، سورة فاطر کی آیت نمبر بائیس ، اسکی تشریح فرما دیں؟

4418 > Why wasn't the sequence in which the Holy Quran was revealed preserved?
قرآن کریم کی نزولی ترتیب کیوں محفوظ نہ کی گئے؟


4402 > Please explain the Tafseer and virtues of last three verses of Surah Hashr?
سورة حشر کی آخری تین آیات کی تشریح فرما دیں؟ ان آیات کو روزانہ پڑھنے کے حوالے سے کوئی حدیث موجود ہے؟


4397 > Is it a sin to recite Bismillah before starting Surah Taubah?
اگر غلطی سے سورة توبہ سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی گئی ، تو کیا یہ گناہ کی بات ہے؟


4387 > Is there any hadith about the virtues of reciting Surah Muzammil everyday? Does this Surah help in getting rid of laziness?
سوره مزمل روزانہ پڑھنے کے حوالے سے حضرت رسالت مآب صلي الله عليه و سلم کی کوئی حدیث موجود ہے؟ کیا سستی اور کاہلی دور کرنے کیلئے یہ سورة کارآمد ہو سکتی ہے؟


4378 > Is it okay to compare own body parts with that of Allah Ta'ala?
اپنے اعضاء کو اللہ تعالی کے اعضاء کے ساتھ تشبیہ دینا کیسا ہے؟


4338 > How important is to learn the Tajweed of Quran Majeed?
کیا قرآن مجید کی تجوید سیکھنا فرض ہے یا ممکنہ حد تک درست تلاوت کرنا بھی ٹھیک رہے گا؟


4327 > Allah Ta'ala doesn't obligate anyone beyond his capacity then how do people's mental & physical health deteriorate due to the sufferings or the calamities they face? Many people even pass away as they can't handle the sufferings. How are these within the limits of one capacity?
اللہ تعالیٰ برداشت سے بڑھ کر کسی کو تکلیف نہیں دیتے پھر اکثر لوگ صدمہ/پریشانی میں پاگل کیسے ہوجاتے ہیں؟ ذہنی بیماری ہو جاتی ہے جیسے کہ Dimentia یا Parkinsons ، کبھی کبھی موت ہو جاتی ہے۔ پھر تو یہ سب برداشت سے زیادہ ہے۔ یہ سب انسان کے اختیارات  میں نہیں ہے ، برداشت نہیں ہوتا تو مذکورہ بالا حالات ہوتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ رہنمائی فرمائیں؟


4318 > What does Siddeeq mean when Quran mentions Anbiya عليه السّلام , Shuhada, Saliheen and Siddiqeen?
انبیاء عليهم السّلام ، شہداء ، صالحین اور صدیقین میں صدیق سے کیا مراد ہے؟


4316 > How were the chapters / پارہ of the Holy Quran formed? I mean how was it decided where to start the chapter and where to end it? Today, if someone changes this arrangement of the chapters and comes up with less than thirty Siparah would it still be okay?
قرآن کریم کے پاروں کی ترتیب کیسے ہوئی ، کیونکہ ترجمہ پڑھاتے اور پڑھتے ہوئے تسلسل برقرار نہیں رہتا؟ کیا یہ موضوع ہوگا کہ مذکورہ بالا سپاروں کی ابتدا میں وہ رکوع کا حصہ شامل کر دیا جائے جو پہلے سپارے کے آخر پر ہے ، مثلاً ، تیسرے پارہ کا پہلا رکوع دوسرے پارہ کے آخری (سولہواں) رکوع میں شامل کر دیا جائے؟


4314 > What is the meaning of Insharaha?
اِنشَرَحَ کے کیا معنی ہیں؟
(ans include correct way of writing  اِن شاء الله / In-sha-Allah)


4301 > On one end, Quran & Sunnah declare world as Batil, and on the other end, Allah Ta'ala says "Our Lord, you have not created all this in vain". Please explain?
قرآن و سنت ایک طرف دنیا کو باطل کہتے ہیں اور دوسری طرف اللہ کہتا ہے کہ رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَـٰذَا بَـٰطِلًا ، اللہ آپ نے یہ باطل چیزیں پیدا نہیں کیں۔ اسکی تشریح فرما دیں؟


4295 > Allah Ta'ala says in Surah Ar-Rahman multiple times that "So, (O mankind and Jinn) which of the bounties of your Lord will you deny?", even after mentioning the turmoil of hell and the day of Judgment. Does it mean that hell is also a bounty of Allah Ta'ala?
سورة الرحمن کی آیت فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ کا ترجمہ یوں کرتے ہیں کہ پھر تم دونوں اپنے رب کی کیا کیا نعمتیں جھٹلاو گے ، جبکہ یہ آیت جہنم اور دوسرے آخروی عذاب کے بعد بھی آئی ہے۔ تو کیا جہنم بھی ایک نعمت ہے؟


4264 > Following up from last Friday* question, let me state that I firmly believe in the oneness of Allah Ta'ala undoubtedly. I like to reason and find logic behind all of His commandments, which I find everytime with the grace of Allah Ta'ala. I'm perplexed about the thought that I was created and given the most difficult test, life, without my will. Then, Shaitan & my own conscience are there to deviate me from straight path, and then, severe punishment awaits me if I fail in this test. With this said, I am unable to understand the logic behind the verse in which Allah Ta'ala said, "..but the people do wrong their own selves." [Surah Yunus v.44] Can you please explain this?
[* _reference: Friday Q&A Session #525 - question number 6_]
اللہ تعالی کی بے نیازی اور وحدانیت پر مجھے کوئی شک نہیں ہے ، میں اللہ تعالی کے ہر حکم اور آیات کے پیچھے منطق تلاش کرتا ہوں اور اَلحمدُ لله مل جاتی ہے۔ مجھے میری مرضی کے بغیر پیدا کیا گیا اور زندگی کے مشکل ترین امتحان میں ڈالا گیا۔ اور پھر اللہ تعالی نے اپنے آپ کو ، فرشتوں کو اور میرے اندر موجود علامتوں کو مجھ سے چھپا دیا اور مجھ پر میرا نفس اور شیطان حملے بھی کر رہے ہیں۔ امتحان کی ناکامی پر بڑی سزا بھی رکھ دی۔ اس پر اللہ تعالی نے قرآن کریم میں فرمایا کہ انسان نے خود ہی اپنی جان پر ظلم کیا ، اس آیت کی حکمت سمجھ نہیں آرہی۔


4233 > Can you please explain the Tafseer of Surah Baqarah verse 30, "And [mention, O Muḥammad], when your Lord said to the angels.." in detail?
سورہ بقرة کی آیت نمبر تیس ، وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَٰٓئِكَةِ ، کی تشریح فرما دیں؟


4211 > Having limited knowledge, would it be okay if I translate the Holy Quran in our local language, Pothohari?
پوٹھوہاری زبان جو علاقے میں ہے ، اس میں قرآن کریم کا ترجمہ شروع کیا ہے۔ کیا میرا یہ کام ناقص علم سے جائز ہے؟


4199 > Is it permissible for women to do recitation of Quran Majeed during their menses?
خواتین کا ایام کی حالت میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا کیسا ہے؟


4196 > What are the principles which derive a change or amendment in the Islamic law? We can understand the stringent and lenient aspect in a law but what is the wisdom behind Islamic laws which seem to have no harm like not raising hands in the prayer etc.?
اسلام میں احکامات کا تغیر کس بنا پر ہے؟ کسی حکم میں نرمی یا سختی کا معاملہ تو سمجھ میں آتا ہے ، جیسے پہلے شراب کے معاملے میں اتنی سختی نہیں تھی اور مریض کو روزہ معاف نہیں تھا لیکن ترکِ رفع یدین وغیرہ جیسے مسائل میں کیا حکمت ہے؟


4181 > It is often said that the Holy Quran is a complete book which entails all important things about nations and civilizations. But why don't we find anything about the Greek civilization in it?
جیسا کہ اکثر کہا جاتا ہے کہ قرآن کریم ایک مکمل اور جامع ترین کتاب ہے، جو ہر موضوع کو ذکر کرتی ہے۔ قرآن حکیم میں تمام اہم ترین اقوام اور عالم کا تذکرہ ملتا ہے لیکن ایسا کیوں ہے کہ یونانی قوم کا براہ راست یا اشارۃً کوئی ذکر نہیں۔ حالانکہ یونانیوں کے ذکر کے بغیر آگے بڑھ جانا ممکن نہیں۔ اور اگر یونانیوں کا کسی بھی عنوان کے ذیل میں ذکر موجود ہے تو براہ کرم ارشاد فرما دیں۔


4175 > Who were Harūt and Marūt?
ہاروت اور ماروت کون تھے ، بابل میں کیا کرتے تھے؟


4155 > Sahil Adeem did a scientific research on the Tafseer of Surah Kahf, what's your opinion on it?
ساحل عدیم صاحب نے سورہ کہف کی تفسیر میں سائنٹیفیکلی اپنی تحقیقی بیان کی ہے ، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟


4148 > What does صبغة اللہ / the Coloring of Allah mean?
رنگ کیا ہے؟ صِبغةَ الله سے کیا مراد ہے؟


4135 > According to the last verse of Surah Ad-Duhaa, "And about the bounty of your Lord, do talk.", does it mean that we should talk about our blessings with our relatives and friends?
سورہ الضُحی کی آخری آیت ، "اور اللہ تعالی نے جو انعامات تم پر کئے ہیں اسکا اظہار کرو"۔ تو کیا اِن نعمتوں کو اپنے احباب اور دوستوں کو بتاتے رہنا چاہیے؟


4123 > What kind of flowers, gardens and fragrances are mentioned in the Holy Quran? Other than the Oud what else did Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم use?
قرآن کریم میں کن پھولوں باغات اور خوشبووں کا ذکر ہے اور ان کے متعلق کیا بیان کیا گیا ہے؟ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم عود کے علاوہ کونسی خوشبو استعمال کرتے تھے؟
(Ans include ریحان کے فوائد)


4101 > It comes in Surah Baqarah Verse 201, Our Lord! Grant us the good of this world. How many places does Quran talk about asking for the good of this world?
رَبَّنَآ ءَاتِنَا فِى ٱلدُّنْيَا حَسَنَةً ، یہ الدنیا حسنہ قرآن مجید میں کن آیات میں آئی ہیں اور کتنی بار دنیا کی بہتری مانگی گئی ہے؟


4097 > Please, advice an authentic Urdu translation of Tafseer Ibne Katheer?
تفسیر ابن کثیر کا اردو ترجمہ کس کا پڑھنا چاہیے جو کہ صحیح اور مستند ہو؟


4087 > Why does Quran always mention about seven heavens but only one earth? What are the characteristics and names of these seven heavens?
B). What are Sidrat-ul-Muntaha & Bait-ul-Mamoor?
قرآن کریم میں سات آسمانوں کا ذکر ہے پر زمینوں کو یہ نہیں کہا ، اسکی کیا وجہ ہے؟ ہر درجے کے آسمان کی کیا خصوصیت ہے اور انکے کیا نام ہیں؟
ب)۔ سدرۃ المنتہیٰ اور بیت المعمور کیا ہیں؟


4074 > Which verses of the Holy Quran forbid us to consume wine & alcohol? Does the Holy Quran specifically use the word Haram for it?
قرآن کریم کی کن کن آیتوں میں شراب اور نشہ کو حرام کہا گیا ہے؟ کیا یہ لفظ استعمال کیا گیا ہے؟


4057 > It is reported by Ibne Katheer رحمة الله عليه in the Tafseer of Surah Az-Zumar that out of thousand only one will enter paradise and all the rest will go into hellfire. Can you please explain this narration?
سورة زُمر کی تفسیر میں ابن کثیر نے ایک روایت نکل کی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہزار لوگوں میں سے نو سو ننانوے جہنم میں جائیں گے اور ایک آدمی جنت میں جائے گا۔ اسکی کیا تفصیل ہے؟


3033 > Is it okay to pray Nafl or recite Quran Majeed in between Asr & Maghrib?
عصر کی نماز کے بعد سے لے کر مغرب کی نماز سے پہلے تک نوافل اور قرآن مجید کی تلاوت کی جا سکتی ہے؟


3029 > What does Quran say about Sayyidina Adam عليه السّلام? Was He a prophet too? How long did He live in the heaven and the world? Is it true that He never drank water all his life in this world? Between him and Hazrat Hawa عليهما السّلام who passed away first?
سیدنا آدم علیہ السلام کے بارے میں قرآن کریم میں کیا کیا آیا ہے؟ کیا حضرت آدم علیہ السلام کو پیغمبر کا درجہ دیا گیا؟ کتنا عرصہ جنت میں رہے اور دنیا میں رہے؟ کیا یہ صحیح ہے کہ سیدنا آدم علیہ السلام جتنا عرصہ زمین پر رہے اتنا عرصہ پانی نہیں پیا؟ حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیہا السلام میں پہلے کون فوت ہوا؟


3021 > Can we kiss the Holy Quran as a sign of respect?
عقیدت سے قرآن کریم کو چوما جا سکتا ہے؟


3005 > Is there any mention of the Ten Commandments in the Quran Majeed which were given to Sayyidina Musa عليه السّلام? Were these commandments sent through Sayyidina Jibrail عليه السّلام or were they given on the pieces of stone slabs?
سیدنا موسی علیہ السلام کے دس احکامات کا ذکر کیا قرآن مجید میں ہے؟ کیا یہ دس احکامات سیدنا جبریل عليه السّلام کے ذریعے اتارے گئے یا پھر پتھروں پر لکھ کر؟


2998 > In the light of Ahadith, what is the tafseer of the last part of Surah Hashr verse 9 & Surah At-Taghabun verse 16 which states: "And whosoever are preserved from their own greed, such are the ones that will prosper."?
سورة حشر کی آیت ٩ اور سورة التّغابن کی آیت ١٦ کا جو عمومی ترجمہ کیا گیا ہے کہ "جو اپنے نفس کی اللچ سے بچا گیا وہ فالح پا گیا "، حدیث کی روشنی میں اسکی وضاحت کر دیں؟


2980 > Are there any deeds which we can do to attain the same reward & level in Jannah as a Hafiz-ul-Quran?
حافظ القرآن آخرت میں دس لوگوں کو اپنے ساتھ جنت میں لے جا سکیں گے تو کیا ایسے اعمال ہیں جن کو کر کے ہم حافظ جیسا مقام حاصل کر سکتے ہیں؟
(ans include giving time to parents & reducing their loneliness is one of the biggest virtue)


2969 > What are the principles of Abrogated & Abrogating rulings in Quran & Ahadith?
کیا قرآن کریم کی کوئی آیت منسوخ ہوتی ہے؟ کیا احادیث میں بهی نسخ و منسوخ ہوتا ہے؟


2954 > Please recommend the best Urdu translation of Tafseer Ibne Katheer?
تفسیر ابن کثیر کا سب سے مستند اردو ترجمہ کونسا ہے؟


2947 > Which supplications دعائیںone can make in Sajdah-e-Tilawat?
سجدہ تالوت میں کونسی دعائیں مانگنی چاہی ں؟


2909 > Allah Ta'ala taught the names of everything to Sayyidina Adam عليه السّلام. Please, explain the Tafseer of this?
سیدنا آدم علیہ السلام کو اللہ تعالی نے سب چیزوں کے نام سکھائے ، اسکی تشریح فرما دیں؟


2899 > What are the benefits of reciting Huroof-e-Muqat'aat?
حروفِ مقطعات کے کیا فوائد ہوتے ہیں؟


2898 > What is Manzil and what are the benefits of reciting it everyday?
کیا منزل روزانہ پڑھی جا سکتی ہے ، اسکے کیا فوائد ہیں؟


2897 > How is to recite Aayaat-e-Sakeenah? What effects do they have on one's life?
آیاتِ سکینہ پڑھنا کیسا ہے اور اسکے طبیعت اور مزاج پر کیا اثر پڑتا ہے؟


2896 > Please advice a wazifa for patient's recovery & good health from the Holy Quran?
قرآن کریم میں کوئی وظیفہ مریضوں کی صحت کیلئے تجویز فرما دیں؟


2834 > According to Science, brain plays a pivotal role in our thoughts and emotions whereas the Holy Quran focuses and emphasises more on the role of the heart in humans life. Why?
سائنس ک ے حساب س ے تمام خیالات کا مرکز دماغ ہ ے مگر قرآن پا ک ہر جگہ دل و سینہ کھول دین ے اور دل پر پرد ے پڑن ے کا ذکر کرتا ہ ے ، اسکی کیا وجہ ہے؟ سائنس ک ے حساب س ے دل کو کچھ نہیں ہوتا ۔
(Ans include: [33:12] What is Yaqeen?)


2833 > I haven't found a satisfactory answer to the Tafseer of last Ayat of Surah Ad-Dhuha, can you please explain it?
سورہ الضّحی کی آخری آیت کا کیا مطلب ہ ے ، تسلی بخش جواب نہیں مل سکا؟
(ans include importance of tidiness - brushing hair, clean clothes etc)


2825 > Is it okay to call Madinah Munawwarah as Yathrib - as it comes in Surah Ahzab verse 13?
کیا مدینہ منورہ کو یثرب کہنا جائز ہے ، جیسا کہ قرآن مجید میں آیا ہے؟


2768 > Is it proven by the Quran and the Hadith to hold a Quran Khawani?
قرآن خوانی کرانا کیا قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟ِ


2767 > How is it to hold a gathering in a masjid or a madarasah to recite Surah Baqarah forty times for making dua?
سورہ بقرہ کا ختم چالیس بار کسی مسجد یا مدرسے میں کروا کر دعا کرانا کیسا عمل ہے؟


2706 > Can you please suggest a good Arabic and English dictionary to understand Quran Kareem?
قرآن کریم کے سمجھنے کیلئے عرب ی اور انگریزی کی کونسی ڈکشنری کافی ہے ؟


2702 > We teach Quranic verses and various supplications to kids using markers on the whiteboard. Is it okay to wipe them away using a duster after teaching them? قرآن پاک کی مختلف رنگوں میں طباعت کی جا رہی ہے۔ وائٹ بورڈ پر مختلف رنگ کے مارکرس کی مدد سے بچوں کو سمجھایا جاتا ہے۔ پھر آیات مبارکہ اور دعاوں کو ڈسٹرس سے مٹا دیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا گناہ ہے؟

2666 > Is it correct to keep working while recitation of the Quran Majeed is playing in the background? Is it a sin if attention is diverted from it?
ریکار ڈڈ تلاوت لگا کر ساتھ ساتھ کام بھی جاری رکھا جائے اور تلاوت کی سماعت سے توجہ ہٹ جائے تو گناہ ہوگا؟


2654 > Please explain the tafseer of أحصروا في سبیل اللہ , "People who are confined in the way of Allah", in Quran Kareem? Who are the people referred here?
قرآن کریم میں یہ جو آیا ہے کہ أحصروا في سبیل اللہ ، جو لوگ اللہ کی راہ میں باندھ دیے گئے ہیں / اللہ کی راہ میں گھر گئے ہیں ، اسکا کیا حکم ہے اور یہ کون لوگ ہیں ؟


2614 > While explaining verse 19 of Surah Hashr, Syed Nazeer Ahmed quoted Allamah Iqbal that he told him, "I have learnt the concept of Khüdi from this Ayat". Can a whole theory or a philosophy be derived from one Ayat of Quran Majeed?
سورہ حشر کی آیت 19 کے ضمن میں سید نذیر احمد صاحب نے علامہ اقبال کے حوالے سے لکھا ہے کہ انہوں نے مجھ سے خود فر مایا کہ انہوں نے خودی کا سارا فلسفہ اس آیت سے لیا ہے۔ کیا قرآن کریم کی ایک آیت سے ایک پوری فلاسفی کا اخذ ہونا صحیح ہے؟ِ


2586 > Is it proven in Shariah to make Taweez of Quranic verses written using numerology?
(Includes, shariah changes according to the era through ijtihad, rulings of reading Quran on mobile devices - which was derived from issue of Talaq which a person wrote on a water)
قرآنی آیات کو ہندسوں میں لکھ کر تعویذ بنانا شریعت سے ثابت ہے یا نہیں؟


2555 > What is the meaning of Qaaba Qosain in Surah Najm? Is it true that one can cure any eye disease by reciting verse 17 of this surah? Is this ayat about the incident of meraj?
سورۃ نجم میں قابَ قوسین سے کیا مراد ہے؟


2528 > Isnt there a contradiction in verses which says Allah Ta'ala created universe in 6 days vs will of Allah Ta'ala as He says Kun and it becomes?
اس آیت میں سته ایام کے لفظ سے اشکال پیدا ہوتا ہے کہ کن فیکون والی آیت کا اطلاق یہاں نہیں ہورہا۔ اللہ کی شان کن فیکون ہے تو پھر چھ دنوں میں تخلیق سماوات والارض کیوں کر ہوئی؟


2518 > Why did Allah Ta'ala use Mashriqain & Maghribain (East & West) in plural form in Quran Majeed?
قرآن مجید میں اللہ تعالی نے کیوں مغربین و مشرقین کو جمع میں استعمال فرمایا ہے؟


2492 > Why is there little mention of Sayyidina Daud (David) علیہ السلام and Zaboor (Psalms)?
قرآن میں سیدنا داؤد علیہ السلام اور زبور کا ذکر اتنا کم کیوں ہے؟


2489 > What does Quran mean when it more or less says, you were observing and you are the witness, after mentioning the Wrath of Allah Ta'ala which befell on previous nations?
قرآن میں جگہ جگہ گزشتہ عوام کو عذاب دینے کے آخر میں آتا ہے کہ ’اور تم دیکھ رہے تھے اور تم گواہ ہو‘، اس سے کیا مراد ہے؟


2451 > What is the ruling of these pause symbols, لا Lä and قِف Qif, during the recitation of Quran Kareem?
لا اور قِف جہاں قرآن کریم کی تلاوت کے دوران آئے وہاں کیا کرنا چاہیے؟


2441 > What are the things which hinder the comprehension of Quran Majeed?
قرآن کریم کی تفہیم میں کونسی چیزیں رکاوٹ بنتی ہیں؟


2429 > What is the state of Rūh when it parts from the body temporarily, does it feel complete, incomplete, or neither of the two? Does it experience a change in its caliber, intellect and comprehension too?
جسم سے روح کے الگ ہونے یعنی موت کی کیفیت میں روح اپنے آپ کو نامکمل تصور کرتی ہے یا مکمل یا کچھ بھی نہیں؟ اور کیا اسکی سوچ ، فہم ، عقل ، معیار بدل جاتا ہے؟


2428 > Dog of Ashab-e-Kahf also slept for 309 years. If it was so, why didn't Quran mention anything about it changing sides during sleep? Please, explain.
اصحاب کہف کا کتا بھی 309 سال تک سویا رہا۔ اگر سویا رہا تو اسکے کروٹ بدلنے کا ذکر قرآن میں نہیں ہے ، وضاحت فرمائیں؟


2387 > Is it permissible to lick the tip of finger to turn pages of the Quran Majeed?

2360 > Can one recite Quran Majeed silently in the state of جنابت impurity? Is it necessary to say تعوّذ and لا حول و لا قوة الا بالله before taking ghusal?
کیا حالت جنابت میں خاموشی سے تلاوت قرآن شریف کی جاسکتی ہے؟ کیا غسل لینے سے پہلے تعوّذ اور لا حول ولا قوۃ الا باللہ پڑھنا ضروری ہے؟


2333 > In reference to tafseer of Surah An-Nisa Ayat 64, if hypocrites had come to request Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم for his شفاعت shifa'at and dua for repentance, Allah Ta'ala would have forgiven them. Does this hukam apply only to that time or is it still valid now?
سورة النسآء کی آیت 64 کی تفسیر سے پتا چلتا ہے کہ منافقین اگر سیدنا رسول اکرم صلي الله عليه و سلم کے پاس حاضر ہوتے اور ان سے دعا کی درخواست کرتے تو اللہ تعالی انہیں معاف کر دیتے ، کیا یہ حکم سیدنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ ہی کے متعلق مخصوص ہے یا انکے بعد بھی؟


2313 > Can you please explain what is Nasik and Mansookh?
ناسخ و منسوخ کی تشریح بیان فرما دیں؟


2293 > What is the meaning and details of ترتیل Tartīl of Qurān Majeed?
قرآن مجید کی ترتیل سے کیا مراد ہے؟


2278 > 3. In Qurān Kareem Allāh سبحانه وتعالى has mentioned 'Ulul Albāb' (اولوالالباب) 16 times, who are they?

قرآن مجید میں اللہ سبحانہ وتعالی نے 16 مرتبہ اولوالالباب کا ذکر کیا ہے، ان سے کون لوگ مراد ہیں؟


2270 > In Surah Qayamah Allah Ta'ala mentioned the process of embryology where He mentioned sex of child later after its creation whereas science says the opposite?

2261 > My mother completes recitation of Holy Quran every few days and gifts the attained reward to Khulafa e Rashidīn رضي الله عنهم, Ahle Bait e Kirām رضي الله عنهم and Aulia Karaam رحمهم الله. Is this action acceptable? Should we gift Quran Recitation and Zikr reward to Sahaba رضي الله عنهم and Ahle Bait رضي الله عنهم?

والدہ صاحبہ کچھ دنوں میں قرآن کریم مکمل کرتی ہیں اور ثواب خلفائے راشدین، اہل بیت کرام، اولیائے کرام کو ہدیہ کردیتی ہیں، کیا یہ عمل صحیح ہے؟ اور صحابہ کرام اور اہل بیت کرام کو قرآن ذکر وغیرہ ہدیہ کرنا چاہیے؟


2230 > How can we prevent our Muslim youth from getting mislead by the Christian missionaries?

2174 > Please explain the Tafseer of والشفع والوتر in Surah Fajr?
سورة فجر میں آیت والشفع و الوتر کی تفسیر بیان کر دیں؟


2100 > Please explain the tafseer of والشفع و الوتر in verse 3 of Surah Fajr? Secondly, Azab of Qabr and Jahannum, will they be inflicted upon Jism or Rooh? And lastly, what is the ruling on congratulating non-Muslims on their festive occasions?
سورۃ فجر میں والشفع والوتر کی تفسیر بیان کر دیجئے؟
قبر اور جہنم کا عذاب روح پر ہوگا یا جسم پر؟
غیر مسلموں کو ان کی رسومات پر مبارکباد دینا کیسا ہے؟


2099 > What is the tafseer of شاہد و مشہود (Shahid and Mashhood) which is mentioned in verse 4 of Surah Burooj? Also, who were اصحاب الاخدود (Ashābul-Ukhdood)?
سورۃ بروج میں شاہد و مشہود کی تفسیر بیان کر دیجئے ؟


2070 > Is the cover of Ka'bah more sacred or the cover of Quran Majeed?
کعبۃ اللہ کا غُلاف افضل ہے یا قرآن کریم کا؟


2068 > In order to preserve Hifz-e-Quran of girls, can she lead in prayers? Can a husband listen to Quran Majeed from his Hafizah wife in Namaz?
بچیوں کے حفظ قرآن کو محفوظ رکھنے کے لئے کیا وہ امامت کروا سکتی ہیں؟ کیا حافظہ بیوی کی امامت میں شوہر نماز میں قرآن سن سکتا ہے؟


2036 > Sayyidina Ādam علیہ السلام was sent to the world due to eating the forbidden fruit and we are his children; secondly, Qurān says that Allah Ta'ala created man to worship Him; thirdly, it comes in a hadith that if it was not for Sayyidina Rasul-e-Akram صلى الله عليه وسلم universe would not have been created; dont these three things contradict each other?
پھل کھانے کی وجہ سے سیدنا آدم علیہ السلام دنیا میں بھیجے گئے اور ہم انہی کی اولاد ہیں ، قرآن مجید میں اللہ تعالٰی فرماتے انسان کو اپنی بندگی کے واسطے پیدا کیا ،اور ایک حدیث شریف میں ہے کہ اگر اللہ تعالٰی سیدنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو پیدا نہ کرتا تو کائنات نہ بنتی ، تو کیا ان تینوں باتوں میں اختلاف محسوس نہیں ہوتا؟


2021 > How many times should we complete the recitation of Quran Majeed during the month of Ramadan according to Sunnah?
رمضان میں کتنی مرتبہ قرآن کریم کا پڑھنا سنت ہے؟


1995 > What is the meaning of Qāba Qosain قابَ قوسَين in Surah An-Najm, and who are they referred for? Is it true that one can cure any disease of eyes by reciting verse number 17 of this Surah?

1990 > Please advise books of Tafaseer in Urdu language which we can read to our kids?

1959 > In our school, we have a mandatory Quran memorization and Hadith study periods. There are three Christian students in our school, should it be mandatory on them to attend these classes, or should they be not allowed admission in the school altogether? (Mufti sahib also answered an important aspect which may arise in this context that, can a non-muslim touch Quran)

1939 > Is it true that reward of reciting Surah Ikhlās three times after every Rak'at is as same as reciting full Quran Majeed?

1904 > Can we touch the cover of Quran Majeed without وضو ablution? 

1834 > Many owners of video shops in our neighborhood begin & end their day with the recitation of Quran Majeed, and all day long they engage in music & video business. Is this something correct to do in the eyes of Shariah? What are the rulings of listening to Quran Majeed in public?

1821 > Is it correct that reward of Reciting Surah Ikhlas three times is equal to reward of reciting complete Quran Majeed? If this is correct, wouldn't it be better & easier just to keep reciting Surah Ikhlas rather than full Quran Majeed?

1811 > Is it permissible to distribute sweets after Khatme-Quran i.e., when a child completes the recitation of Quran Majeed?

1776 > At the end of Surah Ahzāb, Allah Ta'ala mentioned that Insān is jahil & oppresses on himself. What is the tafseer of this Ãyat?

1741 > قرآن پاک کی متواتر آیات سے جہاد کی حیثیت ثابت ہے ، تو فرد کیلئے جہاد فرض ہے یا نہیں؟
The basis of Jihād is proven by Mutawātir Ãyāt of Quran Majeed. So, is it compulsory at individual level?


1727 > Please advice books of Tafāseer to read or to listen in audio or video format in order to understand Quran Majeed?

1713 > In the story of Hůdhůd (Hoopoe / ہُدہُد) , would we define Hůdhůd's sense of locating water as a miracle of Allah Ta'ala or as a bird's natural instinct? Do such senses exist in animals/birds which have not been discovered yet?
ہدہد کے قصے میں پرندے کا مشاہدہ اور تجزیہ کرنا، یہ ایک معجزہ ہے یا استثنا ہے۔ کیا پرندوں میں ایسے حواس ہوتے ہیں جو ابھی دریافت نہ ہوئے ہوں؟


1712 > What lessons can we learn from the story of Harüt and Marüt?
ہاروت اور ماروت کے قصے میں ہمارے لئے کیا سبق ہے؟


1700 > Who were the People of Trenches (خندقوں والے) referred in Surah Burüj بروج?
  سورۃ بروج میں "خندقوں والے" کون ہیں؟


1656 > Is the reward for reciting Surah Mulk and Surah Sajdah after Maghrib equal to the reward of Shab-e-Qadr? It comes in a Hadith shareef that reciting Surah Al-Mulk before sleeping will safeguard a person from the punishment of the grave. Can you please explain?

1640 > And your Lord revealed to the honeybee: "Make homes in the mountains, in the trees and in the structures they raise". - Surah An-Nahl (Ayat # 68). Was this revelation brought by Hazrat Jibreel Alayhissalam?

1625 > What are the virtues of Reciting Surah Kahf on Fridays?

1620 > What does it mean by "Sealing of Hearts" which is mentioned in Quran Majeed?

1553 > Can a child touch the Holy Quran without performing wudu (ablution)?

522 > Is it legally and morally appropriate to read the translation of the Quran written by Maqbool Hussain Dehelvi, especially when he believes in Tahreef (changes in the text)?

513 > What is the meaning of the Huroof-e-Muqatta'aat? Please explain in detail

501 > Was Syedna Khizr (Alaihissalam) a Nabi or a wali? Does he help the people of the Ummah even today with guidance?

500 > Please explain regarding those angels who are hanging upside down between the Heavens and the Earth. Please also explain the reason for this.

499 > How did the Ant become aware that Hadhrat Sulaiman (Alaihissalam)'s army was approaching? And why were the other Ants not aware of this?

498 > In Hadhrat Sulayman’s (Alaihissalam) court there was a person who had the power to transport the throne of the Queen of Saba to his palace within the blink of an eye. Who was this person and what kind of power was this? If Hadhrat Sulayman (Alaihissalam) had wanted, could he have done the same?

486 > Please explain the masaa’il of Sajda Tilaawat as it pertains to the Jumuah Khutbah.

464 > Did the marriages of Hadhrath Jalbeeb (radiAllahu Anhu), and Hadrath Zayd (radiAllahu Anhu) Hadhrath Zaynab (radiAllahu Anha), take place woth the order of Allah Subhanahu waTa'ala and later when they separated, a verse of the Qur'an was revealed? What was the actual story?

452 > Everyone knows the meaning of the Sunnat of Rasulullah (Sallalahu Alayhi waSallam) What is meant by the sunnat of Allah (Subhanahu wa Ta'ala)?

451 > Could you please explain the tafseer of Ayaat-e-Tatheer and Ayaat-e-Mubaahalah?

419 > What is the correct method of performing Sajdah Tilaawat? Can it be performed during the impermissible times as well?

395 > These is a principle among the scholars of Tafseer that the last ruku of every Surah is its summary, and the last word of that ruku is the summary of that ruku. Is this correct?

394 > All the verses warning of punishment in the hereafter are directed towards non-Muslims, and the only warnings to Muslims appear in the hadeeth. Is this correct?

383 > Is is permissible to look at the Quran and recite it while one is in the state of impurity?

370 > The Quran commands people not to sell the ayaat of Allah Ta'ala. How is it permissible then for people to ask for fees for teaching the Quran?

348 > What is the meaning of the Aayat in which Allah Ta'ala says "O you who have believed, seek help through patience and prayer. Indeed, Allah is with the patient."

329 > "Surah Al-Baqarah Aayat # 62 - Those who believe..." What is the correct meaning of this ayat? The apparent meaning of this ayah is that all religions are correct.

269 > Allah Subhanahu wa Ta'ala said regarding Rasulullah (Sallalahu Alaihi wa Sallam) that We have made you a mercy to the worlds, and also that you are sent as a favor to mankind. Do both of these statements have the same meaning?

263 > Who were Yajuj and Majuj? Which material was used for the wall constructed by Dhul-Qarnayn to stop them, and where does it exist?

257 > The Qur'an says in Surah Maryam - "And We raised him to a high station". Can you please explain the meaning of this Aayat?

252 > The Qur'an says in Surah Baqarah that the angels objected to Allah's (Subhanahu wa Ta'ala) creation of man saying that mankind will commit corruption on earth. How can the Angels object to Allah's (Subhanahu wa Ta'ala) plan, when they are supposed to follow all of His orders without question?

251 > It is mentioned in the Qur'an that when Hadhrat 'Isa's (alayhissalaam) birth was near, Allah Ta'ala asked Hadhrat Maryam (RadhiAllahu Anha) to shake the trunk of the date palm tree so that ripe dates would fall to her. You have stated that this couldn't happen in December, however, couldn't this be Hadrat Maryam's (RadhiAllahu Anha) miracle?

235 > The Qur'an says that if you do not obey Allah Ta'ala we will replace you with another people. Please explain the meaning of this ayah. (Note- Mufti Sahib discusses the increasing influence of China in South Asia and the importance of learning/teaching Chinese to our new generation)

234 > The essence of the Qur'an are the 'mutashabih' (unclear) and the 'muhkam' (clear) ayaat. Please suggest a tafseer which will let us gain benefit from the mutashabih ayaat of the Qur'an.

214 > Some people say that reciting wazeefa's leads to an increase in problems and difficulties, therefore one should only engage in 'Fard' and 'Waajib' acts of worship. Is this correct?

196 > I have been trying to do Hifz but unsuccessful so far due to various reasons. Will I get any benefit for my effort even if I do not complete it until death?

186 > Allah Ta'ala says in Surah Bani Isra'eel that "no bearer of burden shall bear the burden of another" and yet in another Surah Allah Ta'ala says "they verily will bear their own loads and other loads beside their own".
Apparently, there seems to be a contradiction in these two Aayaat. Can you please explain?


183 > Allah Ta'ala has mentioned that there are ayats in the Quran that are Muhkamaat (decisive / entirely clear) and some are Mutashabihaat (allegorical / not entirely clear). Can you please explain?

168 > Dr. Farhat Hashmi says that women can recite the Quran during their menstrual periods without touching it and says that there is no evidence in the Sahih Hadith that prohibits such reading. Is this true?

160 > Can you please express your opinion on reading Tadabbur-e-Qur'an?

90 > Is it OK to make the intention of Sajdah-e-Tilawat in Ruku?

78 > Can a woman recite the Quran during menses?

47 > Can one charge remuneration for reciting the holy Quran for 'isaal-e-sawaab'?

38 > Is it compulsary to wear pure clothes when reciting Quraan? (Quraan ki tilawat kay leay libaas ki tahaarat zaroori hai ya nahi? )

37 > Is it permissible for an immature (na-baaligh) child to give Azaan ?

36 > If one is reciting Quraan and the Azaan starts, should one stop reciting Quraan and listen to the Azaan or should he keep on reciting?

35 > Can women do zikr of Allah Ta’ala during menstruation?

34 > Is Azaan more virtuous or Iqaamah more virtuous?

33 > Is it Sunnat to hold hands while standing during iqaamah?

32 > Is there any prefered time to recite Surah al-Kahf on fridays?

1 > If one is reciting Quraan and the Azaan starts, should one stop reciting Quraan and listen to the Azaan or should he keep on reciting?

 



Share this Fatwa: