Fatawa Questions
6064 > Kindly start the Dars of Hujjatullahil Baalighah again.
گزارش ہے کہ حجة اللہ البالغہ کا درس پھر شروع کر دیں۔


6052 > When one genuinely intends and politely approaches esteemed scholars to ask religious questions in the pursuit of knowledge, does he get reward for it?
اخلاص نیت اور طلبِ علم کیلئے مفتیان کرام سے ادب کے دائرے میں رہ کہ شرعی سوال پوچھنے پر کیا ثواب ملتا ہے؟


5985 > Why do you hold the view that studying astrology is permissible, whereas the rest of the scholars consider it forbidden?
آپ علمِ نجوم کو جائز قرار دیتے ہیں جبکہ باقی علماء اسے ناجائز کہتے ہیں ، ایسا کیوں؟
[Note: answer starts at 30:20]


5949 > I am a student who has a keen interest in physics and mathematics. You mentioned the importance of acquiring expertise in a specific field. Could you please explain why you emphasized this? And what advantages would I gain from pursuing such expertise?
میں ایک سٹوڈنٹ ہوں اور مجھے فزکس اور میتھ میٹکس میں انٹرسٹ ہے ، آپ کا کہنا ہے کہ کسی کو ایک فیلڈ میں مہارت حاصل کرنی چاہیے ، ایسا آپ نے کیوں کہا ہے؟ اس سے مجھے کیا فائدہ ہوگا؟


5912 > It is evident from the teachings of Islam that knowledge of religion is obligatory upon every Muslim. So, what aspects of religion should one seek to understand?
اسلام کی تعلیمات سے پتہ چلتا ہے کہ دین کا علم ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے ، تو دین کے بارے میں کن امور کو جاننا چاہیے؟


5894 > You encourage people to emigrate to non-Muslim countries and at the same time warn people of the harmful effects of secularism, feminisim, co-education, humanitarian and the current educational system. In support of your arguments, you reference ahadith of Abwabul-Fitan. Is this not contradictory?
غیر ممالک ہجرت کرنے والوں کی آپ حوصلہ افزائی کرتے ہیں ، اور اس کے برعکس خود ہی عالمی طور پر انسانیت ، سیکولرزم ، فیمینزم ، الحاد ، مخلوط ماحول کے اثرات اور موجودہ ناقص تعلیم کے نقصانات سے بھی لوگوں کو آگاہ کرتے ہیں۔ اس کی تاکید میں آپ ابواب الفتن کی احادیث پیش کرتے ہیں مثلا اپنے گھر کی چوکھٹ بن جانا وغیرہ ، کیا یہ تضاد نہیں ہے؟


5891 > Which country is the best for learning various types of Quranic recitation?
قرآن کریم کی مختلف قرات سیکھنے کیلئے بہترین ملک کونسا ہے؟


5871 > Where should we start the early education for kids? Please suggest a good book on this topic?
بچوں کی ابتدائی دینی تعلیم کیسے دی جائے اور کہاں سے آغاز کیا جائے؟ اس موضوع پر کوئی کتاب تجویز فرما دیں؟


5850 > Thank you for correcting my Urdu mistakes in the questions, which books should I read to help improve my Urdu? Moreover, you said that the differences in languages is the sign of Allah Ta'ala. What is the source of this claim?
سوال و جواب کی نشست میں میری اردو کی غلطیوں کی اصلاح کا شکریہ ، اردو زبان میں مہارت پیدا کرنے کیلئے کون سی کتابیں مفید ہونگیں؟ نیز  آپ نے زبانوں کے اختلاف کو اللہ کی نشانی قرار دیا ہے اس بات کی اصل کیا ہے؟


5841 > Please tell us few good deeds which are easy to do?
چھوٹی چھوٹی نیکیاں بتا دیں جن کا کرنا آسان ہو؟


5725 > I am an Economics student, if I want to study and excel in Islamic Finance and Economics where should I start from? Would I have to study Fiqh as well?
طالب علم ہوں اور اکنامکس پڑھ رہا ہوں اور باچلرس کیلئے واشنگٹن کی یونیورسٹی میں فائنانس پڑھنے کا ارادہ ہے ، اصل سوال یہ ہے کہ کس طرح میں اسلامک فائنانس اور اکنامکس میں آگے چلوں؟ مطلب یہ کہ کیا اسلامک فائنانس کیلئے فقہ پڑھنا ضروری ہے؟ اصل سوال یہ ہے کہ اس فیلڈ میں آگے کیسے بڑھا جائے خصوصاً میرے جیسا لڑکا جس کی بیک گراونڈ عصری تعلیم ہو؟


5721 > I am listening to your Tafseer online which lead me into the habit of reading. I have completed Bayan-ul-Quran by Dr Israr Ahmed sahib and read some other books too. I want to learn more about Urdu literature and Deen, where should I start?
اسلام 360 پر آپکی تفسیر سن رہا ہوں ، ڈاکٹر اسرار صاحب کا بیان القرآن سنا پھر دیگر کتابیں پڑھیں ، کتابوں کا مطالعہ کرنا چاہتا ہوں اور اردو زبان جاننا چاہتا ہوں۔ اپنے مطالعے کی شروعات کہاں سے کروں؟


5720 > Why is there low content for dawah compared to Fiqh and Logic in the curriculum for Deeni madaris?
ہمارے دینی مدارس کے نصاب میں دعوت دینے کا نصاب فقہ اور منطق کے مقابلے میں کم کیوں ہے؟ بلکہ معذرت کے ساتھ حدیث کی کتابوں میں بھی دعوت کا کوئی باب نہیں ہے۔ جبکہ اللہ تعالی کی پوری کتاب دعوت ہے ، دعوت کی کمی کی وجہ سے آج کل کے علماء کرام کا انسانی نفسیات پہ اثر منفی نظر آتا ہے ، منبروں پہ گالیاں بکتے ہیں۔ ایک عام مسلمان دعوت کیسے سیکھے؟


5695 > Which fields of knowledge are forbidden or Haram to pursue?
کون سے علوم ناجائز اور حرام ہیں؟


5685 > I am a single mother taking care of my son. Does Shariah allow me to send him to Canada?
سنگل مدر ہوں اور بیٹے کی کفالت کرتی ہوں ، موجودہ صورتحال میں میں اپنے بیٹے کو کینڈا بھیجنا چاہتی ہوں ، کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے؟


5657 > When Quran and Sunnah is sufficient to guide a Muslim then why are other branches of knowledge like poetry, history, sociology, literature necessary to learn?
جب قرآن و سنت ایک مسلمان کی ہدایت اور رہنمائی کیلئے کافی ہیں تو دوسرے علوم ادب ، تاریخ ، عمرانیات ، شاعری وغیرہ پڑھنا کیوں ضروری سمجھا جاتا ہے؟


5645 > How much knowledge is necessary for a Muslim to learn? Is there a curriculum designed to learn the required amount of knowledge?
ایک عام مسلمان کیلئے دین کا کتنا علم جاننا ضروری ہے؟ ایک عام مسلمان کیلئے کوئی تعلیمی نصاب مرتب کیا گیا ہے تو اس کی طرف رہنمائی فرما دیں؟


5626 > If the current education system is flawed then under which system should we educate our kids? Sending them to a religious school impacts their future economically, and if they want to become doctors or engineers then we have no choice but to send them to universities and colleges. Do you have any other solution?
اگر یہ نظام تعلیم ٹھیک نہیں ہے تو ہم عام بچوں کو کونسے نظام میں ڈالیں؟ مدارس میں بچوں کو ڈالیں تو معاشی نظام میں پیچھے رہ جاتے ہیں اور ڈاکٹر انجینئر بنا ہو تو یہی ڈگری اور نظام کے علاوہ کوئی طریقہ نہیں ہے ، آپ کے پاس کوئی حل ہے تو بتائیں؟


5561 > I heard in your lecture that Bangla language was written from right to left like Arabic and Farsi, can you please cite the reference for this?
بنگلہ زبان کے بارے میں آپ نے فرمایا تھا کہ وہ عربی فارسی کی طرح دائیں سے بائیں لکھی جاتی تھی ، اس کا حوالہ عنایت فرما دیں؟


5476 > I'm a college student but I am very fond of attaining religious education. I want to get admission in a religious school but my father is against it. I know I cannot achieve anything in this education system and I cant disobey my father either. Please guide what should I do?
کالج کا طالب علم ہوں اور دینی علوم حاصل کرنے کا پورا شوق ہے۔ میں مدرسے میں داخلہ لینا چاہتا ہوں پر والد اس کے خلاف ہیں۔ مجھے پورا یقین ہے کہ میں اس تعلیمی نظام میں کچھ نہیں کر سکتا اور والد کی اطاعت میں مدرسے بھی نہیں جا سکتا ، کیا کروں؟


4448 > Quite a few times you mentioned that Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم used to teach Alif Ba to Ashab-e-Suffah but I thought that did not read or write. Kindly, elaborate on this.
اصل میں ، میں نے دو تین بار آپ سے سنا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اصحابِ صفہ کو الف ب لکھنا سکھایا کرتے تھے ، لیکن میں نے اس سے پہلے جتنا بھی پڑھا اور سنا ہے اُس کے مطابق حضور صلی اللہ علیہ وسلم امّی تھے یعنی پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے۔ تو اس بارے میں تھوڑی رہنمائی فرما دیجئے۔


4415 > Can you please start an online islamic course in which people who are indulged in worldly duties, can attend and learn from you?
آپ سے گزارش ہے کہ آپ آن لائن علم دین کا کورس شروع فرمائیں جس میں وہ لوگ جو دنیاوی کاموں میں مصروف رہتے ہیں اور مستند عالم دین کے پاس بیٹھ کر نہیں سیکھ سکتے ، آپ سے چینل پر سیکھ لیا کریں؟


4410 > What steps should be taken to establish Khilafat-e-Rashidah?
خلافت راشد قائم کرنے کے سلسلے میں کیا اقدامات کرنے چاہئیں؟


4399 > Please suggest any good book for kids to learn Arabic?
بچوں کو سکھانے کیلئے کوئی اچھی کتاب تجویز فرما دیں؟


4351 > A clear and detailed answer is required for this misconception that how can a student of science and a student of Quran or Ahadith have the same gratitude and reward. Are the madrassah students not worth more than the students studying in the university? How is it possible that these two students have the same gratitude and place in Jannah? Please, cite the words of Allah Ta'ala or sayings of Saiyyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم otherwise students do not accept Ulamah interpretations.
اس غلط فہمی کا واضح اور مفصل جواب درکار ہے کہ سائنس کے طالب علم اور حدیث یا قرآن کے طالب علم کا ایک ہی مقام اور ثواب کیسے ہو سکتا ہے... کیا مدرسہ کے طلباء یونیورسٹی میں پڑھنے والے طلباء کے مقابلے میں جنت کے مستحق نہیں؟ یہ کیسے ممکن ہے کہ ان دونوں طالب علموں کی جنت میں ایک ہی جگہ ہو؟ براہ کرم اللہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ کا حوالہ دیں ورنہ طلباء علماء کی تشریح کو قبول نہیں کرتے۔


4343 > Hazrat Shah Waliullah رحمة الله عليه and scholars like him were known for their farsightedness, then why didn't they encourage people of their time to excel in science when future was the age of science?
پاک و ہند میں بہت دوراندیش لوگ گزرے ہیں جیسے حضرت شاہ ولی اللہ رحمة الله عليه ، آج سائنس دنیا کے ہر شعبے پر مسلط ہے تو انہوں نے اُس وقت کے لوگوں کو سائنس پر کیوں نہیں لگایا؟


4341 > Is there any Deobandi or Nadwi religious school in West Bengal which is not effected by Wahabi or Najdi beliefs? Are there any scholars like Hazrat Mufti Saeed Ahmed sahib رحمة الله عليه or Mufti Munir Ahmad in Hindustan? Basically, is there any madarasah/khanqah which have scholars and sufis like Hazrat Haji Imdadullah Muhajir Makki رحمة الله عليه?
میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہندوستان (خصوصاً ریاست مغربی بنگال میں) کوئی ایسا دیوبندی ندوی یا فلتولی مدرسہ ہے جو مکمل طور پر صوفی ہے جو نجدی وہابی عقائد سے متاثر نہیں ہے؟  کیا ہندوستان میں مفتی سعید احمد خان یا مفتی منیر احمد اخون جیسے علماء ہیں؟  کیا ہندوستان میں علماء یا مدرسوں کا کوئی گروہ ایسا ہے جس کے پاس شاہ ولی اللہ دہلوی کا حق ہے لیکن وہ قبروں میں اولیاء سے شفاعت کرتے ہیں اور میلاد بھی مناتے ہیں؟ بنیادی طور پر، کیا ہندوستان میں کوئی ایسا صوفی مدرسہ ہے جس میں حاجی امداد اللہ مہاجر مکی جیسے صحیح عقائد کے حامل صوفی علماء ہوں؟


4340 > Is it against our Imaan to believe in the new technologies like the James Webb Space telescope? Scientists claim that it will help us look into the past.
جیمس ویب سپیس نامی جدید ٹیلی سکوپ ، جس کی تیاری میں تیس سال لگ گئے ہیں ، خلاء میں کام شروع کر دیا ہے۔ اسے ٹائم مشین کا نام بھی دیا گیا ہے اور دعوی کیا گیا ہے کہ یہ ماضی میں دیکھ سکتی ہے۔ ایسی جدید ترین سائنسی ایجادات پر یقین کرنا ایمان کے منافی تو نہیں؟


4307 > Importance of knowing at least one language fluently

4246 > What role can we play towards the establishment of Al-Nadwa in Pakistan? How can we attach ourselves with Al-Nadwa Pakistan to attain knowledge and Tasawwuf?
الندوہ پاکستان کے نیک مقاصد اور حصول کیلئے عام پاکستانی کو کیا کردار انجام دینا چاہیے؟ الندوہ ادارے کا تصوف سے کیا تعلق ہے؟ نیز علم اور تصوف کے حصول کیلئے الندوہ پاکستان سے کیسے تعلق قائم کیا جا سکتا ہے؟


4207 > I would like to send my son and two nephews to your Hifz school. Please, guide?
میں اپنے بیٹے اور بھتیجوں کو حفظ کیلئے آپ کے مدرسے میں داخلہ کروانا چاہتا ہوں رہنمائی فرمائیں؟


4152 > How can we bring about a change by building a new school with our current education system?
ایک بیان میں سکول بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ، موجودہ نظام تعلیم کے سسٹم میں رہ کر کیسے تبدیلی لائیں گے؟


4116 > My friend is diverting from the straight path after listening to certain people. Which books should our youth read which they can understand and safeguard themselves from those certain people?
میرا ایک دوست فلاں فلاں کو سنتا ہے اور راستے سے ہٹ رہا ہے۔ موجودہ دور کا جوان کن کتابوں کا مطالعہ کرے جو اسکی سمجھ میں آئے اور وہ فلاں فلاں سے بچ سکے؟


3028 > Is it okay to join an online Islamic school? I am a computer science student, living in Maharashtra India. I want to become an Islamic scholar but due to responsibilities at home & college, I am unable to attend an Islamic school. There is a 3-year Islamic course conducted online under the supervision of Maulana Kaleem Siddiqui sahib, please guide if it is okay to join this course?
کیا آن لائن علمِ دین حاصل کرنا درست ہے؟ میں کمپیوٹر سائنس کا سٹوڈنٹ ہوں اور انڈیا میں مہاراشٹر ریاست میں رہتا ہوں۔ مجھے عالم دین بننا ہے پر گھر کی ذمہ داریوں اور کالج کی وجہ سے مدرسے جا کر تعلیم مکمل نہیں کر سکتا۔ مولانا کلیم صدیقی صاحب کی نگرانی میں تین سالہ نصاب آن لائن ہوتا ہے کیا اس میں داخلہ لے لوں ، رہنمائی فرما دیں؟


2966 > Please, suggest an education institute in Pakistan where we can send our kids to study from abroad?
ایسا نظام تعلیم وضح کریں جہاں پر ہم بیرون ملک سے اپنے بچوں کو پڑھنے کیلئے پاکستان بھیجیں؟


2946 > What are the admission policies at Al-Nadwa and can we borrow books from Al-Nadwa's library?
الندوہ میں بچوں کے داخلے کا طریقہ کار اور کیا الئبریری سے کتاب یں لی جا سکتی ہیں ہا نہی ں؟


2933 > Sleep overwhelms me whenever I try to memorize Quran Kareem or do any other Azkaar, what should I do?
جب قرآن کریم کو میں یاد کرتا ہوں ی ا کوئی اور ذکر اذکار تو نیند آنے لگتی ہے ، رہنمائی فرمائیں؟


2928 > I'm an engineering student and weak in spoken & written Urdu language. What should I do to become fluent in it?
انجینیئرنگ کا طالب علم ہوں لیکن میں اردو میں اچھا نہیں ہوں ، میں اردو میں اچھا پڑھنے والا اور مصنف کیسے بن سکتا ہوں ، اور پیچیدہ اردو الفاظ کے معنی کیسے جان سکتا ہوں؟
(Ans include significance of Rorki college)


2811 > Kindly, recommend any school or education center in Islamabad / Rawalpindi area that you are satisfied with? If there isn't any then why don't you start an ideal school system for the kids?
راولپنڈی اور اسلام آباد میں کوئی ایسا ادارہ جہاں بچوں کی تعلیم و تربیت دونوں س ے آپکو اطمینان ہو؟ اگر نہیں ہ ے تو برائ ے کرم ! آپ چھوٹ ے بچوں کیلئ ے سکول سسٹم بنائیں جہاں ہمار ے نصاب ک ے مطابق تعلیم ہو۔


2800 > How and where should we educate our kids, especially girls, under our current and active modern education system?
موجودہ نظام تعلیم میں رہتے ہوئے بچوں اور خاص طور پر بچیوں کی بہترین تعلیم و تربیت کیسے اور کہاں کی جائے؟


2760 > We live in Dubai and we are considering two options with regards to sending our kids overseas for higher education; either send them to a western country to pursue in their relevant fields or send them to acquire religious education in an Islamic country. If we are to send them to a western country then how can we safeguard them from the peer pressure or evils of that society? Or should we dedicate our kids to propel in religious studies?
ہم دبئی میں مقیم ہیں اور ہمارے بچوں کی عمر کالج میں جانے کی ہوگئی ہے تو ہمارے پاس options ہیں کہ وہ مغربی ممالک میں کہیں تعلیم کیلئے بھیجیں یا پھر دین کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے کسی اسلامی ملک میں بھیجیں۔ اگر تعلیم حاصل کرنے کیلئے مغربی ملک میں جاتے ہیں تو وہاں کا peer pressure یا جو معاشرے کے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں اُن سے بچوں کو کیسے بچایا جا سکتا ہے؟ یا پھر جیسے آپ فرماتے ہیں کہ اپنے بچوں کو دین کیلئے وقف کرنا چاہیے ، وہ کریں؟


2759 > The good thing about living in Canada is that there are many opportunities for women to educate themselves while staying at home. The major problem we face is that the majority of the women who conduct these educational programs hold a different set of beliefs. For example, programs by Farhat and Najiha Hashmi are very common in every household and no other organizations work at the same scale at which they do but their Aqeedah and stance on various issues are quite different. Hence, it gets very difficult to choose the right educational organization to participate in. Similarly, kids nowadays, look up or google matters related to religion on their own as a lot of information is available at our fingertips. It's hard to differentiate what is right and wrong on the internet. It has become a trend that people do not mention what their beliefs are and many a times, they portray as if they do not belong to any school of thought whereas they do. So, how should we handle these kinds of situations and protect the aqeedah of our children?
ہم یہاں کینڈا میں رہتے ہیں ، یہاں پر خواتین گھر گھر میں فہم القرآن اور تعلیم القرآن کا پروگرام آسانی کے ساتھ گھر بیٹھے ہی کر رہی ہوتی ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ جو یہ پروگرام کروا رہی ہوتی ہیں انکے عقائد وغیرہ میں فرق ہوتا ہے۔ میں جب یہاں خود بھی آئی اور جب پروگرام وغیرہ میں شرکت کی تو اندازہ ہوا کہ انکے عقائد کافی مختلف ہیں ، جیسے کہ فرحت ہاشمی یا ناجیہ ہاشمی کے پروگرام بہت سہولت کے ساتھ خواتین گھر بیٹھے شرکت کر سکتی ہیں۔ لیکن ہمیں یہ نہیں پتا چل پاتا کہ ہم اپنے لیے کونسا صحیح ادارہ choose کر سکیں۔ دوسرا یہ کہ اپنے بچوں کے حوالے سے سوال ہے کہ اس میڈیا کے دور میں بچے خود سے google پر معلومات کو search کر رہے ہوتے ہیں۔ یہاں پر اپنے عقائد کوئی بتاتا نہیں ہے اور یہ بھی trend چل چکا ہے کہ ہر کوئی کہتا ہے کہ ہمارا کوئی مسلک نہیں ہے حالانکہ انکا ضرور کوئی مسلک ہوتا ہے۔ ایسی صورتحال میں ہمیں اپنے بچوں کو کس طرح handle کرنا چاہیے تاکہ انکا غلط عقائد رکھنے والوں کی طرف رجحان نہ ہو جائے؟ جس بڑے پیمانے پر فرحت ہاشمی وغیرہ کام کر رہی ہوتی ہیں ، خواتین کی مفت تعلیم ہوتی ہے ، یہاں پر اس طرح کا کوئی اور ادارہ ہے ہی نہیں۔ تو ہماری رہنمائی فرمائیں کہ ہم اپنے اور اپنے بچوں کے عقائد کی کیسے حفاظت کریں اور دین سے کیسے جوڑ کر رکھ سکیں؟


2757 > I'm a computer science teacher and I reside in Islamabad. First, I would like to extend my gratitude to you as I have learnt alot from your lectures over these many years. I would be grateful for your guidance in the following areas:
1. As you know, in this age of information and data, it is very easy to be distracted while working on a computer. How might one maintain focus?
2. Being a teacher, there are many issues in teaching students IT subjects. A major challenge is that most of the content is available only in English. What would you advise if I were planning to translate syllabus content to Urdu for our students?
3. I know there are kids studying at Al-Nadwa Educational Library Complex. I would like to contribute as a computer science teacher, and teach kids virtually. Who may I contact to discuss this proposal?
میں کافی عرصے سے آپ کو سن رہا ہوں ، FM100 کے دور سے جب آپکے بیانات نشر ہوتے تھے اور بہت کچھ سیکھا ہے آپ سے ، جس کیلئے آپ کا بہت شکریہ۔ میرے اپنی اصلاح کیلئے کچھ سوالات ہیں ، میں کمپیوٹر سائنس کا ٹیچر ہوں اور پچھلے دس سال سے کمپیوٹر سے متعلقہ چیزوں پر کام کر رہا ہوں۔ جیسا کہ آپکو پتا ہی ہے کہ انٹرنیٹ کے دور کے اندر بڑا آسان ہے detract ہو جانا یا اپنے focus سے ہٹ جانا۔ تو focus کیسے کیا جائے؟ کیونکہ بہت زیادہ معلومات ہیں اور data ہے ، خود سمجھ نہیں آتی بعض دفعہ ، پتا ہونے کے باوجود بعض دفعہ خیال آتا ہے کہ یہ میں کیا کر رہا ہوں پچھلے دو گھنٹے سے ، میں تو کچھ اور کرنے بیٹھا تھا۔ تو یہ اپنا focus کیسے رکھا جائے؟ دوسرا یہ کہ ، میں چونکہ IT پڑھاتا ہوں جسکی ساری information انگلش میں ہے۔ کیا یہ ٹھیک ہے کہ میں اسکو اردو میں تبدیل کرنا شروع کروں یا میں انگلش ہی میں بچوں کو پڑھاؤں۔ اور اگر انگلش میں پڑھاتا ہوں تو اُس میں کافی مسائل ہیں۔ اس بارے میں رہنمائی فرما دیں چونکہ میں خود اس میں شش و پنج کا شکار ہوں کہ کیا کروں؟ آخری بات یہ کہ مجھے الندوہ لائبریری کا پتا چلا تھا اور مجھے معلوم ہے کہ وہاں بچے ہیں۔ میں اسلام آباد ہی میں رہتا ہوں اور I-8 میں میری رہائش ہے۔ اگر میں بحیثیت استاد ان بچوں کو virtually پڑھانا چاھوں تو اسکا کیا طریقہ کار ہوگا۔ میرے کچھ دوست ہیں جو online پہلے سے ہی اچھا پڑھا رہے ہیں تو اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیں۔


2756 > For the last four or five decades, it has been very apparent that the sole purpose of acquiring education in our society was to raise the living standards of individuals and gain materialistic wealth. This approach deprived us of talent and expertise in every possible field of life. The gradual detachment from Urdu, Farsi and Arabic languages, the rising influence of western ways of life, and growing political extremism in religious schools over these years widened the gap between secular and religious education systems. Under these circumstances, what should a layman do to make things better, to leave an everlasting impact on our upcoming generations?
تعلیم کے حوالے سے پچھلے چار پانچ دہائیوں سے تو بظاہراً ہمارے ہاں تعلیم کا واحد مقصد بہتر معیار زندگی کا حصول اور معقول آمدنی والا ذریعہ معاش رہا ہے۔ اس دوڑ نے ہر شعبہِ زندگی سے ماہر اور فن کی یکتا چھین لی ہے۔ دوسری طرف اردو فارسی اور عربی سے بتدریج دوری ، مغربی معاشرت کا بڑھتا ہوا اثر اور دینی مدارس میں سیاسی متشدد رویوں کی چھاپ نے دینی اور دنیاوی تعلیم کے خلیج کو بے پنہا بڑھا دیا ہے۔ اب اس صورت حال میں ایک عام شہری جو تیز دوڑتی زمین کا پُرزہ بن گیا ہے وہ اس صورتحال کی بہتری کیلئے کیا قابل عمل اقدامات کر سکتا ہے جس سے آنے والی نسل پہ بہتر اثرات مرتب ہوں؟


2744 > I'm doing my doctorate in Physics at the University of Delaware. Allah Ta'ala created human beings to excel in worldly and religious matters and explore the phenomena of the Universe. Similarly, Jinnaat are created for the same purpose. My question is, as there are scholars in human beings there must be scholars in Jinnat too, on top they are of different dimensions than us. Can't there be a way where we can come together and share our knowledge with each other, so we can unfold the mysteries of the Universe which we human beings can't unravel alone?
میں یونیورسٹی آف ڈَیلاوَیئر سے فزکس میں ڈاکٹریٹ کر رہا ہوں. فیزکس کا تو کام ہے کائنات کے بارے میں چیزوں کی تشریح کرنا۔ میرا سوال یہ ہے کہ جس طرح اللہ تعالی نے انسانوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کیلئے پیدا کیا ہے ، کائنات کی چیزوں کی جانکاری کرنا انسان کا کام ہے۔ تو کیا اسی طریقے سے جنات کو بھی اللہ تعالی نے اسی مقصد کیلئے پیدا کیا ہے کہ وہ بھی کائنات کی چیزوں کی جانکاری کریں ، انکو بھی اُتنی عقل دی ہے جس طرح انسان کو دی گئی ہے۔ میرا یہ سوال تھا کہ جیسے انسانوں میں سکالرز ہوتے ہیں تو جنات میں بھی سکالرز ہونگے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہو سکتا ہے کہ ہم آپس میں اپنے علم کو شیئر کر سکیں ، تو شاید ہم بہت ساری ایسی چیزوں کو حل کر سکیں جو ابتک انسان اکیلے حل نہیں کر سکا؟ چونکہ جنات الگ ڈائِمَینشَنس ہیں تو ہو سکتا ہے وہ ہم سے زیادہ معلومات رکھتے کرتے ہوں؟


2712 > Who are the scholars of Deen whom Allah Ta'ala dislikes?
ایسے علماء جن کو اللہ تعالی ناپسند کرتا ہو وہ کونسے ہوتے ہیں ؟


2678 > What is the best quality of a teacher?
استاد کی سب سے اچھی صفت کیا ہے؟


2577 > We are living in the days of ignorance so much so that even well-educated people are not able to run educational centers due to lack of support. In these circumstances, what are the responsibilities of an individual?
حکمت بھی مسلسل تربیت کرتی ہے اور جہالت بھی ۔ ہم جس ماحول میں پرورش پا رہے ہیں ایک عرصے سے جہالت کا شکار ہے۔پڑھے لکھے لوگ چاہتے ہوئے بھی ادارے نہیں چلا سکتے کیونکہ انکو سپورٹ نہیں ہے۔ ان حالات میں فرد کی کیا ذمہ داری ہے؟


2552 > Please recommend books of Tafasir which we can read to kids?

2513 > Our kids in Europe will be starting their school soon but we don't have any place where they teach Islamic education. We are planning to start home-schooling and teach our kids for next 15 years. Please guide, which books should we teach them and include in our syllabus? Furthermore, how can we safeguard our kids from western influence?
یورپ میں ہمارے بچے اسکول شروع کرنے والے ہیں۔ ہمارے شہر میں دینی تعلیم کا نظام نہیں ہے۔ ہم بچوں کو گھر میں بنیادی دینی علم سکھانا چاہتے ہیں ۔ ہمارا پندرہ سال تک پڑھانے کا ارادہ ہے۔ رہنمائی فرمائیں کہ بچوں کو کیا کیا پڑھائیں خصوصاً کتابیں اور مضامین ۔ نیز اسکول اور باہر کے اثرات سے بچوں کو کیسے بچایا جائے؟


2277 > Please recommend some book explaining daily routine of a believer (مومن)?

مومن کی زندگی کے معمولات پر کوئی کتاب بتا دیجئے؟


2215 > How can we develop friendship with Book?
ہم کتابوں کے ساتھ کس طرح دوستی کر سکتے ہیں؟


2082 > When people raise negative questions regarding Sayyidina Rasul-e-Akram (صلی اللہ علیہ وسلم), shouldn't you be discouraging them rather than encouraging them due to your open mindedness? (answer also includes the issue of age of Sayyidah Aisha رضي الله عنها when she got married)
جب لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق منفی قسم کے سوالات اور اعتراضات اٹھاتے ہیں تو کیا آپ کو ایسے لوگوں کی حوصلہ شکنی نہیں کرنی چاہیے جبکہ آپ صرف اپنی روشن خیالی کی وجہ سے ایسے سوالات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں؟


2052 > How can we study Psalms and Bible? (Answer also includes how these Holy books were distorted by Jews and the Christians)
تورات اور انجیل کو کیسے پڑھ سکتے ہیں؟


2025 > How is it that a person pursuing to become a doctor or engineer gets the same Ajar (reward) as a person who is pursuing to become an Aalim or a Mufti?
یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک شحص جو دنیاوی تعلیم حاصل کرتا ہے یعنی ڈاکٹریٹ یا انجینئر، اور دوسرا دینی تعلیم یعنی فتوٰی کا کام یا بخاری شریف پڑھاتا ہو، ، رتبے اور ثواب میں دونوں برابر ہیں۔ اس کی وضاحت فرمائیں؟


1843 > I want to pursue higher education in Western country and also would like to propagate Islam in those countries, but whoever I asked they discouraged me by saying comments as, do you want to leave your homeland for a Kafir country, etc. Please guide what should I do?

1842 > Do you have a school where one can take admission?

1837 > Please guide how to attain knowledge of Deen?

1814 > What is the ruling of obeying parents if they insist of doing acts which are against Shariah? What if, they insist not to pursue religious studies?

1775 > Is it okay to disobey parents if they insist their child to pursue for worldly studies instead of religious studies? I like to take admission in your school and pursue religious studies under your guidance, please advice in this matter?

1680 > How can we avoid saying Salaam or talk with colleagues of opposite sex at co-educational institutions?

494 > My daughter is 2 years old. I intend for her to learn the knowledge of deen, please suggest a good institution for this purpose.

208 > What should be our system of Eduction?

 



Share this Fatwa: