Fatawa Questions
6046 > I am a religious scholar with an upcoming marriage. Sayyidina Rasul-e-Akram صلی اللہ علیہ وسلم mentioned a hadith about spouses committing adultery near the Day of Judgment. Can I discuss this hadith with my future wife to ensure our marital relationship remains free from any wrongful thoughts and advise her to maintain her modesty, while I also adhere to these guidelines? If this is valid, what are the appropriate boundaries for such discussions?
میں عالم دین ہوں اور شادی قریب ہے ، اور حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قرب قیامت میں میاں اور بیوی زنا کریں گے ، تو کیا میں اپنی غیرت کی بنا پر اہلیہ کو یہ حدیث سناوں کہ وہ ازدواجی تعلقات قائم کرنے کے دوران غیر محرم کے تصور سے بچے ، اور اہلیہ کو نگاہ کی حفاظت کی تلقین کر سکتا ہوں جبکہ میں خود بھی ان ساری چیزوں سے بچتا ہوں۔ اگر یہ درست ہے تو کس حد تک؟


6040 > My mother breastfed my son when he was less than two years old. Now, is it permissible for him to marry the children of his Khala and Maamu (maternal aunt and uncle)?
نانی نے مدت رضاعت ، جو کہ ڈھائی سال قمری ہے ، میں بچے کو دودھ پلا دیا۔ اب کیا اس کا نکاح اُس بچے کی خالہ اور ماموں کے بچوں میں ہو سکتا ہے؟


5991 > I require your guidance regarding a marriage proposal that has the approval of both families. What would be the religious ruling if the prospective bride observes the Islamic veil while the boy's side does not consider it a necessity?
لڑکے والے لڑکی کے رشتے کیلئے پردے کو شرط نہیں مانتے ، لڑکی اگر شرعی پردہ کرتی ہو تو کیا حکم ہے؟ رشتہ دونوں خاندانوں کو پسند ہے۔


5986 > My name is Sayyid Huzaifa Khatak, and I wish to marry a girl from the Yusufzai clan. Would our Nikah be considered legitimate?
میرا نام سید حذیفہ خٹک ہے اور میں یوسف زئی قبیلے کی ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔ کیا ہمارا نکاح درست ہوگا؟


5982 > The parents of the boy conducted Istikhara to assess the compatibility of the relationship with the girl, and the results were positive. Likewise, the girl's parents performed Istikhara for the boy's suitability, and the outcome was also favorable. Now that both Istikhara results are positive, what steps should be taken moving forward?
رشتہ کیلئے لڑکے والوں نے استخارہ کیا لڑکی کیلئے ، وہ ٹھیک آیا۔ لڑکی والوں نے لڑکے کیلئے کیا وہ بھی ٹھیک آیا ، تو اب آگے کیا کرنا چاہیے؟


5964 > What does Islam say about the Saudi government legalizing Nikah-e-Misyar, as reported by Dawn newspaper?
ڈان اخبار میں دیکھا کہ سعودی حکومت نے نکاحِ مسیار کو جائز قرار دیا ہے ،  اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟


5902 > Is it permissible for the husband to discharge himself through the hands of his wife?


5867 > Nikah was done for a child that had not reached puberty and the wali of the child guaranteed payment of mehar. Can the girl demand the mehar from the wali?
بچے کا نکاح کیا اور بچہ نابالغ تھا ، اس کے ولی نے ضمانت دی کہ میں اس بچے کا حق مہر ادا کر دونگا ، لڑکی کو حق مہر نہ ملنے کی صورت میں کیا لڑکی اس ولی سے مطالبہ کر سکتی ہے یا نہیں؟


5858 > I taught a student Islamic Studies including tafseer of more than 10 surahs and she wants to marry me despite me telling her that I cannot afford it. She said that there is a hadith which shows that Prophet (Sallalahu Alaihi WaSallam) used to marry people upon teaching surahs of the Quran. In light of this, should I marry her?
میں اسلام آباد میں رہتا ہوں اور ٹیوشن پڑھاتا ہوں ، میری ایک سٹوڈنٹ ہے جس کو میں نے اسلامک سٹڈیز پڑھائی ہے اور دس سے زیادہ قرآن مجید کی سورتیں اور تفسیر بھی پڑھائی ہے۔ اس نے مجھ سے کہا کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہے اور میں نے کہا کہ میرے پاس اتنا پیسہ نہیں ہے۔ اس نے مجھے لاکر حدیث دکھائی کہ سیدنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کریم کی سورتیں سکھانے پر نکاح کر دیا کرتے تھے۔ تو اس نے کہا کہ آپ نے تو مجھے دس سورتیں سکھائی ہیں تو شادی کر لیتے ہیں۔ تو کیا قرآن مجید سکھانے پر میں شادی کر لوں؟


5853 > You greatly value the Ijma of Ummah in your Fatawa and lectures, however, in one of your lectures you assumed that the history of Mughals may have had some evidence due to which they married hindu women. While in another talk, you gave us an example of bad Nafs where the Muslim is willing to fall for lust and whims to marry a non-Muslim. How do you justify this contradiction?
آپ ہمیشہ امت کے اجماع پر بات فرماتے ہیں پر مغلوں کا ہندو عورتوں سے شادیاں کرنے پر فرمایا کہ ہو سکتا ہے انکے پاس کوئی دلیل ہو ، جبکہ دوسری جگہ فرمایا کہ مسلمان ہوس کا شکار ہو کر غیر مسلم عورتوں سے شادی کرتا ہے ، تو ان باتوں میں تضاد کیوں؟


5846 > What is the easiest method to conduct a  Nikah and is there a possibility to conduct it without a witness?
نئی نسل کدھر جا رہی ہے ، دو ہی صورتیں ہو سکتی ہیں ، خدا کا واسطہ ہے اسکی فکر کریں ، یا تو مرتد ہو جائیں یا نکاح میں گواہ کی شرط نہ لگائی جائے ، نکاح پڑھانے کا آسان طریقہ بتا دیں؟


5844 > Is it allowed in Islam to spend time with a person we want to marry in order to have a better understanding before marriage?
کیا شادی سے پہلے لڑکا لڑکی ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزار سکتے ہیں تاکہ وہ ایک دوسرے کو جانچ اور پرکھ سکیں؟


5842 > I live in Zambia and I realized that with family I cannot save more and more money. Can I send them back to India and live alone here, is it permissible in Islam?
میں زامبیا میں بیگم بچوں کے ساتھ رہتا ہوں ، اب محسوس ہو رہا ہے کہ میں ان کے ساتھ زیادہ پیسے نہیں بچا پا رہا کیا میں ان کو انڈیا بھیج کر خود یہاں اکیلا رہ سکتا ہوں؟


5832 > How much time should we spend with our parents and our family (wife and kids)?
ماں باپ اور بیوی بچوں کو کتنا وقت دینا چاہیے؟


5752 > Why doesn't Allah Ta'ala help those people from the ghaib who have to take loans to marry their daughters?
اللہ تعالی مشکلات کو حل کرنے والا ہے ، کار ساز ہے ، تو اللہ غیب سے مدد کیوں نہیں ان لوگوں کی کرتے جن کو بچی کی شادی کی خاطر مال کیلئے لوگوں سے قرض لینا پڑتا ہے؟


5703 > You mentioned that Shariah ordains us to pay an amount equivalent to the value of four Rati and four Masha gold to the person who solemnizes the marriage. Do we have to calculate this amount according to the current value of the gold or the value at the time of the Nikah? I paid twenty five thousand rupees as Nikah fees for my daughter's marriage, would that suffice?
نکاح خوان کو نکاح پڑھانے پر چار رتی اور چار ماشہ سونے کی مالیت کی رقم جو ادا کرنی ہے ، جو انکا حق بنتا ہے ، کیا اسکا حساب آج کے سونے کی رقم کے مطابق ہوگا یا جب نکاح ہوا تھا؟ بیٹی کے نکاح پر پچیس ہزار نکاح کی فیس ادا کی تھی تو کیا وہ حق ادا ہوگیا؟


5659 > I had an illicit relations with a divorced woman. One day, when I finished from this haram act my health deterioated and I got tawfeeq for taubah. I committed to not return to her without nikah. Even though I was already married but I married her too. Recently, I visited Haramain Shareefain and repented from this sin. Should I meet her now or not?
طلاق یافتہ خاتون کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات تھے ، ایک دن اس عمل سے فارغ ہوا تو  صحت بہت خراب ہو گئی اور توبہ کی توفیق ہوئی ، اور پھر بغیر نکاح کے یہ تہیّہ کیا کہ ان کے پاس نہیں جانا ، پھر نکاح کر لیا اور پہلے سے شادی شدہ ہوں۔ اب اللہ کے گھر اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہو کے آیا ہوں اور اپنے اس گناہ سے معافی مانگی ہے۔ اب ملنا چاہیے یا نہیں؟


5628 > If a woman doesn't allow her husband to establish intimacy without any valid excuse, can the husband focefully establish relation?
اگر عورت اپنے شوہر کو بغیر کسی شرعی عذر کے تعلق قائم نہ کرنے دے تو کیا وہ زبردستی کر سکتا ہے؟


5620 > When Sayyidina Shoaib عليه السّلام offered a Nikah proposal to Sayyidina Musa عليه السّلام that if he works for 10 years, Sayyidina Shoaib will marry his daughter to him, did Sayyidina Shoaib عليه السّلام consult with his daughter first? Is it still possible to pay Haq Mehr as a form of labor in our time or was it only a custom of that time?
حضرت موسی علیہ السلام اور حضرت شعیب علیہ السلام کے واقعے میں جو حضرت شعیب علیہ السلام نے نکاح کی تجویز حضرت موسی علیہ السلام کے سامنے رکھی تو کیا پہلے اپنی بیٹی سے اس معاملے میں مشورہ کیا تھا؟ اور کیا اب بھی یہ ہو سکتا ہے کہ کسی کام کے بدلے میں بیٹی کا نکاح بطور اجرت طے کیا جائے ، کیا یہ حق مہر تھا یا کام کی اجرت تھی؟ حق مہر کی ایسی صورت کیا صرف پہلی امتوں میں جائز تھی؟


5605 > Is it permissible to marry daughter of a (دودھ شریک بھائی) foster brother?
رضاعی بھائی کی بیٹی سے شادی ہو سکتی ہے یا نہیں؟


5573 > Is it okay to hold marriage or mehndi functions on Shab-e-Baraat or Shab-e-Meraj?
شب برات یا شب معراج والے دن شادی بیاہ اور منگنی کے کوئی فنکشن رکھنے میں قباحت ہے؟


5555 > Can you please advice any wazifa for my daughters' marriages and good fortune?
بچیوں کی شادی اور صاحب نصیب ہونے کیلئے کوئی وظیفہ تجویز فرما دیں؟


5547 > How can we abolish wedding traditions like Naindra?
نیندرہ وغیرہ ، شادی کی رسومات کیسے توڑی جائیں؟


5508 > Two families have an extreme dispute over a Nikah, so much so, that whenever they meet each other at a tribal judiciary for a decision they come with guns and pistols. Please, give guidance in this matter.
دو خاندانوں میں سخت قسم کا اختلاف ہے اور ایک بچی کے نکاح کا معاملہ ہے۔ اختلاف ایسا ہے کہ قتل و موت تک بات پہنچ سکتی ہے اور جرگے میں پستول و بندوق ساتھ رکھ کر جاتے ہیں۔ اس مسئلہ میں رہنمائی فرما دیں۔


5466 > A person had an illegitimate daughter when he was young. He got married later on and sent that lady & her daughter far away. After a long time when he came to the country, he found that daughter attractive and now he wants to marry her. He says he can't think of any reason why that would be not allowed?
ایک آدمی نے ایسی ویسی حرکت کی اور اس سے بیٹی پیدا ہوئی۔ اس بندے نے ملک واپس آکر باقاعدہ اس عورت سے شادی کرلی اور اس کی بیٹی کو کہیں چھوڑ آیا۔ یہ آغاز اس کی جوانی کا واقعہ ہے۔ اب وہ گیا تو اسے اپنی بیٹی پسند آگئی اور کہتا ہے کہ اس لڑکی سے میں شادی کرنا چاہتا ہوں اور عقل میں تو آتا ہے کہ اسکی کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے؟


4468 > Being liberal-minded, I simply cannot comprehend the laws of Hurmat e Musaharah. How is it that my wife becomes unlawful on me as a consequence of my father's act? لبرل سوچ کے حامل شخص کا سوال ہے کہ مجھے حرمتِ مصاہرت کا قانون سمجھ میں نہیں آتا ، یہ کیا منطق ہے کہ میرے والد سے کوئی کام سرزد ہو اور مجھ پر میری بیوی حرام ہو جائے؟

4457 > Fow how long can a Nikah between husband and wife survive without intimacy? What is the Islamic ruling if any of the partners refuse to have sex?
کتنے عرصے تک شوہر اور بیوی میں جنسی تعلق نہ رہے تو نکاح ٹوٹ جائے گا؟ بیوی اور شوہر دونوں میں سے کوئی منع کر دے تو کیا کیا جائے؟


4425 > Wife left her husband because of her own stubbornness and egoistic behavior. Now husband doesn't want to forgive her but he is compelled to bring her back. He is planning to keep the limits and be just with her and doesn't want to give her any favours, is this correct in the eyes of Shariah?
بیوی اپنی انا ضد غرور اور غصے کی وجہ سے حد درجے کے اقدام کر گئی ہو ، واپس بلانے کو دل نہیں کر رہا۔ خاوند جیسے پہلے بیوی سے رہا اور بہت لاڈ پیار میں رکھا اب مجبوری کی وجہ سے لانا پڑتا ہے اور بیوی کی غلطی نہیں بھول سکتا۔ تو سوال یہ ہے کہ خاوند یہ سوچتا ہے کہ میں بیوی کو لاونگا اور صحیح حد پر رکھوں گا ، نمبر دو کیا کوئی سختی کی حد متعین کی جا سکتی ہے ، ایسا ہو کہ بس عدل ہو جائے اور احسان نہ ہو؟


4380 > I asked this question a while ago but never got a reply, how much amount of breastmilk establishes Rida'at / milk kinship?
سوالات کے جوابات میں بہت دیر ہو جاتی ہے ، برائے کرم اس کا جواب دے دیں کہ رضاعت کا اثبات کتنے دودھ سے ہو جاتا ہے؟


4277 > If two men were in an intimate relationship, can one of them send a marriage proposal to the other's sister?
دو مردوں کا آپس میں جنسی تعلق قائم ہو گیا اور اب ان میں سے ایک دوسرے کے گھر رشتہ لے کر آجائے تو کیا حکم ہے؟


4276 > What is the ruling of a person who had touched his daughter with sexual intentions?
اگر کوئی شخص اپنی بیٹی کو جنسی خواہش کے ساتھ ہاتھ  لگا دے تو اسکا کیا حکم ہے؟


4260 > When witnesses go to bride to ask her permission about Nikah, they make jokes with her, sprinkle water on her or play musical chair with her. Are these traditions correct?
نکاح کے وقت گواہ جب دلہن کے پاس پوچھنے جاتے ہیں تو دلہن کے ساتھ مذاق کیا جاتا ہے ، پانی پھینکا جاتا ہے یا میوزیکل چیئر کھیلی جاتی ہے ، کیا یہ سب درست ہے؟


4259 > It is a norm in our locality that parents of the bride demand for extra four lakh rupees on top of the original Haq Mehr which was set between two parties during proposal. Is this correct in the eyes of Shariah? Similarly, is it correct to give a piece of land as Haq Mehr?
ہمارے علاقے میں لڑکی کا رشتہ کرنے پر والدین چار لاکھ کی فرمائش کرتے ہیں جو حق مہر سے ہٹ کر انکی ڈیمانڈ ہوتی ہے ، اسکے بارے میں کیا حکم ہے؟ اسی طرح کیا زمین کو حق مہر کے طور پر دے سکتے ہیں؟


4237 > Whenever people talk about not getting married, they give an example of Saiyyidina Eesa عليه السّلام to back their claim as he lead an unmarried life. In reply, the opposition presents the hadith "Marriage is part of my sunnah, and whoever does not follow my sunnah has nothing to do with me" to back their stance. Which is the correct way?
شادی اور نکاح نہ کرنے کے بارے میں بہت سے لوگ بزرگانِ دین بلکہ سیدنا عیسی عليه السّلام کا کہتے ہیں کہ انہوں نے بھی زندگی ایسی گزاری تھی۔ اس سلسلے میں حدیث پیش کی جاتی ہے کہ نکاح میری سنت ہے اور وہ مجھ سے نہیں ہے جو نکاح نہ کرے ، اور یہ الفاظ آخری حد تک لے جاتے ہیں۔ اسکی وضاحت فرما دیں؟


4216 > Is it necessary to get permission from husband to serve or take care of parents?
کیا والدین کی خدمت کیلئے شوہر کی اجازت ضروری ہے؟


4213 > I like to give dowry to my daughter but she says no to it and her in-laws also say they dont have any demands. Dowry is indeed an abominable thing but didn't Saiyyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم give it to Hazrat Fatima رضى الله عنها?
بیٹی کی شادی پر میں جہیز دینا چاہتا ہوں۔ بیٹی کہتی ہے کہ ضرورت نہیں اور سسرال والے کہتے ہیں کہ آپ کی مرضی ہماری کوئی فرمائش نہیں۔ لیکن یہ بات سچ ہے کہ جہیز ایک لعنت ہے ، کیا سیدنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ فاطمہ رضى الله عنها کو بطور جہیز کچھ نہیں دیا تھا؟


4079 > Will there be a Walimah if wedding took place during menstruation?
ایام میں شادی ہو جائے تو ولیمہ ہوگا یا نہیں؟


3058 > What did Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم use to advice his daughters upon their marriages? Is financial status important and must for marriage in our day & time? 
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیٹیوں کی شادی کرتے ہوئے کیا کیا اہم چیزیں سمجھاتے تھے اور آجکل کیا انتخاب کیا جائے؟ شادی کے معاملے میں مالی حیثیت کو آجکل ضروری سمجھتے ہیں کیا یہ درست ہے؟


3026 > What are the rights of husband & wife on each other in today's day & age? What should we do to build a good environment at home for the kids?
موجودہ دور کے اعتبار سے شوہر اور بیوی کے ایک دوسرے کیلئے کیا حقوق ہیں اور بچوں کی اچھی تربیت کیلئے گھر کا ماحول کیسے رکھنا چاہیے؟


3003 > Can a non-married lady, who got pregnant due to an illicit relationship with someone; get married to someone else? Does she have to observe any type of iddat before making Nikah?
خاتون بغیر نکاح کے کسی سے تعلق کی وجہ سے امید سے ہیں۔ تو کیا وہ نکاح کر سکتی ہے؟ کیا اسے نکاح سے پہلے کوئی عدت گزارنی ہوگی؟


3000 > I'm a doctor by profession. Please, advice a Wazifah to find a good spouse for myself?
میں پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہوں ، اچھے رشتے کیلئے وظیفہ بتائیں ، کئی جگہ کوشش کی ہے پر بات نہیں بنی؟


2999 > I heard in one of your lectures that it is better not to get married. Can you please elaborate on this further, as to which Aaima Kiram علیھم للا رحمة held this opinion and what is its application in our day and time?
آپ کے ایک بیان میں سنا کہ شادی نہ کرنا افضل ہے۔ اسکی تھوڑی سی وضاحت نکی عملی شکل کیا کر دیں ، یہ ِکن آئمہ کرام رحمة للا علیھم کی رائے ہے اور اُ ہے؟ اور کیا یہ کسی خاص زمانے کیلئے ہے؟


2868 > Can the parents of a deceased daughter demand the in-laws to return the dowry that was given to her by them? If so, can they sell it and use the money earned as they please?
صاحبزادی انتقال فرما گئیں تو والدین کی طرف سے دیا گیا جہیز واپس لیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ کیا لیکر اسے بیچا جا سکتا ہے اور اس سلسلے میں ملنے والی رقم کو اپنی مرضی سے استعمال میں لا سکتے ہیں یا نہیں؟


2840 > Before Rukhsati, a guy got intimate with a bride who was asleep and unconscious. Now, is it okay for her to get married to her first husband?
عورت سو رہی تھی اور بیہوش تھی ، نکا ح ک ے بعد کسی ن ے اس سے تعلق قائم کر لیا ، تو کیا اب اسکا اپن ے پہل ے شوہر س ے نکاح ہوسکتا ہے؟


2839 > After a legal divorce, a lady got married again but before her Rukhsati she was divorced. She then got married for the third time and after a few months of marriage she got divorced again. Now, can she get married to anyone of her ex-husbands?
ایک خاتون کو طلاق ہوگئی اور پہل ے شوہر س ے طلاق ک ے بعد دوسری شادی کی اور پھر بغیر رخصتی ک ے دوسر ے شوہر س ے طلاق ہوگئی۔ پھر تیسری جگہ نکاح ہوا اور رخصتی ک ے کچھ مہینوں ک ے بعد تیسر ے شوہر ن ے طلاق د ے دی۔ تو کیا اب وہ پہل ے دو شوہروں میں س ے کسی سے نکاح کر سکتی ہے؟


2771 > In western countries, it is illegal to have two wives at the same time. If a husband divorces his wife on papers without the intention of actually giving Talaq to her, registers the divorce as per the country's law just to marry a non-muslim woman as his second wife, will it actually constitute Talaq on his first wife? It is also worth mentioning that he didn't say Talaq to his first wife verbally.
مغربی ممالک میں دو شادیوں کی اجازت نہیں ہے۔ اگر شوہر اپنی پہلی بیوی کو کاغذات میں طلاق دے دے جو اُسنے اس ملک کے قانون کے مطابق رجسٹرڈ کروائی تھی اور ابھی وہ پہلی شادی کے رجسٹریشن ختم کروا کے دوسری کرلے اگرچہ اسکی طلاق دینے کی نیت نہ ہو ، حتی کہ شوہر نے زبان سے طلاق والے الفاظ نہیں کہے مگر وہ ا س لیے طلاق دے رہا ہے کہ وہ دوسری شادی کرلے۔ اور دوسری شادی سے کسی غیر مسلم عورت سے کر رہا ہے۔ کیا ایسے میں طلاق ہو جاتی ہے؟ِ


2761 > My cousin (ماموں زاد بھائی) is younger than me in age and he is also my foster brother, ie., we were breastfed by the same woman. Is it permissible for me to marry his younger sister?
میں اور میرے ماموں زاد دودھ شریک بھائی ہیں۔ کیا میرا نکاح ماموں زاد کی چھوٹی بہن کے ساتھ ہو سکتا ہے؟ میرے ماموں زاد مجھ سے عمر میں چھوٹے بھی ہیں۔


2734 > In our days, how much amount should be set for Haq-Mehr? Is it better to give it in form of cash, or jewelry, or any other gift of equivalent value?
آج کل کے زمانے میں مہر کی رقم کتنی ہونی چاہیے؟ مثال کے طور پر اتنی رقم جو ایک یا دو ماہ کی کمائی ہو یا اس سے بھی زیادہ نقد دینا بہتر ہے ، یا ایسا تحفہ دینا بہتر ہے جس میں مہر کی تے شدہ رقم سے کچھ زائد ہو جائے مثلاً کوئی زیور یا کوئی اور تحفہ دے دیا جائے؟


2720 > Just wanted to let you know that in your last Friday Q&A session #471 (dated 20 Nov 2020), you mentioned 200 arab Rupees for the wedding which was actually 2 arab Rupees.
ایک صاحب نے کہا ہے کہ شادی پہ دو سو عرب نہیں بلکہ دو عرب خرچ ہوئے تھے ۔


2711 > Which is correct; distributing dry dates after Nikah or throwing them in the audience?
نکاح کے بعد چھوہارے تقسیم کرنا چاہیے یا ل ٹانا چاہیے ؟


2617 > A lady applied for Khula through court when her husband was jailed. Court issued a verdict that divorce will go into effect when husband pays her Haq Mehr. Now, after five years husband is released from jail and both husband & wife wants to reconcile and live together. Is this doable?
خاتون نے اپنے شوہر سے بذریعہ عدالت خلع لے لیا جبکہ شوہر جیل میں تھا۔ عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ طلاق مؤثر ہوگی جبکہ شوہر عورت کو حق مہر ادا کریگا۔ پانچ سال بعد جب شوہر رہائی کے بعد گھر آیا تو وہ اپنی بیوی کو واپس آباد کرنا چاہتا ہے اور عورت بھی جانا چاہتی ہے۔ تو کیا انکی طلاق ہوئی ہے یا نہیں؟ِ


2608 > Is the Husband obligated to Provide a separate space his wife to avoid domestic conflicts in a joint family?
کیا بیوی کو الگ جگہ لے کر دینا شوہر کی ذمہ داری ہے؟


2449 > I find myself extremely disturbed whenever I see a certain person in a masjid who had an illicit relationship with my wife. It is to such an extent that my prayers (نمازیں) are being affected by it. Please advice what to do?
میری اہلیہ کسی غلط کام میں تھیں اور وہ شخص جسکے ساتھ انہوں نے خود اقرار کیا ہے مسجد میں نماز پڑھنے آتا ہے۔ میں جب اُسے دیکھتا ہوں تو مجھے شدید پریشانی اور تکلیف ہوتی ہے ، نماز بھی متاثر ہو رہی ہے۔ اس سلسلے میں کیا کرنا چاہیے؟


2423 > Living abroad, is it permissible to conduct paper marriage with a non-believer lady in order to get citizenship of that country? Secondly, what is the correct way of divorcing a lady who is Ahle-Kitab? Sometimes people living abroad go out of law, doing things like above, to obtain legal Visa for a country they are living in. What is the Shariah perspective in this regard, are these actions allowable?
دوسرے ممالک کی شہریت یا ویزہ کے حصول کی خاطر کیا کسی مسلمان کے لئے پیپر میرج (شادی) کرنا، خواہ وہ کسی کافر عورت سے ہو، جائز ہے؟ اہل کتاب کو طلاق دینے کے کیا احکامات ہیں؟


2372 > My wife was in an illicit relationship with someone for quite sometime. Now, I came to know that my kids DNA do not match mine. My question is, who do these children belong to in the eyes of Shariah?
ایک عرصے تک میری اہلیہ کے کسی اور سے ناجائز تعلقات تھے۔ ہماری اولاد ہوئی تو اب مجھے پتہ چلا کہ انکے DNA میرے سے نہیں ملتے۔ میرا سوال یہ کہ شریعت کی نظر میں یہ بچے کس کے شمار کئے جائیں گے؟


2347 > You mentioned once that it is Haram for a person to make Nikah, if he is not able to take care of his wife and her required needs. Wouldn't this be against Taqdeer? Since, Allah Ta'ala says in Surah Noor verse 32: إن يكونوا فقرآء يغنهم الله من فضله (translation: If they are poor, Allah will enrich them out of His grace)
2- آپ نے ایک دفعہ فرمایا تھا کہ ایسے شخص کے اوپر نکاح کرنا حرام ہے جو اپنی بیوی کی ضروریات کو پورا کرنے پر قادر نہ ہو، کیا یہ چیز تقدیر پر یقین نہ کرنا نہیں ہے، کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالی نے سورہ النور آیت نمبر 32 میں فرمایا ہے
وَ اَنۡکِحُوا الۡاَیَامٰی مِنۡکُمۡ وَ الصّٰلِحِیۡنَ مِنۡ عِبَادِکُمۡ وَ اِمَآئِکُمۡ ؕ اِنۡ یَّکُوۡنُوۡا فُقَرَآءَ یُغۡنِہِمُ اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ ؕ وَ اللّٰہُ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۳۲﴾ ترجمہ:
تم میں سے جن (مردوں یا عورتوں) کا اس وقت نکاح نہ ہو، ان کا بھی نکاح کراؤ، اور تمہارے غلاموں اور باندیوں میں سے جو نکاح کے قابل ہوں، ان کا بھی۔ اگر وہ تنگ دست ہوں تو اللہ اپنے فضل سے انہیں بےنیاز کردے گا۔ اور اللہ بہت وسعت والا ہے، سب کچھ جانتا ہے۔ (آسان ترجمۂ قرآن مفتی محمد تقی عثمانی)*


2345 > According to Maliki school of thought, Nikah can be officiated without any witness. Can we implement this Fatwa at the present time?
مالکی فقہ میں نکاح بغیر گواہوں کے بھی منعقد ہو جاتا ہے۔ کیا موجودہ دور میں اس فتویٰ پر عمل کیا جاسکتا ہے؟


2322 > What are the conditions in which one can conceive children through In-vitro fertilization process (Test-Tube Baby) in the light of Shariah? A couple who is not able to conceive normally but are medically fit, how long do they have to wait before going through this process?
ٹیسٹ ٹیوب بیبی کی تفصیل بیان فرما دیں ، کن حالات میں کروانے کی اجازت ہے؟ کونسی میڈیکل صورتحال ہو کہ اِس طریقے کو اِختیار کیا جائے؟ دونوں میاں بیوی کے ٹیسٹ ٹھیک ہوں پھر بھی اولاد نہ ہو رہی ہو تو کتنا عرصہ انتظار کریں؟


2264 > Should the dowry (Mahr) be given by clearly mentioning it or can it be given as a gift without mentioning it clearly?

حق مہر بتا کر دینا ضروری ہے یا تحفہ کہہ کر بھی حق مہر ادا ہو جاتا ہے؟


2243 > What is the ruling of breaking an engagement منگنی in Islam? Is it as same as nullifying a Nikah?

اسلام میں منگنی کے توڑنے کا کیا حکم ہے، اور کیا منگنی کا توڑنا نکاح کے توڑنے کے برابر ہے؟


2205 > I have been married for one year. Recently, I started to have doubts in my mind about my wife’s character. What does shariat says about it and how can I find out if she has a good or bad character. What are the traits of a pious wife and how I can get rid of these doubts?
شادی کو ایک سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔ کچھ عرصے سے اپنی بیوی پر خواہ مخواہ شک اور وسوسے آنا شروع ہو گئے ہیں- شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے اور کیسے پتہ چلے گا کہ وہ با کردار ہے کہ نہیں۔ کیا یہ بد گمانی تو نہیں؟ نیک بیوی کی کیا خصوصیات ہونی چاہئیں- میرے وسوسوں کا تدارک کیسے ممکن ہے؟


2134 > Is Watta Satta forbidden in Islam, if parents are willing to do it what exactly is the way to proceed?
کیا وٹہ سٹہ اسلام میں ممنوع ہے؟ اگر ماں باپ ایسا کرنے میں راضی ہوں تو اسکا صحیح طریقہ کیا ہے؟


2096 > In an Islamic society, parents demand monetary compensation when they give their daughter's hand in marriage, in other words, they sell their daughter? What does Islam say about it?
اسلامی سوسائٹی میں والدین بچی کا رشتہ دیتے ہوئے لاکھوں روپے معاوضہ لے کربچی کو فروخت کرتے ہیں ، اسلام کے نقطۂ نظر سےاس کی کیا جزاء اور سزا ہے؟


2079 > A question about حرمت مصاہرت Hurmat-e-Musahrat?
حرمت مصاہرت سے متعلق ایک سوال، جس کے جواب میں مفتی صاحب نے بہشتی زیور کو دیکھنے کا مشورہ دیا


2078 > If someone was breastfed by his paternal grandmother, now he wants to marry one of the daughter of his paternal Uncle or Aunt, will this be allowed?
کسی شخص نے دادی کا دودھ پیا ہو اور بعد میں چچا یا پھوپھی کی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہو، تو کیا یہ جائز ہے؟


2077 > Should the families of bride and groom do a single combined function for marriage to reduce expenditure?
کیا شادی کے موقع پر دلہا اور دلہن والے ایک ہی فنکشن کرلیں تاکہ اخراجات بچ سکیں؟


2072 > Did Allah Ta'ala allow men to keep up to 4 wives?
کیا اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے مرد کو چار بیویوں تک سے شادی کی اجازت دی ہے؟


2024 > What is the ruling of engagement in Shariah? Do they (boy and girl) become Mehram to each other and can they talk over the phone after engagement?
کیا منگنی کا کرنا جائز ہے؟ منگنی کے بعد کیا لڑکا اور لڑکی آپس میں محرم ہوں گے یا نامحرم؟ اور کیا انکا فون پر گفتگو کرنا جائز ہوگا یا نہیں؟


1969 > Can there be Nikah between Sunni and Shia?

1967 > Is it necessary to register Nikah and keep legal records of it?

1953 > Why does a marriage fail even after doing Istikharah?

1923 > What was the Haq-Mehr (alimony) which Sayyidina Ali (رضي الله عنه) gave to Sayyidah Fatimah (رضي الله عنها) and which year were they married?

1910 > During an argument if someone says to his wife, "keep quiet mother / میری ماں چپ ہو جاو". Will there be any implications caused by it in the laws of Shariah? 

1889 > A lady who doesn't want to stay with her parents-in-law, what are the rulings pertaining to her rights which are incumbent on her husband?

1871 > I am in pure love (پاک محبت) with a girl and we want to marry each other but our parents are against it. So if we elope and marry somewhere else, will this Nikah be valid?

1870 > A person intentionally & knowingly conducts second Nikah of a lady, who is already married and not divorced yet, to another person. Will this Nikah be valid and come into effect?

1854 > I'm going through a marriage proposal process and I would like to see the girl during our meeting, is it permissible?

1838 > Its been 8 months since our marriage and we are at the point of breakup. My husband used profanity against me but hasn't explicitly given Talāq yet. After all these kind of abusive language directed towards me, does he still have right on me?

1806 > A guy who is 30 years old is in love with a 20 years old girl who is pursuing a career as medical doctor. Our parents are not agreeing to our marriage, now my manhood tells me to elope with the girl. We plan to go for Umrah and then upon return we would marry and also we have a plan to go for Hajj too. Our wish and request is that you conduct our Nikah, is it possible?

1770 > What does Shariah say about family planning especially as a woman to undergo surgery for permanent birth control? Is it permissible for a wife to ungerdo surgery without telling her husband or vice-versa? What is the Kaffarah کفارہ if one of them has done such act without telling other?

1736 > I love a girl to whom I want to marry. Can you please tell me any Amal عمل which I can do to attain success in marrying her?

1703 > What is the Islamic viewpoint on interfaith marriages (marrying among Ahle-Kitab)?
اہل کتاب کی عورتوں سے نکاح کرنے کے بارے میں شریعت کے احکامات کیا ہے؟


1687 > A husband who is weak in his manhood ever since the beginning of marriage, what should wife do? What if he doesn't give divorce on demand, will there be reward for her patience to put up with him?
شوہر کا حقوقِ زوجیت پر قادر نہ ہونے کی صورت میں بیوی کیلئے حکم


1686 > An issue of mistreatment of husband towards wife who has divorced her two times already; and Sabr of a lady pertaining to it; plus would there be a sin on wife if she thinks bad about him? (Rights of wife in Islam, Story of Hazrat Umar رضى الله عنه and his wife Sayyida Fatimah رضى الله عنها who used to come to masjid for psrayer)
شوہر کا بغیر وجہ طلاق دینا، بیوفائی و بداخلاقی کرنا اور عورت کو اس پر صبر کا اجر ملنا


1669 > What is the Islamic viewpoint about Family Planning? (Answering the objection on the stance of Mufti sahib regarding it with reference to last week's Friday bayan) فیملی پلاننگ کے متعلق شرعی حکم کیا ہے (پچھلے جمعہ میں مفتی صاحب کے اس بارے میں موقف پر اعتراض کا جواب)

1637 > When one’s wife is pregnant, does the Shariah place any limit on having sex until a specific month/day during pregnancy?
کیا شریعت بیوی سے ہمبستری کے معاملے میں کچھ پابندی عائد کرتی ہے جبکہ وہ حاملہ ہو؟


526 > Can Nikah be done without any witnesses? Also, is it permissible to do a Tajdeed-e-Nikah (Renewing Marriage)?
کیا نکاح گواہوں کے بغیر منعقد ہو جاتا ہے؟ اور کیا تجدیدِ نکاح کرنا جائز ہے؟


524 > If a person is engaged but the Nikah is getting delayed for few reasons, can he talk to the woman?
اگر نکاح میں کسی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہو تو کیا اپنی منگیتر سے بات کی جا سکتی ہے؟


482 > Is it permissible to do Nikah before the completion of Iddat? Can you please guide us on this topic?'
کیا عدت کے پورا ہونے سے پہلے نکاح کیا جا سکتا ہے؟ براہِ کرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیے


481 > What are the Do's and Don'ts for someone who got married recently?
نئے شادی شدہ لوگوں کو کن باتوں پر عمل کرنا چاہیے اور کن چیزوں سے رک جانا چاہیے؟


477 > Why can't a husband establish relations with his wife during her monthly cycle?
ماہواری ایام میں شوہر اپنی بیوی کے قریب کیوں نہیں جاسکتا؟


465 > I have heard from an 'Aalim that a girl from a Syed family is not allowed to marry among non-Syed's. Is this correct?
ایک عالمِ دین سے سنا کہ سید لڑکی کا نکاح غیر سید لڑکے سے نہیں کیا جاسکتا، کیا یہ بات صحیح ہے؟


457 > During re-affirmation of nikah (tajdeed-e-nikah), is it necessary to observe the payment of Mahr once again?
کیا تجدیدِ نکاح کے وقت مہر دوبارہ متعین کیا جائے گا؟


456 > My friend is a sunni and his wife is shi’a. However they were divorced in court recently. Now if my friend wants to marry the same girl again, will the nikah be valid?
میرے دوست سُنّی ہیں اور ان کی اہلیہ شیعہ، دونوں کی حال ہی میں کورٹ کے ذریعے طلاق ہوئی ہے، اب اگر میرے دوست اسی خاتون سے دوبارہ نکاح کرنا چاہتے ہیں تو کیا نکاح درست قرار پائے گا؟


443 > Is it permissible for a woman to change her name after marriage?
کیا خواتین کو شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرنے کی اجازت ہے؟


441 > According to Hanafi fuqaha-e-kiram, it is permissible for an adult lady in possession of her senses to choose whom to marry. However if the conditions of kufw and mahr are not met, the nikah is either void or held in a state of being suspended. What is the role of the permission of the wali in such a situation?
فقہاء احناف کے نزدیک ایک عاقلہ بالغہ خاتون اپنا نکاح خود کرسکتی ہے کفو اور مہر کی شرائط کے ساتھ، اور اگر کوئی شرط مفقود ہو تو نکاح نہیں ہوتا، یا موقوف اور معلق رہتا ہے۔ ولی کی اجازت پر اسکا کیا مطلب ہے؟


429 > Is it compulsory to make Ghusl immediately after intimacy? How long can it be delayed?
اگر غسل واجب ہو جائے تو کیا فوراً غسل کرنا ضروری ہے، واجب غسل میں کتنی تاخیر جائز ہے؟


428 > Under what conditions is it allowed to do family planning?
کن حالات میں فیملی پلاننگ کرنا جائز ہے؟


427 > Is to Ok to get married to someone from the Shia community?
کیا شیعہ برادری میں شادی کرنا جائز ہے؟


368 > After marriage many women staft using their husband's name on their documents rather than their fathers name. Is this permissible?
شادی کے بعد اکثر خواتین اپنے نام کے ساتھ باپ کے بجائے شوہر کا نام استعمال کرنا شروع کر دیتی ہیں، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟


361 > What is the need for a "Wali" in the marriage of an adult man and woman?
بالغ لڑکی اور بالغ لڑکے کے نکاح میں ولی کی کیا اہمیت ہے؟


325 > During the nikah, the bride's uncle gave the agreement in her place without asking her at that moment. The bride does not have any objection to the nikah, however. Is this nikah valid?


295 > When is it forbidden to establish relations with one's wife?

238 > Does shariat allow a girl or boy to marry according to their wishes? Are they allowed to live separately from their parents?
کیا کوئ لڑکا یا لڑکی خود اپنی مرضی سے شادی کرنا چاہیں، تو کیا وہ کر سکتے ہیں؟ شادی کے بعد اپنے والدین سے علیحدہ رہ سکتے ہیں ؟


212 > Is a man allowed to marry a second woman without permission from the first wife? Doesn't this hurt her feelings?
کیا مرد اپنی پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کر سکتا ہے؟ کیا اس وجہ سے پہلی بیوی کا دل نہیں دُکھے گا؟


209 > On the occasion of marriage, can the families of groom and bride get together and just do one reception instead of two to reduce the expenses?
شادی کے موقع پر کیا لڑکے اور لڑکی والے اخراجات میں کمی کے لئے اکٹھے ایک ہی دعوت کر سکتے ہیں؟


197 > If a person does not have any conjugal relationship with his wife for 2-4 months, will it affect the Nikah?
گر کوئی مرد اپنی بیوی سے 2 سے 4 مہینے تک تعلقات استوار نہیں کرتا تو کیا اس سے نکاح پر کوئی فرق پڑتا ہے؟


192 > Can Non-Muslim sign as Witness on Nikah documents?
کیا نکاح میں گواہ کے طور پر غیر مسلم کا نام درج کیا جاسکتا ہے؟


157 > What is the amount of Haq Mahr according to Shari`ah?
شرعی حق مہر کی مقدار کی تفصیل بیان فرما دیجئے؟


148 > Mufti Akmal Sahab gave a Fatwa in a QTV program that if a person is unable to bear the expenses of the family (Nan-Nafqa) after marriage or if he has such a bad temper that he might give Talaq to his wife one day, then it is not allowed for such a person to marry. He said that even if a person has a doubt in these aspects, it would still be Makrooh-e-Tahreemi to get married. Is this correct?
مفتی اکمل صاحب نے کیو ٹی وی پر فتویٰ دیا ہے کہ اگر کوئی شخص شادی کے بعد اپنی فیملی کو نان و نفقہ نہ دے سکتا ہو یا غصہ کا اتنا تیز ہو کہ اپنی بیوی کو طلاق دے دینے کا ڈر ہو تو ایسے شخص کے لئے نکاح کرنا جائز نہیں ہے۔ حتّٰی کہ اگر ان معاملات میں پڑ جانے کا شک بھی ہو، تو بھی نکاح کرنا مکروہ تحریمی ہوگا۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟


 



Share this Fatwa: