Fatawa Questions
5675 > Is it against Emaan to not accept Afghanistan as an Islamic state?
کیا اسلامی امارات افغانستان کو نہ ماننا ایمان سے تعلق رکھتا ہے؟ میں نے جب سے بیانات کا سلسلہ شروع کیا ہے مجھے جہادی تنظیم اچھی نہیں لگتی ، برائے مہربانی رہنمائی کریں۔


5653 > Is it okay to kill a drug addict or a bandit who looted a house and raped women?
کوئی چرسی یا ڈاکو گھر سے قیمتی سامان لے کر بھاگ کھڑا ہو اور عورتوں کی عزت سے بھی کھیل گیا ہو تو کیا اسکو اینٹ یا گولی مار کے ہلاک کر دینا جائز ہے؟


5618 > Under the Islamic law of agriculture, it is mentioned that if someone doesn't use his agricultural land for three years then he will lose the proprietorship of the land, and therefore, it would be given to someone else. Is this correct?
آگریکلچر کی کتاب میں لکھا ہے کہ اسلامی طریقہ زراعت کے تحت تین سال تک زرعی زمین اگر کوئی آدمی نہیں اسے استعمال کرتا تو اس کا حق ختم ہو جائے گا اور وہ زمین کوئی اور لے لے گا؟


5599 > Would a person be held criminally responsible if he throws a snake on someone who dies due to its bite?
اگر کوئی شخص ایسا ہے جس پر سانپ پھینک دیا گیا اور سانپ کے ڈسنے سے وہ مر گیا تو کیا حکم ہے؟


5598 > What is the hukm of Qisas if one of the forefathers kills one of his descendants?
اصول اگر فروع کو قتل کرے تو قصاص کا کیا حکم ہے؟


5597 > In Islamic law, what happens if a mentally ill person commits a murder? Would he be held criminally responsible?
ایک آدمی نفسیاتی مریض ہے اور اس حالت میں وہ قتل کر دے تو کیا اس سے قصاص لیا جائے گا؟


 



Share this Fatwa: