Fatawa Questions
5936 > Why is it not correct to perform the sacrifice of a buffalo?
بھینس کی قربانی کیوں نہیں کی جا سکتی؟


5922 > Recently, Ghamidi sahib said that according to the Hanafi school of thought, sacrifice is considered obligatory, whereas I personally perceive it as a voluntary act, to be carried out if one has the means, but not necessary otherwise. Since the Hanafi school of thought deems it obligatory, they have also established a specific threshold, which is equivalent to fifty-two and half tolas of silver, totaling around sixty to seventy thousand rupees. Thus, for those who possess this threshold, the obligation of sacrifice is fulfilled. However, the predicament lies in finding an animal to purchase within this budget, as even acquiring a goat seems unfeasible given the current costs. Could you please provide guidance on the weight of his argument?
غامدی صاحب کی بہت سی باتیں دل کو لگتی ہیں جیسے ابھی انکا قربانی کے حوالے سے جواب سنا کہ "حنفی فقہا کے نزدیک قربانی واجب ہے ، میں اسے نفل مانتا ہوں جس کے پاس استطاعت ہو وہ کرے ورنہ نہ کرے ، چونکہ حنفی فقہا اسے واجب مانتے ہیں تو اسکا نصاب بھی مقرر کرتے ہیں جو ساڑھے باون تولے چاندی کے برابر ہے جو کہ ساٹھ ستّر ہزار روپیہ بنتا ہے۔ تو جس کے پاس اتنا نصاب ہے اس پر قربانی تو واجب کر دی پر وہ جانور کہاں سے خریدے گا۔ آج کل تو اتنے پیسوں پر بکرے کا بچہ بھی نہیں آتا۔" رہنمائی فرمائیں کہ انکی دلیل میں کیا وزن ہے؟


5888 > Is Qurbani compulsory for a husband and wife if neither of them possesses the required amount of wealth (Sahib-e-Nisab)?
جب میاں بیوی دونوں صاحب نصاب نہ ہوں تو کیا ان پہ قربانی فرض ہے؟


5509 > How many times we have to recite Takbeer in Ayyam-e-Tashreek?
ایام تشریک میں تکبیر کتنی بار پڑھنی ہوتی ہے؟


5507 > Eid namaz was held at six o'clock and forty-five minutes in our local masjid but I went to Eid prayer which was held at five twenty-five in a  different neighborhood with my brother, after which we offered our Qurbani. Was it correct for us to do so?
ہماری مسجد میں چھ پنتالیس پر عید کی نماز ہوئی ، پر میں نے بھائی کے ساتھ اہل حدیث حضرات کے ہاں پانچ بج کے پچیس منٹ پر عید کی نماز پڑھ لی اور اس کے بعد قربانی کر لی۔ کیا یہ ہم نے درست کیا؟


5485 > What is the nisab for qurbani, seven and half Tola gold or fifty-two and half Tola silver?
قربانی کیلئے کیا نصاب اپنایا جائے ، ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولے چاندی؟


5478 > Would Qurbani be wajib on a person who has eight lakh rupees and doesn't own a house?
ایک شخص کا ذاتی مکان نہیں ہے پر اس شخص کے پاس آٹھ لاکھ روپے ہیں جو اس نے مکان لینے کیلئے رکھے ہوئے ہیں ، کیا اس پر قربانی واجب ہوگی؟


5475 > Is it necessary to see if all the seven participants in the Qurbani have correct Aqeedah?
محلے کی مسجد کے امام صاحب نے بتایا کہ اجتماعی قربانی میں سب حصہ داروں کا عقیدہ درست ہونا لازمی شرط ہے ، کیا یہ درست ہے؟


4275 > How many people can we include in our niyyat of Esaal-e-Sawaab if we do Qurbani on Friday?
جمعہ کے دن اونٹ ، گائے اور بکرے کی قربانی کا ثواب کتنے لوگوں کو اور کتنے وقت تک ملتا ہے؟


4063 > Is it permissible to include a share in cow for Qurbani on behalf of Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم? Someone said it is not permissible.
B). Someone said that the person who buys a share in cow on behalf of Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم cannot consume the meat himself nor his family, it has to be completely distributed among the poor. Is this correct?
میری ایک عزیزہ نے گائے کی قربانی میں حصہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ڈالا ہے۔ مگر کسی صاحب نے کہا ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے حصہ نہیں ڈال سکتے ، کیا یہ درست ہے؟
ب)۔ یہ بھی کسی نے کہا ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے کی گئی قربانی کا  گوشت قربانی کرنے والا یا اسکے گھر والے نہیں کھا سکتے اور سارے کا سارا گوشت غریبوں میں بانٹ دینا چاہیے ، کیا یہ درست ہے؟


2958 > Can we do Aqeeqah with the Qurbani?
کیا عقیقہ قربانی کے جانور میں ڈال سکتے ہیں؟


2892 > What are the rulings of making a will about Qurbani?
قربانی کی وصیت کا کیا حکم ہے؟


2260 > If a woman has jewelry that is eligible for Zakat though she has no cash, is it still mandatory for her to do Qurbani?

عورت کے پاس اگر قابلِ زکٰوۃ زیور ہو اور نقدی نہ ہو تو کیا اس پر قربانی واجب ہے؟


2258 > As per Shariat, is it mandatory for a person to do Qurbani who has to pay off a loan though cannot pay it off immediately? The person also needs to determine the loan amount for business and currently has 4 To 5 hundred thousand in cash, a car and some real estate.

شریعت کیا کہتی ہے جس شخص پر قرض واجب ہو اور اس کیلئے رقم کی ادائیگی کرنا فی الحال ممکن نہ ہو، اور کاروباری قرض کی رقم کا تعین ہونا باقی ہو تو کیا ایسی صورت میں قربانی واجب ہوگی، جبکہ نقدی کی شکل میں چار پانچ لاکھ موجود ہوں اور پراپرٹی کی شکل میں زمین اور گاڑی ہے۔


2257 > Is it Wajib not to trim hair and cut nails from 1st Zil Hajj until Qurbani? A person who does not perform Qurbani though refrains from trimming hair and cutting nails, would that person get reward equivalent to doing Qurbani?

یکم ذی الحج سے لے کر قربانی تک ناخن اور بال نہ کاٹنا کیا واجب ہے؟ اور کیا جو قربانی نہیں کرسکتا اگر وہ ناخن اور بال نہیں کاٹتا تو کیا اسے قربانی کا ثواب ملے گا؟


2242 > Many organizations collect Qurbani funds and end up collecting more money than the original value of the sacrificial animals. What is the hukm حکم of this gained profit in the eyes of Shariah?

بہت سے ادارے قربانی کے جانوروں کی اصل قیمت سے زائد وصول کرتے ہیں، کیا شریعت کی نظر میں ایسے منافع حاصل کرنا جائز ہے؟


2120 > Is designating an animal for Nazr but then sacrificing another animal permissible?

نذر میں جانور کا متعین کر کے کسی اور جانور کی قربانی کرنا کیسا ہے؟


2118 > Is it permissible to give dam دم as a share in Qurbani?
حج میں کسی پر دم واجب ہوا تو کیا یہ درست ہے کہ وہ شخص اسکا حصہ قربانی کے حصے کے ساتھ ڈال لے؟


2032 > What is the correct method to sacrifice an animal as per Shariah rules?
قربانی کے جانور کو شرعی طریقے سے ذبح کرنے کا طریقہ؟


2018 > If a person's monthly expenditure is 20K Rupees and Nisab for qurbani is 15K Rupees, will Qurbani be wajib on him?
ایک آدمی کا ماہوار خرچہ بیس ہزار روپے ہے اور قربانی کا نصاب پندرہ ہزار روپے ، تو کیا اس پر قربانی واجب ہوگی؟


1945 > Is Qurbani compulsory on a person who has forthy thousand Rupees in his possession and a loan of 5 lakh Rupees which he has to pay in 6 months?

ایک آدمی کے پاس چالیس ہزار روپے ہیں جبکہ اس کے اوپر پانچ لاکھ روپے قرضہ ہے جو کہ اس نے چھ ماہ میں ادا کرنا ہے، کیا اس پر قربانی کرنا واجب ہوگا؟


1936 > Can someone dedicate one portion out of seven in Qurbani for Aqeeqah purposes? Please cite a source for this as well.

کیا کوئی شخص قربانی کے جانور کے سات حصوں میں سے ایک حصہ عقیقہ کے لیے مختص کر سکتا ہے، براہِ کرم حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں؟


1934 > Can we donate (قربانی کی کھالیں) hides of sacrificed animals to Dam Fund?

کیا ہم قربانی کی کھالیں ڈیم فنڈ میں ہدیہ کرسکتے ہیں؟


1729 > A person who is exempt from giving Qurbani in the eyes of Shariah, buys a got for Qurbani out of love of Deen. Later, his goat gets stolen. He then, buys a second goat for Qurbani but later finds his stolen goat which he bought at first. Now why, according to Hanafi Fuqaha, is he required to sacrifice both goats as Qurbani instead of sacrificing just one?

ایک ایسا شخص جس پر قربانی واجب نہیں ہے، اپنی خوشی سے ایک بکرا خریدتا ہے قربانی کی نیت سے، وہ بکرا اس کا چوری ہو جاتا ہے، وہ ایک اور بکرا خریدتا ہے قربانی کی نیت سے، پھر اسے پہلے گُما ہوا بکرا مل جاتا ہے، حنفی فقہاء کے نزدیک کیوں اسے دونوں بکرے قربان کرنا پڑیں گے بجائے اس کے کہ وہ صرف ایک بکرے کو قربان کرلے؟


1660 > Is it permissible to allot a portion (out of the 7 portions) of the Qurbani meat with the intention of performing the aqeeqah of our child?

کیا بیٹے کے عقیقے کی نیت سے ایک حصہ قربانی کے جانور میں رکھا جا سکتا ہے؟


1634 > If the Qurbani is obligatory on each and every member of a family, will it be sufficient if the head of that family performs only one Qurbaani on behalf of all the Family members? Or Should it be done separately by each and every member of that family (that is sahib-e-nisaab)? What is the opinion of other Aimma-e-kiram?

اگر قربانی گھر کے تمام افراد کے اوپر واجب ہو، تو کیا گھر کا سربراہ سب کی طرف سے ایک جانور یعنی ایک حصہ قربان کر سکتا ہے، یا گھر کے ہر فرد کو جس پر قربانی واجب ہے الگ الگ قربانی کرنا پڑے گی، اس بارے میں دوسرے آئمہ کرام کی رائے سے بھی آگاہ کیجئے؟


1633 > Can we allocate a share for Aqeeqah in the Qurbani animal?

کیا قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ بھی رکھا جاسکتا ہے؟


1632 > During the days of Qurbani, can we distribute the money (kept for Qurbani) to the poor and needy instead of sacrificing the animal?

کیا قربانی کے دنوں میں میں جو پیسے قربانی کے جانور خریدنے کے لئے مختص کئے گئے ہیں انہیں غریبوں میں تقسیم کیاجاسکتا ہے بجائے قربانی کرنے کے؟


1631 > I bought a Bull for Qurbani but could find only 3 people interested in taking a share (3 out of 7 shares). What intention can I make for the remaining shares?

میں نے قربانی کے لئے ایک بیل خریدا لیکن اس میں صرف تین لوگ حصہ ڈالنے کے لیے راضی ہوئے، اب باقی کے حصوں کے لئے میں کیا نیت کروں؟


1613 > For Qurbani, is it more preferable to sacrifice the animal like goat or sheep or take a share in an bigger animal like cow or camel?

قربانی کے لئے چھوٹا جانور جیسے بکرا یا دنبہ قربان کرنا افضل ہے یا بڑے جانور جیسے گائے اور اونٹ میں حصہ ڈالنا سے زیادہ افضل ہے؟


1612 > Can the sacrifice (Qurbani) be performed on behalf of a deceased person?

کیا وفات پائے ہوئے شخص کی جانب سے قربانی کی جا سکتی ہے؟


1611 > It is mentioned in a Hadith in Tirmizi abd Ibne Majah in which Hazrath Abu Ayub Ansari (RadhiAllahu Anhu) says that, during the time of Rasoolullah (Sallalahu Alayhi waSallam) we used to slaughter only one animal on behalf of all the Family members. In light of the above Hadith, can we sacrifice only one animal on behalf of our entire family or is it obligatory to give Qurbani for every sane adult male/female who has wealth in excess to his/her needs?

ابن ماجہ اور ترمذی کی ایک حدیث میں آیا ہے کہ حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں پورے خاندان کی جانب سے صرف ایک قربانی کیا کرتے تھے کیا اس حدیث کی روشنی میں ہم بھی پورے خاندان کی جانب سے ایک قربانی کرسکتے ہیں، یا یہ کہ خاندان کے ہر سمجھدار بالغ صاحبِ نصاب شخص کو اپنی الگ الگ قربانی کرنا واجب ہے؟


1610 > Is there Qurbani for Na-Baligh Children?

کیا نابالغ بچوں کی جانب سے قربانی کرنا ضروری ہے؟


1609 > What to do with costly rope or drape that I got with the animal?

قربانی کے جانور کی رسی اور چادر کے بارے میں کیا حکم ہے؟


1608 > How should be Qurbani animal be treated?

قربانی کے جانور کے ساتھ کیسا برتاو کیا جائے؟


1607 > Should the animal laid so that it faces the direction towards Qiblah?

کیا قربانی کے جانور کو ذبح کرتے وقت اس کا چہرہ قبلہ کی جانب کرنا ضروری ہے؟


1606 > Is it permissible to slaughter a Weak Animal for Qurbani?

کیا قربانی کے لئے کمزور جانور کی قربانی جائز ہے؟


1605 > What can we do with the Skin of the Qurbani Animal and the Income Generated from the skins?

قربانی کے جانور کی کھال اور اس سے حاصل شدہ رقم کے بارے میں کیا حکم ہے؟


1604 > Intention for Making Qurbani

قربانی کی نیت کیسے کریں؟


1603 > Can we slaugher one animal infront of another animal?

کیا ایک جانور کو دوسرے جانور کے سامنے ذبح کرنا جائز ہے؟


1602 > How should the Qurbani meat distributed?

قربانی کا گوشت کیسے تقسیم کیا جائے؟


1601 > Can I add a share for Aqeeqah in the Qurbani Animal?

کیا میں قربانی کے جانور میں عقیقہ کا ایک حصہ رکھ سکتا ہوں؟


1600 > Is it allowed to buy very costly animal for Qurbani?

کیا قربانی کے لئے بہت مہنگا جانور خریدنا جائز ہے؟


1599 > Big Joint Family with many adults and children, Is one Qurbani enough for the entier family?

کیا ایسے بڑے مشترکہ خاندان میں ایک قربانی سب کی طرف سے کرنا جائز ہے جس میں کافی تعداد میں بالغ اور بچے موجود ہوں؟


1598 > Animal got disabled after purchasing, what needs to be done?

قربانی کے جانور میں خریدنے کے بعد ایسا عیب پیدا ہوجائے جس سے قربانی جائز نہیں رہتی تو کیا کرنا چاہیے؟


1597 > Is it permissible to give the Qurbani meat to Non-Muslims?

کیا قربانی کا گوشت غیر مسلموں کو دیا جا سکتا ہے؟


1596 > One of the 7 Shareholders in a cow does not have intention of Qurbani but to only take the meat? Is the Qurbani valid?

قربانی کے جانور کے سات حصے داروں میں سے ایک حصہ دار کی نیت قربانی کی نہیں بلکہ گوشت لینے کی ہے تو کیا ایسی صورت میں قربانی درست ہو گی؟


1594 > How can I make up for the missed years of Qurbani?

گزشتہ سالوں کی قضا قربانی کو کیسے ادا کیا جائے؟


1593 > What is the best method of slaughtering?

جانور کو ذبح کرنے کا صحیح ترین طریقہ کیا ہے؟


1592 > Is Qurbani wajib on a traveling person?

کیا مسافر پر قربانی واجب ہے؟


1591 > Is Qurbani Valid if it is done in a country 12 hours ahead of us?

ایسے ملک میں قربانی کرنا جہاں کا وقت 12 گھنٹے آگے ہو؟


1590 > Is it more virtous to help people with the money rather than doing Qurbani?

قربانی کرنا زیادہ افضل ہے یا اسی پیسے سے لوگوں کی مدد کر دینا زیادہ افضل ہے؟


1589 > Is it compulsory / Farz to laydown the animal facing Qiblah?

کیا جانور کو قربان کرتے وقت قبلہ رخ لٹانا فرض یا واجب ہے؟


491 > Can we have 10 shares (hissey) in the Qurbani of a camel?

کیا ایک اونٹ میں دس حصے ڈالے جا سکتے ہیں؟


350 > Can you please advise on the importance of not cutting the hair or clipping the nails after the moon for Dhul-Hijjah is sighted? Is it done in resemblance /Mushabihat with the Hujjaj?

کیا آپ بالوں اور ناخنوں کے نہ کاٹنے کی اہمیت اور فضیلت پر روشنی ڈال سکتے ہیں جبکہ ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا ہو، کیا یہ عمل حجاج کی مشابہت اختیار کرنے کے لیے کیا جاتا ہے؟


39 > Is qurbani(sacrifice) compulsory for me considering the fact that I owe money?

 



Share this Fatwa: